راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔

Start typing to search...