
گلگت (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملٹری فارمیشنز کا دورہ کرنے کیلئے گلگت پہنچ گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف گلگت پہنچ گئے ہیں۔
جہاں وہ ملٹری فارمیشنز کا دورہ کریں گے ، دورہ گلگت کے دوران آرمی چیف نادرن لائن انفنٹری این ایل ائی سینٹر بونجی کا بھی دورہ کریں گے۔
