Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فنکاروں کا اسٹیشن

March 20, 2019 0 1 min read
Umer Shareef
Umer Shareef
Umer Shareef

تحریر : راؤ عمران سلیمان

کسی دور میں پاکستانی فلموں کے ساتھ تھیٹر میں بھی گہما گہمی عروج پر ہوا کرتی تھی لوگ تھیٹر میں اپنی فیملیز کو لاکر خود بھی ہسنتے ہنساتے تھے اور اپنے ساتھ اپنے رفقاء کو بھی شریک کرلیتے تھے مگر اس کے بعدآہستہ آہستہ انڈین فلموں کی دیکھا دیکھی پاکستانی فلموں میں بھی بے ہودگی زیادہ اور معیاری پن کم آنے لگاتو اس کا اثر تھیٹر پر بھی پڑنے لگایعنی بے ہودہ جگتوں اور بے حیائی کے کلمات کے تسلسل نے فلم انڈسٹری کی طرح تھیٹر کو بھی ویران کردیاان ڈراموں میں اصلاحی پہلوؤں کاخاتمہ ہوگیا اور ان کی جگہ اداکارؤں کو جو لباس پہناکران پر جملے کسنے کا رواج شروع ہوااس کی وجہ سے لوگوں نے نہ صرف اپنی فیملی کو تھیٹر کے منچ سے دورکردیا بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تھیٹر شریف اور خاندانی لوگوں کی پہنچ سے کوسوں دور ہوکررہ گیا ،عمر شریف کے جانے کے بعد کوئی بھی ایسا دکھائی نہ دیتاتھا جو ایک بارپھر سے تھیٹر کی رونقیں بحال کرتا تھیٹر جو کبھی خوشیوں کا گہواراہوا کرتاتھااور جس کے لیے گھر کے تقریباًتمام افراد ہی ہر نئے ڈرامے کو دیکھنے کی ضد کرتے تھے ان کی جگہ اب چھڑو اور بگڑے نواب زادوں نے لے لی یعنی تھیٹرصرف ان لوگوں کی توجہ بن کر رہ گیا جو عیاش قسم کے لوگ تھے جو فنکاروں کے فن کی قدرکرنے کی بجائے اپنی نشست سے اٹھ کران ہی پرفارمنس کرنے والے فنکاورں کو گالیاں تک دے دیتے تھے اس کا اثر یہ ہواہے کہ تھیٹر سے جڑے نئے نئے پروڈیوسر وں ڈائریکٹروں نے بجائے حالات کو سدھارنے کے الٹاان ہی منچلوں کے معیارمیں خود کو ڈھالنا شروع کر دیا۔

یعنی تھیٹر عوامی سطح سے نکل کر عیاشی کا اڈہ بن گیا،اور دیکھتے ہی دیکھتے لاہور کا تماثیل تو کیا کراچی کا آرٹس کونسل اور گوجرانوالہ کے تھیٹرز بھی فیملی اور اصلاحی ڈراموں سے مکمل ہی محروم ہو کر رہ گئے ان میں سے بعض تھیٹرتو مکمل طورپر ہی تتلیوں اور بھنوروں کا ڈیرہ بن کر رہ گئے ،ایسے میں ایک کراچی کا نوجوان ایسا بھی تھا جس کی خواہش تھی کہ تھیٹر کی دنیا کو پھر سے اس انداز میں آبادکردیا جائے جو کبھی عمر شریف اور معین اخترکے دور میں ہوا کرتاتھا،اس نے اس خواہش کو عملی جامہ پہنانے کاجب عہد کیاتو ماحول کسی بھی لحاظ سے اس کے حق میں نہ تھا شوقین نوجوانوں میں بے ہودگی اس قدر سرائیت کرچکی تھی کہ وہ بے ہودہ جگتوں اور ڈانس کے بغیر بننے والے ڈرامے کو دیکھنے کاتصور بھی نہیں کرسکتے تھے یہ وہ وقت تھا جب کراچی میں آئے روزدہشت گردی سے درجنوں لوگ موت کی نیند سوجاتے تھے ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری لوٹ مار سمیت کونسا ایسا جرم تھا جو اس شہر قائد کا مقدرنہ تھا مگر ان تمام معاملات اور حالات کے باوجود یہ نوجوان اپنا تھیٹر کی بحالی اور اس شہر کے لوگوں کے مایوس چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کا عہد کرچکاتھا اس میں چھپا ایک بہترین ڈاریکٹر ،پروڈیوسر اور سب سے بڑھ کر رائیٹربہت بے چین تھا کہ وہ شہر قائد کی گلی محلوں میں پھیلے اندھیروں میں اپنا خون جگر دیکر بھی مسکراہٹوں کا اجالا کرنا پٖڑا تو وہ اس سے دریغ نہیں کریگا،یہ2010 کی بات ہے جب کراچی میں آرٹس کونسل کی رونقیں مدھم پڑچکی تھی آرٹس کونسل کی روشنیاں جلانے کے لیے جب اسی مردمجاھد نوجوان جس کا نام زاہد شاہ تھا میدان میں آکر کمر کس لی ، ان دنوں میں جو خوف کراچی کی عوام کے دلوں میں تھا وہ اس قدر گھر کرچکاتھا کہ لوگ اگر کچھ دیر گھر پر نہیں پہنچتے تھے تو ماؤں کے دلوں میں ایک دھڑکا سے دل میں لگ جاتاتھاکہ اللہ خیرہی کرے نہ جانے میرا بیٹا کہاں اور کس حال میں ہو گا۔

