اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بارے میں ارسلان افتخار کا خط موصول ہونے کے بعد جائزہ لیں گے اور خط کا اسلامی اقدار کی روشنی میں جائزہ لیا جائیگا۔

Start typing to search...