Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افواج پاکستان کے گمنام سپاہیوں کے نام

September 5, 2018 1 1 min read
Pakistan Defense Day 6th September
Pakistan Defense Day 6th September
Pakistan Defense Day 6th September

تحریر : رائو عمران سلیمان

1965کی جنگ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ جو جزبہ اس قوم میں اس جنگ کے دوران موجود تھا وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، یہ درست ہے کہ جنگیں ہمیشہ ایک سیاسی ایجنڈے کے تحت ہی لڑی جاتی ہیں لیکن اس میں عام انسانوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے کیونکہ جنگوں میں صرف ملک ہی نہیں بلکہ وہاں پر بسنے والی قومیں بھی مٹ جایاکرتی ہیں پاک بھارت1965کی جنگ بھی کچھ اسی قسم کا معرکہ تھا پاکستان ایک مسلمان ملک ہونے کے ناطے خون خرابے کی بجائے معاملات کو ہمیشہ سے ہی بات چیت کے زریعے حل کرنے پر یقین رکھتا چلا آیاہے مگر بھارت جس کا شاید کوئی مذہب نہ کل تھا اور نہ ہی آج ہے اس نے ہمیشہ سے ہی پاکستان کو بلاوجہ ہی اپنا بدترین دشمن سمجھ رکھا ہے اور ہمیشہ پاکستان کے خلاف سازشوں میںہی جتا رہاہے ،1965کی جنگ کے زخم بھارت اس لیے بھی کریدتا رہتا ہے کہ اس کے لیے یہ ایک شرم کا مقام تھا کہ وہ اس قدر بڑے ملک اور بڑی فوج کو رکھتے ہوئے بھی اپنے سے نہایت کم مگر دلیر اور زندہ دل فوجیوں سے عبرت ناک شکست سے دوچار ہوا تھا۔

بھارت آج بھی جب اس جنگ کے متعلق سوچتا ہوگا یقینا اس ملک کے سورمائوں کی نظریں شرم سے جھک جاتی ہونگی اس جنگ میں پاکستان کے کونے کونے میں جنگ ہوئی سیالکوٹ سیکٹر، کھیم کرن ،ہڈیارہ اور دیگر علاقوں سمیت پاکستان میں موجود ریگستانوں اور سمندر کے راستے تک جنگ چھڑی ہوئی تھی دشمن سمجھتا تھا کہ وہ پاکستان کے کسی اہم شہر پر قبضہ کرکے اس جنگ میں اپنی فتح کا ترنگا لہرادیگا مگر کم ظرف اور حوصلوں سے عاری بھارتی فوج کے لیے خیالی پلائو پکانا تو آسان کام تھا مگر وہ اس جنگ کی حقیقت اور اس کی تپش سے بلکل ہی ناآشناتھا اسے جب معلوم ہوا کہ اس کا واسطہ پاکستان کے فوجی جوانوں سے پڑا ہے جو ااپنے سینے میں شہادت کا جزبہ لیکر میدان میں اتریں ہیں جنھوں نے اپنے گھر واپس جانے کے تمام دروازے خود اپنے ہی اپنے ہاتھوں سے بند کردیے ہیں اور ان کا مقصد اس ملک کی حفاظت کے لیے آخری دم تک لڑناہے ،یہ جنگ بھی کیا جنگ تھی اس جنگ میں دنیا نے دیکھا کہ ملکوں کی حفاظت کے لیے صرف فوجیں ہی نہیں بلکہ قومیں بھی برابر کا حصہ لیتی ہیں۔

