Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیرستان متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن

June 22, 2014 0 1 min read
Waziristan Victims
Pak Army
Pak Army

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جیٹ طیاروںنے وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوںکو نشانہ بنایا جس سے درجنوں دہشت گرد ہلاک اور ان کے تین ٹھکانے تباہ ہوئے ہیں۔شمالی وزیرستان کے عمائدین نے فوجی آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آپریشن کے بعد دوبارہ غیرملکی شدت پسندوں کو اس علاقہ میں داخل نہیں ہونے دیں گے اور پاک فوج کی بھرپور مدد کی جائے گی۔

دوسری طرف صورتحال یہ ہے کہ اس وقت ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کر چکے ہیں۔پاک فوج نے وزیرستان آپریشن کے آئی ڈی پیز کیلئے ایک دن کی تنخواہ اور راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے تمام افسران اور ہر رینک سے تعلق رکھنے والے جوان اپنے بھائیوں کیلئے عطیات میں حصہ لیں گے۔پاک فوج بے گھر قبائلیوں کو آئندہ تیس دن کیلئے راشن بھی فراہم کرے گی جس سے متاثرین کی تیس دن کی ضروریات پوری ہو سکیں گی۔

وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے بھی متعلقہ حکام کو ہدایات دی گئی ہیں کہ شمالی وزیرستان میں قائم تمام چیکنگ پوائنٹس پر بے گھر افراد کو نقد رقوم فراہم کی جائے۔اسی طرح غیر سرکاری تنظیموں میں جماعةالدعوة کا رفاہی ادارہ فلاح انسانیت فائونڈیشن آئی ڈی پیز کی خدمت میں پیش پیش ہے جس نے بنوں اور ڈیر اسمٰعیل خاں میں مرکزی امدادی کیمپ قائم کر رکھے ہیں اور کرک و ژوب میں امدادی سرگرمیاں سرانجام دی جارہی ہیں۔

آپ کسی بھی ٹی وی چینل کے سامنے بیٹھ جائیں آپ کو ایف آئی ایف کی جیکٹیں پہنیں جماعةالدعوة کے رضاکاربرق رفتاری سے خدمت کرتے نظر آئیں گے جس سے صاف طور پر اندازہ ہوتا ہے کہ زلزلہ ، سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کی طرح یہاں بھی فلاح انسانیت فائونڈیشن اپنے متاثرہ بھائیوں کے دکھ در د بانٹنے میں سب سے نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔

شمالی وزیرستان سے نکل مکانی کرنے والوں کیلئے حکومت نے متاثرین کے انخلاء کیلئے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو خصوصی پاس جاری کر کے بندوبستی علاقوں تک جانے کی اجازت دے رکھی ہے تاہم غیر یقینی صورتحال، برسنے والے گولہ بارود کی گھن گرج اورتمام علاقوں سے متاثرین کے اچانک و بیک وقت انخلاء کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جبکہ دوسری طرف ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں منہ مانگا اضافہ کر دیا ہے۔

جس گاڑی کا کرایہ چند دن قبل تک تین سے چار ہزارروپے تھا اس کا کرایہ بیس ہزار روپے تک وصول کیاجارہا ہے جس سے لوگ تیس تیس کلومیٹر تک پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپلگہ، دتہ خیل، درپہ خیل، میر علی، شیوا، خیسور اور دیگر علاقوں سے پیدل نقل مکانی کرنے والے لوگ بیس سے تیس گھنٹے تک بھوکے پیاسے سفر کر رہے ہیں۔ سامان سے بھرے گھروں کو چھوڑ کر بے سروسامانی کی حالت میں نکلنے والے یہ لوگ تھکن سے بری طور چور ہیں۔ متاثرین کے پائوں میں چھالے پڑے ہوئے ہیں۔خواتین کی اکثریت خاص طور پر سخت مشکلات سے دوچار ہے۔سڑکوں پر بچوں کی پیدائش ہو رہی ہے۔

شمالی وزیرستان میں ابھی تک بہت لوگ پھنسے ہوئے ہیں اس لئے کرفیومیں تین دن تک کی نرمی کا اعلان کیا گیاہے جو کہ خوش آئند اقدام ہے۔لوگوں کی بڑی تعداد اپنے پالتوجانوروں کو ساتھ لیکر نقل مکانی کر رہی ہے مگر حکومتی انتظامات کم ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے جانور مر رہے ہیں البتہ فلاح انسانیت فائونڈیشن جیسی تنظیمیں اپنی بساط کی حد تک جانوروں کے چارے کا بندوبست کر رہی ہیں یا پھر مخیر حضرات اپنے کھیتوں سے گھاس کی گاڑیاں بھر کر سڑک کنارے لاتے ہیں اور مویشیوں کو کھلانے کیلئے لوگوں میں تقسیم کیاجاتا ہے۔

Jamat ud Dawa
Jamat ud Dawa

وزیرستان سے ہجرت کرنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے اور متاثرین کی مشکلات بہت زیادہ ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا ارباب عارف کا کہنا ہے کہ روزانہ پچاس ہزار آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن ہو رہی ہے جس سے وہاں امدادی سرگرمیوں کی ضرورت و اہمیت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے چوبرجی چوک میں پچاس لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی روانگی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلاح انسانیت نے متاثرہ قبائلیوں کیلئے بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ امدادی سامان کی پہلی کھیپ ہے’ ہم ملک بھر میں وسائل جمع کر رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر مختلف شہروں سے امدادی سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ سارا پاکستان محب وطن قبائلیوں کا گھر ہے ۔ شمالی وزیرستان کے عوام بنوں، ڈیرہ اسمٰعیل خاں، کرک اور ژوب سمیت جہاں کہیں بھی وقتی طور پر رہنا چاہیں ہم ان کی بھرپور مدد کریں گے۔ کمانڈرحافظ گل بہادر نے ان حالات میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔اس نازک مرحلہ پر ہم نے دشمن کی تمام تدبیروں کو مل کر ناکام بنانا ہے۔محب وطن قبائلیوں کی مدد اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ حکومت ملک میںاتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کرے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ حافظ محمد سعید کی یہ باتیں بالکل درست ہیں۔ قبائلی عوام نے ہمیشہ وطن عزیز پاکستان کے تحفظ کیلئے ہراول دستہ کا کردار ادا کیا ہے۔ 1948ء میں اسی وزیرستان ، سوات اور دیگر قبائل سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے جو بھارتی فوج کا پیچھا کرتے ہوئے سری نگر تک جاپہنچے اور پھر انہی غیور مسلمانوں کی قربانیوں کے نتیجہ میں پاکستانی زیرانتظام کشمیر آزاد ہوا تھا۔ اگر آج ہمیں قبائل میں صورتحال خراب نظرآتی ہے تو یہ ہمارے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے بہرحال ہمیں اپنی ان غلطیوںکاازالہ کرنا اور متاثرہ بھائیوں کی دل کھول کر مدد کرنی ہے۔ یہ وقت گروہی سیاست کا نہیں ہے۔

ملکی دفاع اور استحکام کیلئے سب مذہبی و سیاسی جماعتوں، حکومت اور فوج کو ایک پیج پر ہونا چاہیے۔ امریکہ افغانستان سے شکست کھا کرجاتے ہوئے پاکستان سے انتقام لینا چاہتا ہے۔ آپریشن کے دوران بے گناہ قبائلیوںکوکسی صورت نقصان نہیں پہنچنا چاہیے صرف ان لوگوںکے خلاف کاروائی کی جانی چاہیے جو بھارت و امریکہ کی سازشوں کا شکار ہو کر ملک کو خاک و خون میں تڑپا رہے ہیں۔جہاں تک متاثرہ قبائلی بھائیوں کی امداد کا تعلق ہے تو خیبر پختونخواہ کے سینئر وزیر سراج الحق کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ آئی ڈی پیز کی مددکے سلسلہ میں بیرونی امداد قبول نہ کی جائے۔ اسلام دشمن قوتوں اور این جی اوز کیلئے خدمت خلق کی آڑ میں تخریبی سرگرمیوں کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ خود آگے بڑھ کر اپنے متاثرہ بھائیوں کی مدد کا فریضہ سرانجام دینا چاہیے۔

میں نے قبائلی علاقوںکی صورتحال جاننے کیلئے فلاح انسانیت فائونڈیشن پاکستان کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ غیور قبائلی خاندان خیموں میں رہنے کی بجائے اپنے عزیزوں کے گھروں، سکولوں یامسجدوں میں رہ رہے ہیں ۔خواتین باپردہ حالت میں رہنا پسند کرتی ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ سوات آپریشن کے موقع پر قوم آئی ڈی پیز کے ساتھ تھی مگر آج وزیرستان متاثرین کی طرف لوگوں کی توجہ بہت کم ہے۔قبائلیوں کابے گھر ہونا بہت بڑا مسئلہ ہے۔

نقل مکانی کر کے آنے والوں کے پاس کچھ نہیں ہے’لوگ پانی کے لئے سسک رہے ہیں ۔کچھ دنوں بعد رمضان المبارک آرہا ہے اور سخت گرمی کا موسم ہے اس لئے فلاح انسانیت فائونڈیشن متاثرین کے سحروافطار کا بھی بندوبست کر رہی ہے۔ ہم نے متاثرین کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے اور ہر گھر تک ہم ان شاء اللہ امداد پہنچائیں گے۔ متاثرین کی طبی سہولیات کیلئے فیلڈ ہسپتال بنایا جائے گا جس میں سرجیکل یونٹ بھی ہو گا۔ انہوںنے بتایاکہ جماعةالدعوة ہزاروں متاثرین میں روزانہ پکی پکائی خوراک اور صاف پانی تقسیم کر رہی ہے۔

Waziristan Victims
Waziristan Victims

آنے والے دنوںمیں ماہانہ بنیادوں پر خشک راشن بھی تقسیم کیاجائے گا۔ وزیرستان متاثرین کیلئے پاک فوج اور جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے پوری قوم سے بڑھ چڑھ کر امداد کی اپیل کی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانی قوم جس نے ہر مشکل میں دکھی انسانیت کی خدمت کا حق ادا کیا ہے اس نازک مرحلہ پر بھی متاثرین کی دل کھول کر مدد کرے اور فلاح انسانیت فائونڈیشن جیسے رفاہی اداروں کے ہاتھ مضبوط کئے جائیں تاکہ آزمائش میں گھرے بھائیوں کے معمولات زندگی بحال کرنے میں مدد کی جاسکے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ : 0321-4289005

Share this:
Tags:
Operation Relief Victims waziristan آپریشن پاک فوج حمایت دہشت گرد ریلیف متاثرین وزیرستان
Multan
Previous Post آپریشن ضرب عضب؛ملتان، ڈیرہ غازی خان میں سیکورٹی ہائی الرٹ، فوجی دستے روانہ
Next Post بینظیر ائیرپورٹ اور گردو نواح میں جلسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذ
Rallies

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close