Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ارسلان افتخار بمقابلہ عمران خان

July 10, 2014July 10, 2014 0 1 min read
Asif Ali Langove
Arsalan Iftikhar
Arsalan Iftikhar

ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے فرزند ہے۔ ایک عرصہ قبل سربراہ بحریہ ٹاؤن اور پاکستان کے گیارواں امیر ترین بزنس مین ملک ریاض نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فرزند ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری پر الزام عائد کیا تھا کہ موصوف نے ان سے کروڑوں روپیہ بلیک میل کر کے وصو ل کیے ہیں اور کئی بار بیرون ممالک سے ان کے خرچے پر شاپنگ بھی کی ہے۔ ملک ریاض کو موصوف دلاسے دیتا رہا ہے کہ ان کے اوپر درجنوں زاتی و پراپرٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں کیسز چل رہے ہیں۔ یہ اپنے والد سے خوش آمدو سفارش کر کے ان کی مدد کر دیا کریں گے۔

اسی دوران سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے اپنے دور میں اپنی سربراہی میں تین رکنی بینچ بنائی جس میںخود سمیت جسٹس جواد ایس خواجہ اور خلجی عارف بھی شامل تھے اس بینچ نے ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری اور بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض معاملے کو نظر ثانی کیا مگر ملک ریاض نے ایسے ثبوت شاید پیش نہیں کیے تھے کہ اس پر بینچ نے کوئی خاص ایکشن نہیں لیا اور بات بعد ازاں رفو و چکر ہوگئی۔یاد رہے جب یہ معاملہ شروع ہو ا تھا تو سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے اپنے بیٹے کے عاق نامہ کا اعلان بھی کیا تھا کیونکہ اس کیس میں سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری بھی کافی پریشان تھے۔

ان کی کیریئر پر داغ و دھبہ لگنے والا تھا ۔ اب بات کیسے کس طرح حل ہوئی یا واقعی میں ملک ریاض کے الزامات صرف بے بنیاد ہی بلکہ زاتی انا پرستی پر مبنی تھا یہ الگ بات ہے۔ آگے چلتے ہیں کچھ روز پہلے سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے اسی فرزند ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری کو حکومت کی جانب سے ایک بمپر انعام ملا جو کہ بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کا وائس چیئر مین کا عہدہ مل گیا موصوف نے چارج سنبھالا ہی کہاں تھا؟ کہ سیاسی حلقوں نے اعتراضات شروع کر دیئے۔ عمران خان صاحب ویسے ہی نواز شریف ، جیو گروپ ، سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری اور الیکشن کمیشن سے ناراض ہیں ان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ان کے ساتھ دھاندھلی ہوئی ہے ۔ دھاندھلی کا رونا تو سب رو رہے ہیں ۔ بلوچستان میں بھی کافی قوم پرست مایوس ہیں، سندھ کے قوم پرست بھی رو رہے ہیں سمیت مسلم لیگ ق اور پی پی پی بھی دھاندھلی سے پریشان ہیں اور احتجاج میں ہیں لیکن عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کچھ زیادہ ہی دھاندھلی کے خلا ف تیز گام نظر آتے رہتے ہیں۔

عمران خان نے پاکستانی سیاسی میدان میں پنکچر کا نام بھی مشہور کیا ہے۔ اس سے مراد ہے جہاں ن لیگ کے امیداوار کمزور تھے وہاں رزلٹ غلط اور من پسند پولنگ افسران تعینات کر کے کافی حلقوں میں نتائج غلط پیش کر کے الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ نے ن لیگ کو جھوٹا مینڈیٹ دلایا ہے ۔عمرا ن خان نے پنکچر کے ماہرین میں صحافی نجم سیٹھی ، سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری ، جیو جنگ گروپ کے میر شکیل الرحمن کو قرار دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے پنکچر جیسی محنت کے لئے نجم سیٹھی کو سب سے پہلے ایڈوانس سیلری کی شکل میں نگران وزیر اعلی ٰ شپ دیا گیا۔ اور بعد ازاں ٹوپ کی کامیاب مرمت کے بعد بھی اسے پی سی بی کا چیئر مین بنایا گیا ۔سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے بیٹے کو بلوچستان میں سونا چاندی ، ماربل ، ریکو ڈک سمیت دیگر معدنیات کا بادشاہ یعنی بلوچستان بورڈ آف انو سٹمنٹ کا وائس چیئر مین بنا دیا گیا اور جیو گروپ کو کروڑوں روپیہ دیئے گئے ہیں۔

سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے فرزند ڈاکٹر ارسلان افتخار چو ہدری کی وائس چیئر مین بلو چستان سرمایا کاری بورڈ بنانا اور حکومت بلوچستان نے ہی اسے اس عہدے پر فائز کیا تھا حکومت بلوچستان کو بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔آخرکار سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے فرزند ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری اپنے عہدے سے گزشتہ روز خود احترام سے مستفیٰ ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے بلوچ ہونے پر فخر ہے ۔میں نے سرمایا کاری بورڈ کا وائس چیئر مین کا عہدہ صوبے کی خدمت کے لئے قبول کیا تھا مگر بعض سیاسی لوگ ذاتی مفادات کے لئے میری کرداد کشی کر رہے ہیں اور مجھے اور میرے خاندا ن کو بد نام کر رہے ہیں بحرحال وزیر اعلیٰ بلوچستا ن ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے نواز شریف کے کہنے پر یا میرٹ پر لیکن اس کی تعیناتی کی شاید غلطی کی تھی ۔ جو کہ عمران خان، مسلم لیگ ق ، قادری اور پی پی پی سمیت بلوچستان کے بلوچ قوم پرست رہنماؤں کی دباؤ کے بعد اپنی اس غلطی کو درست کیا اور ارسلان افتخار کو مستفی ٰ درخواست خود ہی قبول کر لیا اور سکھ کا سانس لیا سب نے۔ سابق چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا تعلق بلوچستان سے ہے بعد ازاں ترقی و عہدے کی بلندی کے بعد بلوچستان سے رشتہ بھلے ہی کم ہوگیا ہو ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارسلان افتخار چوہدری کی تقرری کا فیصلہ غلط تھا ، استعفے کے بعد اس کا معاملہ ختم ہو نا چاہیے ۔ہم نے غلطی کو تسلیم کیا ہے۔

ارسلان افتخار اور ان کے والد کو سیاسی دباؤ برداشت نہیں ہوا تھا جس وجہ سے انھوں نے سرمایہ کاری بورڈ بلوچستان کے وائس چیئرمین سے مستفیٰ ہو گئے ہیں اب ظاہر جن لوگوں نے ا ن کو سرمایہ کاری بورڈ نصیب نہیں ہونے دیا تو اب ارسلان افتخار نے عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کو والد سے مشہورہ کر لیا اور دھکی دی ہے کہ عمران خان 62اور 63 آرٹیکل پر پورا نہیں اترے وہ صادق و امین نہیں، ارسلان نے عمران کی کاغذات نامزدگی کے حصول کے لئے درخواست جمع کرا دی۔ بے چارہ عمران خان خود سیاسی میدان میں کافی شفاف بندے ہیں ان کی زات پر کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوتی تو مجبوراََ اس کی بیو ی ، بچوں اور شادی کو کھینچا جاتا ہے ۔ ماضی میں بھی ہر سیاسی دشمن نے ایسا ہی کیا ہے اب ارسلان افتخار نے بھی ایسا ہی الزام لگایا ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

ارسلان افتخار کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں اپنے دو بیٹوں کا زکر تو کیا ہے لیکن اس میں امریکی سیتا وائٹ سے پیدا ہونے والی بیٹی ٹیریان خان کو کوئی زکر نہیں کیا جسے امریکی عدالت عمران خان کی بیٹی قرار دے چکی ہے بحرحال ! جو ہونا تھا سو ہو گیا۔ ارسلان کی تقرری ختم ہوئی ہے تو اب ارسلان عمران خان کے خلاف ایسے ہتھکنڈے استعمال نہ کرے کہ جس سے کسی کی زات کو تکلیف محسوس ہو۔ عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے معطلی کے بعد اس کا بہت ساتھ دیا ۔ الیکشن میں کچھ ایسی باتیں جس سے عمرا ن خان کو محسوس ہوا کہ سابق چیف جسٹس صاحب نے دھاندھلی میں خاموشی اختیار کر دھاندلی کرنے والوں کا ساتھ دیا ہے ۔ اب کافی ایام سے عمرا ن خان اور ارسلان افتخار کا بیان بازی شروع ہو چکا ہے۔