ہم جب اس جنگ کے بہادر فوجیوں کا زکر کرتے ہیں تو اس میں میجر عزیز بھٹی کی جرات وبہادری کی داستانیں صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ خود ہندوستان میں موجود مسلمان بھی انہیں عقیدت واحترام سے یادکرتے ہیں ،ان کا نام آج بھی دشمن کی فوج پر ہیبت طاری کئے ہوئے ہیں ،1965 کی جنگ میں بھارت کی جانب سے جب پیش قدمی کی گئی تو اس وقت سب سے پہلے میجر عزیز بھٹی نے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی ٹھانی اور اس طرح سترہ رجمنٹ پنجاب کے اٹھائیس افسروں سمیت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے پانچ دن اورپانچ راتوں دشمن کے ہر وارکا بھرپور جواب دیا اور ان کے جگہ جگہ قدم اکھاڑتے رہے اوردشمن یا تو مارا جاتا یا پھر راستہ بدل لیتا،اس طرح لاہور بی اربی کی نہر پر جام شہادت نوش کیا،1965کے جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم جرات و بہادری کی ایک عظیم مثال تھے 1965کی جنگ میں سرگودھا کے مقام پر ایک منٹ کے اندر دشمن کے پانچ جہاز گرانے کا اعزاز بھی انہیں کے پاس ہے بھارت کی ائیر فورسز پر آج تک ایم ایم عالم کا خوف طاری ہے ،عظیم ہیرو داود پوتا جس نے واہگہ اٹاری سیکٹر پربمباری کرکے دشمن کی توپوں کو ہمیشہ کے لیے خاموش کروادیا تھا، 1965 کی جنگ کے ایک ہیرو لیفٹنٹ کرنل شفقت بلوچ جنھوں1965اور71کی جنگ میں دشمن کے دانت کھٹے کیئے جبکہ 1965کی جنگ بھی میجر عزیز بھٹی کے شانہ بشانہ لڑی انہوںنے ہڈیارہ گائوں کے قر یب اپنے90ساتھیوں کو لیکر دشمن کے ایک ڈویژن سے زیادہ فوجی دستوں کو سرپٹخ کر بھاگنے پر مجبور کردیا تھا،بھارت ان ہی بہادرفوجیوں کی وجہ سے یہ سوچنے پر مجبور ہوچکاتھا کہ جب تک پاکستان کا ایک بھی فوجی زندہ ہے انہیں اس محاز پر کسی بھی قسم کی کامیابی نہیں مل سکتی۔1965کی جنگ کے شہدائوں کے ناموں کی لسٹ بہت طویل ہے ممکن ہے سب ہی بہادر افسران اورسپاہیوں کے واقعات لکھنا ممکن نہ ہو مگریہ طے ہے کہ پاکستان کی قوم اپنے شہیدوں اور غازیوں کو دل وجان سے پیار کرتی ہے۔

