Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مستقبل کے معمار، مایوسی کا شکار

August 12, 2014August 12, 2014 0 1 min read
Educational Institutions
Educational Institutions
Educational Institutions

وطن عزیز پاکستان میں اس وقت تقریبا 2,45,682 تعلیمی ادارے ہیں 7,96,096 مربع کلو میڑ کا رقبہ رکھنے والے ملک میں اتنے اداروں کا مطلب ہے ہر تین کلو میڑ بعد صرف ایک ادارہ، ایک اندازے کے مطابق ان میں سے بھی 33 فیصد غیر سرکاری یعنی Private ادارے ہیں جن کی کل تعداد 81894 بنتی ہے مطلب گورنمنٹ کی جانب سے تقریباہر 4.50 مربع کلومیڑ پر صرف ایک ادارہ، ان میں سے بھی ہر چوتھا سکول یا تو کسی چودھری، ملک، وڈیرے کا مہمان خانہ ہے یا تو پھر اساتذہ کی کمی کا شکار، لولے لنگڑے بقیہ سکول، کالجوں کی حالت ہی کچھ ایسی ہے کہ دل رونے کو آجائے، 17.764 سکولوں کی تو عمارت ہی نہیں ننھے پھول کبھی درختوں کے نیچے پڑھنے پر مجبور ہیں تو کبھی کھلے آسمان تلے۔ 61,274 سکولوں کی بیرونی دیوار ہی نہیں، بچے جب چاہیں آسانی سے بھاگ سکتے ہیں، دل بہلانے کے لیے سڑک سے گزرنے والوں کا نظارہ بھی خوب کر لیتے ہونگے 54,996 سکول ایسے ہیں جن میں زندگی کی بنیادی ضرورت پانی ہی میسر نہیں، خداجانے مستقبل کے معمار اور والدین کی آنکھ کے تارے کیسے گزارہ کرتے ہونگے۔

شاید کبھی گھر سے پانی ساتھ لاکر تو کبھی قریبی جگہ سے پی کر(میں نے خود ایسے ہی اداروںمیں پڑھ کر ہوش سنبھالا ہے) ان سب حالات کا اور کسی کو فائدہ ہو یا نہ ہو ، نجی اداروں کے مالکان کو ضرر ہورہا ہے یہی وجہ ہے کہ بھاری فیس اور کثیر اخراجات ہونے کے باجود اکثر والدین اپنے بچوں کو نجی ادارں میں بھیجنے پر مجبور ہیں بنیادی سہولیات نظم و ضبط اور نسبتا بہتر نتائج کی وجہ سے ان اداروں نے بھی اپنی اک منفرد پہچان بنالی ہے ،میں خودگزشتہ سات سالوں سے ایک نجی تعلیمی ادارے سے منسلک ہوں،سات سالہ پڑھانے کی مدت میں نگاہوں سے ہر قسم کے بچے گزرے ،باادب، شراتی، بے ادب ،ذہین، محنتی اور کچھ توحیران کن صلاحیتون کے مالک بھی. اسی دران کئی بچوں کو ہنستے ہوئے بھی دیکھا اور روتے ہوے بھی ،مگر وہ آنسو جو دیکھنے والوں کو بھی افسردہ کر دیں فقط ان بچوں کے ہوتے ہیں جو دل سے محنت کرتے ہیں لیکن کبھی بکھار سخت مقابلہ ہونے کی واجہ سے فقط چند نمبرں کی کمی کی وجہ سے پوزیشن نہیں لے سکتے ، بحرحال یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ مقابلہ بھی تو سخت ہوتاہے حیرت تو تب ہوتی ہے جب گیند Board of Intermediate and Secondary Education کی کورٹ میں چلی جائے کبھی باصلا حیت طلبائ/و طالبات پیچھے رہ جاتے ہیں تو کبھی سست سے سست بچے بہت آگے نکل جاتے ہیں، اس سال ایک بار پھر ایسے ہی عجیب نتائج دیکھے تو حیران رہ گیا، اور ذہن میں کئی سوالات گردش کرنے لگے۔

Education
Education

میں جماعت نہم کے بچوں کو سالانہ امتحانات کی تیاری کرا رہا تھابچوں کو رٹا کلچر اور محض حفظ کرنا چھوڑ کر Conceptual Study کرنے اور Creative Mind بنانے کادرس بار بار دیتارہا، چو نکہ لڑکیوں میں لڑکوں کی نسبت محنت کی عادت زیادہ ہے اس لیے باتوں پر عمل بھی خوب ہونے لگا، بچوں میں سمجھداری اور خود اعتمادی اس حد تک محسوس ہونے لگی کہ کسی کو مستقبل کا ڈاکٹر تو کسی کو پروفیسر کہنے لگا اسی جماعت میںایک ایسی بچی بھی پڑھتی تھی جس کی پہچان محض اس کی خاموشی اور سستی تھی ،نہ کبھی Debate میں حصہ لیتی ار نہ کسی Competition میں .کسی ٹیسٹ میں اگر دس لائن سے زیادہ لکھ لیتی تو بڑی بات سمجھتے اور سب حوصلہ افزائی بھی کرتے ، ہم جماعت ازراہ مزاق کبھی کبھار اسے خلائی مخلوق یا Alien بلاتے تھے،حال ہی میں جب بزریعہ انڑنیٹ سالانہ نتائج جاری کئے گئے تو سب حیران رہ گئے ، AlienنےA+ 80% سے زیادہ مارکس لیکر سب کو پیچھے چھوڑدیا۔یہ محض ایک اتفاقیہ حاد ثہ نہیں بلکہ بہت بڑی فکر کی بات ہے جو کئی سوالات کو جنم دیتی ، کیا ایساہر جماعت میں ہوتا ہے؟ کیا ہر جگہ محنتی بچے پیچھے رہ جاتے ہیں ؟آخر یہ سب ہوتا کیسے ہے ؟وغیرہ وغیرہ

سچائی کا ایک ہی راستہ ہوتا ہے پر برائی کے بہت سے ، اس طرح کے نتائج حاصل کرنے کے لیے یا تو مالدار لدین کمزر بچوں کی جگہ Duplicate بٹھاتے ہونگے یا اپنے لمبے ہاتھوں سے بورڈ تک رسائی حاصل کر کے نتائج خفیہ تبدیل کراتے ہونگے ، یا پھر بچوں کو خودتاریک راستے (نکل) پر چلنے کی ترغیب دے کرخوب پرچے بھرواتے ہونگے اس طرح کے نتائج کا ایسے لوگوں پر فرق پڑے یا نہ پڑے اس مزدور پر ضرور اثر پڑاہوگا جو دھوپ او ر سختی کی پروا ہ کیے بغیر بچوں کے روشن مستقبل کیلئے محنت کرتا ہے.اس ماں کے آ نسو بھی یقنا نکلے ہونگے جس نے گہنے بیچ کر بچوں کی فیس ادا کی ہوگی ،وہ ہونہار بچے بھی ضرور روئے ہونگے جنہوںنے آنکھوں مین روشن مستقبل کے خواب سجائے طلوع آفتاب تک کتابیں پڑھی ہونگی اکثر بچے اس طرح کے نتائج دیکھ کر دل برداشتہ ہو جاتے ہیں ،کچھ تو پڑھائی ہی ترک کر دیتے ہیں ،کچھ محنت کا راستہ چھوڑ کرCopy Culture کا حصہ بن جاتے ہیں اور کہیں توخود کشی کے واقعات بھی سننے کو ملتے ہیں۔

Education Department
Education Department

ہم بہت سی باتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں پر شاید ہم اس بات سے غافل ہیں کہ یہی خاموشی ہماری آنے و الی نسلوں کی بربادی کا سبب بن سکتی ہے۔ نوجوان کالم نگار آ صف لانگو جعفرآبادی نے کیا خوب کہا ہے ” اگر Copy Culture سے ہی تعلیم کو پاک نہیں کیا گیا تو تعلیمی ادارے اور اساتذہ کی تنخواہوں کی شکل میں کھربوں روپیہ خرچ کرنے اگر اس قوم کو لئے فنی تعلیم دیا جائے تو بہتر ہوگا۔ اب ڈگری کی کوئی اہمیت نہیں رہتی ہے ڈگری لئے دربدر ٹھوکریں کھانے والوں کی فہرست بہت لمبی ہے اور جعلی ڈگری اور کاپی کلچر لوگ قوم کی گمراہی کے سوا کچھ نہیں دے سکتے ہیں۔

محکمہ تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی و تنزلی کی وجہ بنتا ہے اسی لیے اس محکمے سے ان کالی بھیڑں کا صفایہ اشد ضرری ہے جو اسے آلودہ کر رہے ہیں، میرٹ کو یقینی بنایا جائے کیونکہ قابل اساتذہ ہی روشن مستقبل کے ضامن ہوتے ہیں۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو 67 سال ہم ضائع کر چکے ہیں، مزید 67 سال گزرنے کے بعد بھی وہیں کھڑے ہونگے جہاں آج ہیں کم مارکس ہونے کی وجہ سے بہت سے باصلاحیت طلباء و طالبات کو اچھے اعلی اداروں میں داخلہ نہیں مل سکے گا ارو نہ ہی آسانی سے ملازمت نتیجہ یہی کہ آج کے نالائق کل اسی طرح چور دروازے کا استعمال کر کے بڑے بڑے اداروں کے سربراہ بن بیٹھیں گیااور ملک کا اصل سر مایہ (باصلاحیت طلباء و طالبات) یا تو جرا ئم کی دنیا کا حصہ بن چکے ہونگے یا پھر خاموش تماشائی! ذرا سوچیے اور خود فیصلہ کیجئے ،کیا اس طرح ہم ترقی کر سکتے ہیں؟

Imran Shakir
Imran Shakir

تحریر: عمران شاکر

Share this:
Tags:
Disappointment Future Masonry suffering شکار مایوسی مستقبل مضمون معمار
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 12/8/2014
Next Post اک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق
PTI Freedom March

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close