ختم ہو جانی چاہیے تو بہتر ہے ۔ رہی بات ارسلان افتخارکی امریکی خاتون سے ہونے والی بچی کی تو اس میں پہلے بھی تضاد تھا اور اب ہے کہ یہ ایک پروپگنڈا ہے ۔ اس طرح کسی کی زات پر ہٹ کرنا نہیں چاہیے ۔ اگر ایسی بات ہے تو سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری جو ا ن کا والد ہے نے کونسے گل کھلائے تھے جب مشرف نے ” زنا بل رضا ” نظام نافذ کیا تھا تو ایک مسلمان کی حیثیت سے جسٹس افتخار چوہدری نے کیا کرداد ادا کیا ہے ۔ جبکہ وقت کا سب سے بڑا قاضی تھا۔ اگر پاکستان میں لاکھوں لوگ زنا بل رضا میں مصروف ہیں مشرف سمیت جسٹس افتخار چوہدری بھی گناہ گار ہوگا ۔ جس نے بطور قاضی اعلیٰ کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔کہنے کا مقصد ہے اب ارسلان افتخار صاحب اپنی ضد چھوڑ کر کام پر توجہ دیں ۔ ان کی تقرری پر تو سب بے اعتراض کیا تھا اب صرف عمران خان ہی کیو ؟ دوسری جانب عمران خان سے جیو گروپ نے اپنے تمام نارضگیوں کا حساب لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ عمران خان نے جیو گروپ کو دھاندلی میں اور توہین بی بی فاطمہ کے بعد جیو گروپ کا بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا ۔ اب جیو گروپ کے معروف اینکر پرسن کامران خان نے اپنے تجزیاتی پروگرام میں عمران خان کی زاتی زندگی میں بہت دخل اندازی کی ہے انھوں کہا ہے کہ ” بغیر نکا ح بیٹی کے باپ ” عمران خان تصدیق یا ترید کرنی چاہئے۔

کامران خان نے تو فتوی ٰ ہی جاری کیا ہے کہ عمران خان ” بغیر نکا ح بیٹی کے باپ ” ہے تو تصدیق یا تردید کامران خان کی فتویٰ کو جھو ٹا قرار دے سکتا ہے۔ مجھے اس بات کی خوشی ہوتی ہے کہ ایک ہی سیاست دان جو سیاسی حساب سے اچھا ہے جس پر سیاسی داغ نہیں بلکہ اس کی پچھلی زندگی کو جھنجوڑا جاتا ہے۔ سیاست میں سیاسی وار ہونا چایئے زاتی نہیں۔ البتہ عمرا ن خان خود تو ایک اچھے سیاست دان ہیں۔ماضی کے حقائق خدا ہی بہتر جانتا ہے۔ اب عمرا ن خان بمقابلہ ارسلان افتخار ہے دیکھنا ہے کون کس کو جھکاتا ہے ؟ مجھے لگتا ہے ارسلان افتخار تھک جائیںگے۔ کیونکہ عمران خان نے ایسے مقابلے تو خواجہ آصف، مولانا فضل الرحمن جیسے سیا ست دان سے کیے جس پر عمران خان کی کامیابی واضح ہے۔

Asif Ali Langove
Asif Ali Langove

تحریر : آصف لانگو جعفرآبادی

Share this:
Tags:
Accused Arsalan Iftikhar imran khan pakistan ارسلان افتخار الزام بمقابلہ پاکستان عمران خان
Zahid Khan
Previous Post دھرنوں کی سیاست کرنے والے جمہوریت کیخلاف سازش کر رہے ہیں، زاہد خان
Next Post پولیس بھرتیوں کیلئے فوج کی مدد لی جائے، آئی جی گورنر کی مشاورت سے لگایا جائے
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close