لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں دہشت گردی کیخلاف جنگ اور سرحدی امور پربات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیرداخلہ چودھری نثار بھی موجود تھے۔

Start typing to search...