پیرمحل( میاں اسد حفیظ) تیر رفتار اے سی بس کی ٹکر موٹر سائیکل سوارشدید زخمی ہوگیا تفصیل کے مطابق پیرمحل بائی پاس کے قریب کوہستان بس نمبری FSF-2976 نے موٹرسائیکل نمبری TSD-4481 جس کو مظفر ولد فوجی احمد خاں قوم لک چلارہا تھا۔
موٹر سائیکل پر سوار دیگر افراد جن میں ساجدہ بی بی ، اظہر عباس کو اے سی نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں تمام افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو سول ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔
