
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آرکے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سےافغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
ملاقات میں کے باہمی دلچسپی امور اور خطے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغانستان میں مفاہمتی عمل کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔
