
راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور پر غور ہو گا اور ملک کی اندورنی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
جنرل راحیل شریف آرمی چیف کی حیثیت سے پہلی کورکمانڈزکانفرنس کی صدارت کریں گے۔
