Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمہوری مدوجزر، گرفتاریوں، رہائیوں، مؤثر عدالتی فیصلوں کا سال

January 1, 2020 0 1 min read
Mohammad bin Salman - Imran Khan
 Mohammad bin Salman - Imran Khan
Mohammad bin Salman – Imran Khan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لیے ختم ہونے والا عیسوی سال دو ہزار انیس سیاسی بحرانوں، معاشی مجبوریوں، میڈیا پر قدغنوں، اہم عدالتی فیصلوں اور خارجہ محاذ پر درپیش بڑے چیلنجز کا سال رہا۔

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اس سال فروری میں اسلام آباد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کرتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اس سال فروری میں اسلام آباد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کرتے ہوئے

رواں سال کا آغاز بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پلوامہ کے مقام پر خونریز حملے کے بعد جنم لینے والی پاک بھارت کشیدگی کےساتھ ہوا۔ بھارت کی طرف سے اس کے جواب میں چھبیس جنوری کو پاکستان کے شہر بالاکوٹ میں ‘سرجیکل حملوں‘ کا دعویٰ کیا گیا مگر اگلے ہی روز پاکستان نے بھارت کا ایک جنگی طیارہ مار گرانے کے ساتھ ساتھ اس طیارے کے پائلٹ ابھینندن کو بھی گرفتارکر لیا۔ ابھینندن کو کم و بیش ایک ہفتے بعد جذبہ خیرسگالی کے تحت واپس بھارت کےحوالے کر دیا گیا تھا۔

اس سال سابق ملکی صدر آصف علی زرداری، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہبازشریف، مسلم لیگ ن کی غیر اعلانیہ سربراہ مریم نواز، سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، ملکی اپوزیشن کے سابق سربراہ خورشید شاہ اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سمیت اہم سیاسی شخصیات کو نیب کی طرف سے گرفتاریوں کا سامنا رہا۔ اس لیے سال 2019ء کو اگر ‘نیب کا سال‘ بھی کہا جائے، تو بے جا نہ ہوگا۔

اسی سال نیب کو ایک ادارے کے طور پر بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بھی بننا پڑا۔ سب سے پہلے ایک احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو سامنے آئی، جس میں وہ ایک مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ کے سامنے یہ اعتراف کرتے دکھائی دئے کہ انہوں نے نواز شریف کے خلاف سال 2018ء میں اپنا عدالتی فیصلہ دراصل اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے دباؤ پر سنایا تھا۔ اسی ختم ہوتے ہوئے سال میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی، جس میں وہ طیبہ نامی ایک خاتون سے اپنے دفتر میں غیر شائستہ گفتگو کرتے دکھائی دیے۔ یہ ویڈیوطیبہ نامی خاتون ہی منظر عام پر لائی تھیں۔

نواز شریف کے لیے رواں سال صحت کے اعتبار سے بہت برا رہا مگر سیاسی اعتبار سے ان کی پوزیشن زیادہ مستحکم ہوئی۔ انہیں اکتوبر کے آخری ہفتے میں خرابی صحت کی بنیاد پر لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی اور نومبر کے تیسرے ہفتے میں وہ علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔

آصف علی زرداری رواں سال جون میں گرفتار ہوئے۔ ان پر نیب کی طرف سے جعلی اکاؤنٹس کیس میں فائدہ حاصل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ انہیں پانچ ماہ بعد دسمبر کے دوسرے ہفتے میں رہا کر دیا گیا۔

رواں سال مئی میں قبائلی علاقہ جات سے منتخب ہونے والے دو اراکین قومی اسمبلی، علی وزیر اور محسن داوڑ کوخڑ قمر کے علاقے میں ایک احتجاج پر ہونے والی مبینہ فائرنگ کے بعد سکیورٹی اداروں نے اپنی حراست میں لے لیا۔ دونوں پر دہشت گردی کے سنگین الزامات میں مقدمات قائم ہوئے۔ جولائی میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کو منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

محسن داوڑ، علی وزیر اور رانا ثنااللہ اسٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید کرنے والے سیاستدانوں کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ تینوں منتخب اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریوں کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے کسی بھی اجلاس میں شرکت کے لیے ان کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کیے۔ بعد میں ان تینوں رہنماؤں کو بالترتیب پشاور اور لاہور ہائی کورٹ سے ضمانتوں پر رہائی نصیب ہوئی۔

اس سال پاکستان میں معاشی مجبوریاں بھی عروج پر رہیں۔ تیل کی قیمتوں میں کم و بیش چھ مرتبہ اضافہ اور گیارہ مرتبہ کمی کی گئی۔ مجموعی طور پر پٹرول کی قیمت میں تیس روپے تک اضافہ ہوا۔ قیمتوں میں اس اضافے نے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو بھی متاثر کیا، جس کی وجہ سے عام شہری کی زندگی مزید مشکل ہو گئی۔ اس دوران ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو بھی کسی حد تک کنڑول کر لیا گیا تاہم ملک کی مجموعی معیشت کا انحصار زیادہ تر بیرون ممالک سے حاصل ہونے والی مالی امداد پر ہی رہا۔

جولائی کے مہینے میں اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد پر مل کر آگے بڑھنے کا اعادہ کیا مگر یکم اگست کو ہونے والی خفیہ رائے دہی میں سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت اقلیت میں بدل گئی۔ چیئرمین سینیٹ اس بحران سے باآسانی نکل گئے تاہم اپوزیشن آپس میں ایک دوسرے پر شک کے بخار میں مبتلا ہو گئی۔

پاکستان میں رواں سال میڈیا پر جاری قدغنوں کے حوالے سے بھی ایک اور برا سال ثابت ہوا۔ بانی پاکستان قائد اعظم کی طرف سے لانچ کیے گئے انگریزی روزنامے ڈان پر پابندیاں عروج پر رہیں۔ اس اخبار کی مختلف خبروں پر نامعلوم افراد کی طرف سے احتجاج کرائے جاتے رہے تاہم اس اخبار نے ناموافق حالات کے باوجود اپنا کام جاری رکھا۔

پاکستان کے بہت سے ٹی وی چینلز بھی غیر اعلانیہ پابندیوں کا شکار رہے۔ ٹی وی چینلز پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، رانا ثنااللہ، ایم این اے علی وزیر اور ایم این اے محسن داوڑ اور سکیورٹی اداروں کی کارکردگی جیسے موضوعات پر گفتگو غیر اعلانیہ طور پر ممنوع رہی۔ اسی دوران پاکستان کے دو معروف انگریزی جریدوں ہیرالڈ اور نیوزلائن کو معاشی مجبوریوں کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔

رواں سال پاکستان کے لیے اہم عدالتی فیصلوں کے حوالے سے بھی قابل ذکر رہا۔ نومبر کے تیسرے ہفتے میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وزیر اعظم کی طرف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اگست کے مہینے میں ان کی مدت ملازمت میں دی گئی تین سال کی توسیع کو منسوخ کر دیا۔ آرمی چیف جنرل باجوہ کو نومبر کے آخری ہفتے میں ریٹائر ہونا تھا۔ بعد ازاں ملکی سپریم کورٹ نے اپنے ایک تفصیلی فیصلے میں آرمی چیف کو چھ ماہ کی توسیع تو دے دی مگر ساتھ ہی حکومت کو یہ ہدایت بھی کی کہ وہ اس دوران آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے قانون سازی کرے کیونکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا ملک میں کوئی قانون موجود نہیں ہے۔

اکیس دسمبرکو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اپنے عہدے سے ریٹائر ہوئے اور ان کی جگہ جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس بنے، جس کے بعد وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے نئی قانون سازی کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کر دی۔

سترہ دسمبر کو اسلام آباد میں غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے جسٹس وقارسیٹھ کی سربراہی میں سابق فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو ماضی میں آئین معطل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔ خصوصی عدالت کے اس فیصلے پر فوج نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا اور اس فیصلے پر کڑی تنقید کی۔

مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے باعث اسلام آباد کے شہریوں کے لیے گزرگاہیں محدود کر دی گئی ہیں۔ کشمیر ہائی وے پر اتوار بازار سے متصل روڈ کو بلاک کرنے کے لیے کنٹینر لگائے گئے ہیں۔

سال 2019ء خارجہ محاذ پر بھی تلاطم خیزیوں کا سال رہا۔ فروری میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ کیا، جسے سرکاری سطح پر بھرپور پذیرائی ملی۔ برطانوی شاہی جوڑے پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ نے بھی اسی سال پاکستان کا دورہ کیا۔ پاکستان ایک بار پھر اسی سال امریکا کے زیادہ قریب آیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ امریکا کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور کشمیر سمیت تمام امور پرکھل کر بات چیت کی۔ امریکا کی طرف سے پاکستان کے لیے فوجی امداد و تربیت کے پروگرام بحال کر دیے گئے جبکہ پاکستان نے امریکا کی افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں معاونت کی۔

دسمبر میں وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشیا کے شہر کوآلالمپور میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے اپنا مجوزہ دورہ اچانک منسوخ کر دیا۔ اس پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے وزیر اعظم عمران خان کے اس فیصلے کو سعودی حکمرانوں کی طرف سے ہدایت کا نام دیا۔ اس منسوخی پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

پاکستان میں سال 2019ء میں جمہوریت مجموعی طور پر کمزور رہی اور غیر جمہوری قوتیں زور پکڑتی گئیں۔ نئے سال 2020ء کے بارے میں پاکستانی عوام کی بہت بڑی اکثریت کی خواہش ہے کہ یہ سال ملک میں جمہوریت، پارلیمان اور جمہوری اداروں کے استحکام کا سال ثابت ہو۔

Share this:
Tags:
arrests decisions effective judicial releases years رہائیوں سال عدالتی فیصلوں گرفتاریوں مؤثر
China Infectious Disease
Previous Post چین میں نئے پراسرار وبائی مرض کا انکشاف، درجنوں شہری بیمار
Next Post بابری مسجد کا ملبہ کس کا ہے اور کسے مل سکتا ہے؟
Babri Masjid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close