اس جنگ کے بعد جہاں ہمارے بہت سے جوان شہید ہوئے وہاں سینکڑوں سپاہی لاپتہ بھی ہوئے بھارت کے ساتھ ہونے والے فوجیوں کی تبادلے کے بعد پھر بھی لوگ لاپتہ رہے تھے پاکستان کے ساتھ اس دوران بھارت نے بھی شکایتیں کی تھی کہ ان کے کچھ قیدی پاکستان کی جیلوں میں قید ہیں لیکن اس سارے عمل میں پاکستان نے جزبہ خیر سگالی کے تحت اپنا کام پورا کیا تھا مگر بھارت نے اپنی روایتی چال بازی کو جاری رکھتے ہوئے ہمارے فوجی واپس کرنے میں گڑ بڑ کی ،ان میں سے کچھ کا بھارت میں موجود قیدیوں کا بہت دیر بعد پتہ چلاان ہی فوجی جوانوں میں ہما رے ایک فوجی چالیس سال تک بھارت کی قید میں رہے جس کا نام سپاہی مقبول حسین تھا، جوبھارتی جیل میں بھی تشدد کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے باز نہیں آرھا تھاشاید اسی ضد کے باعث بھارت نے سپاہی مقبول کو فوجیوں کے تبادلے میں پاکستان کے حوالے نہیں کیاتھا،بھارت نے سپاہی مقبول حسین پر بہت تشدد کیا اور چاہا کہ وہ کچھ راز اگل دیں مگر آفرین ہے کیونکہ سپاہی مقبول حسین ایک بہادر فوجی تھا اس نے آخر دم تک خاموشی اختیار کیئے رکھی اور دشمن کے آگے سر نہ جھکایا ،بھارت نے قیدیوں کے تبادلے کی فہرستوں میں بھی سپاہی مقبول حسین کا کبھی زکر نہ کیااس لیے پاکستان بھی یہ سمجھتارہا کہ شاید سپاہی مقبول حسین اس جنگ میں شہید ہوچکے ہیں ،اس کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگ لاپتہ ڈکلئیر ہوئے ان کے بارے میں یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ وہ اس جنگ میں مارے گئے یا پھر قید میں چلے گئے ،پھر ایک دن بھارت نے سپاہی مقبول حسین کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کو جرم قرار دیتے ہوئے ان کی زبان ہی کاٹ ڈالی مگر انہوں نے زبان کٹ جانے کے باجود بھی پاکستان سے محبت کو نہ چھوڑا اور جیلوں کی دیواروں پرپاکستان زندہ بادکے نعرے لکھنا شروع کردیئے اس طرح چالیس سال بعدبھی بھارت نے 1905میں صرف اس لیے سپاہی مقبول حسین کو چھوڑا کہ وہ اب اس بہادر قیدی سے جان چھڑانا چاہتا تھا اس نے انسانی ہمدردی کے لیے چھوڑناہوتا تو چالیس سال قبل ہی رہا کردیتا۔اس طرح میری اس تحریر میں صرف چھ ستمبر کے شہدائوں کے لیے ہی نہیں بلکہ پا ک بھارت جھڑپوں اور جنگوں میں جتنے بھی ہمارے شہدا ئوں نے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرکے اس ملک کی حفاظت کی ہے ان سب کو خراج تحسین پیش کیا جارہاہے کیونکہ 1965کی جنگ کے علاوہ شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدائوں نے دشمن کے دلوں میں آجتک اپنا خوف طاری کیا ہوا ہے۔

یہ وہ جوان ہیں جن کی بہادری کے اعزاز میں انہیں پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر اور دیگر اعزازات سے نوازا جاتا رہاہے “حیدر کے معنی شیر کے ہیں اور یہ نام حضرت علی کرم اللہ وجہ کا لقب بھی ہے فوج میں یہ اعزا ز یعنی نشان حیدر سب سے بڑا عزاز مانا جاتاہے جو سب سے پہلے پنجاب رجمنٹ کے کیپٹن محمد سرورشہید اور میجر محمد طفیل کودیا گیا ، اس طرح یہ اعزازات 1948کی جنگ کے بعد1958،1965اور 1971کے شہدائوں کو مل چکے ہیں ،جبکہ دو نشان حیدر کے اعزازات 1999میں کارگل کی جنگ میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو بھی مل چکیںہے ، اس طرح نشان حیدر پانے والوں میں میجر محمد سرورشہید ،میجر طفیل محمد،میجر راجہ عزیز بھٹی شہید ،پائیلیٹ آفسیر راشد منہاس ،میجر محمد اکرم ،میجر شبیر شریف ،سوار محمد حسین ،لانس نائیک محمد،کیپٹن کمال شیر خان ،حوالدارلالک جان جیسے بہادر افسران شامل ہیں اس کے علاوہ بہادری کے قصے صرف ان افسران تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ سپاہی مقبول حسین کی طرح ان گمنام سپاہیوں کو بھی ہماری قوم اتنی ہی عزت دیتی ہے جتنا کہ نشان حیدر پانے والے ان جوانوں کودیتی ہے کیونکہ شہید کا رتبہ کسی بھی نشان حیدر سے بڑھ کرہے اور یہ وہ شیر ہیں جن کی دھاڑ آج بھی دشمن کے کیپموں میں گونج رہی ہیں۔ختم شد

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : رائو عمران سلیمان

Share this:
Tags:
Army name pakistan Rao Imran Suleman soldiers war پاکستان جنگ فوج نام
Pray
Previous Post سجدے میں پڑے کرتے رہیں شکر خدا کا
Next Post جانور لٹیرے
Janwar Luterary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close