راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ چکلالہ میں دو پہر پونے 2 بجے ادا کی جائے گی۔

Start typing to search...