ایسی صورتحال میں اسی نوجوان نے جس کا عہد اصلاحی ڈراموں کا دور واپس لانے کے ساتھ یہ بھی تھا کہ وہ لوگوں کو اپنے ڈراموں کی مدد سے گھروں سے باہر نکالنے پر کامیاب ہوجائے گااسی لیے اس نے اپنے پہلے ہی ڈرامے کا نام بھی ایسا رکھا جس کا نام “امن کا چھکا ” تھا جس میں اس نوجوان نے لاہور اور دیگر شہرو ں سمیت کراچی کے فنکاروں کو ملاکر کام کیا ان فنکاروں میں لاہور سے تھیٹر کا ایک بڑا نام نسیم وکی،فلمسٹارنرگس،زوالقرنین حیدر،اظہر رنگیلا،عابدہ بیگ جبکہ کراچی سے مرحوم سکندرصنم ،زاکر مستانہ ،اختر شیرانی ،پرویز صدیقی ،شکیل شاہ اور دیگر کو کاسٹ کیا،کراچی میں بدامنی کے باوجود لاہور تھیٹر یہ بڑے نام جن میں نسیم اور نرگس اس وقت کے بھی لیجنڈ تھے کراچی آئے جن کا مقصد کراچی میں پھیلی مایوسیوں کو ختم کرکے شہر قائد کی عوام کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنا تھا،اس ڈرامے کو کرتے وقت آرٹس کونسل کے روح رواں احمد شاہ اعجاز فاروقی نے اوپن ائیر تھیٹر بھی مفت دیا احمدشاہ کا شہر قائد کی رونقیں بحال کرنے میں ایک اہم کرداررہاہے انہوں نے ہمیشہ آرٹس کونسل کی تعمیروترقی والے لوگوں کو ہی اپنے ساتھ رکھاہے ،خیر یہ ڈرامہ اس قدر ہٹ ہواکہ زاہد شاہ کی کراچی تا خیبر تک دھوم مچ گئی کیونکہ جہاں ڈرامہ ہٹ ہوا وہاں ان بڑے بڑے آرٹسٹوں کو بھی ایک ہی پلیٹ فارم پر دیکھنے کے لیے بھی لوگوں نے تھیٹر کا رخ کیا،اس ڈرامے کے بعد نوجوان رائیٹر ڈائریکٹر زاہد شاہ کے حوصلے مزید بلند ہوئے اور اس نے مزید آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا اور ایسے ایسے ہٹ ڈرامے اس شہر کو دیئے جس کی کامیابی کے ریکارڈ توڑنے کی بجائے بہت سے لوگ خود زاہد شاہ کی جان کے دشمن بن گئے ،مگر بغیر کسی خوف وخطر کے بکرا کون بنے گا۔

کیسے مناؤ عید ،اوپر نیچے ڈرامے نکال دیے جس نے تھیڑمیں کھڑکی توڑ رش لیا جبکہ زاہد شاہ کا ایک چوتھا تھیٹر ڈرامہ بکربدتمیز جس میں فلمسٹار جان ریمبو نے خود اس ڈرامے میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیااس ڈرامے میں معروف کامیڈین حنیف راجہ کے کردارکو بھی خوب سراہا گیااور ایک خوبصورت اداکارہ شانزے کومتعارف کروایا جس میں کامیابی کے بعد مقبولیت کی نئی راہیں ملنا شروع ہوگئی ،کراچی کے لوگوں نے تمام خوف کے باوجود زاہد شاہ کے اصلاحی ڈراموں کو دیکھنے کے لیے آرٹس کونسل کا رخ کرنا شروع کردیاتھا،لوگ ان اصلاحی ڈراموں سے جہاں لطف اندوز ہوتے تھے وہاں بہت کچھ سیکھ کر بھی جاتے ، ان کا ایک ڈرامہ آج کا ہیروکون جس میں ہندوستان جاکر اپنی دھاک بٹھانے والے شکیل صدیقی،سلیم آفریدی ،پرویز صدیقی ،شکیل شاہ،نعیمہ گرج جیسے عظیم فنکاروں نے کام کیااس کے علاوہ ایک اسٹیج ڈرامہ “بیٹی رانی ” نے مقبولیت میں اپنے ہی ڈراموں کو پیچھے چھوڑ دیاجس نے 17ایوارڈ اپنے نام کیئے اور تاریخ میں پہلی بار اس ڈرا مے کی تین تاج پوشیاں بھی زاہد شاہ کے حصے میںآئی،اس کے بعد” ہم سب پاگل ہیں” اور پھر “پیاری ماں “جیسے اسٹیج ڈرامے نے شہریوں کو بار بار ڈرامہ دیکھنے پر مجبورکیا اس کی کاسٹ میں لیجنڈ منور سعید ،میڈم سنگیتا،راحیلہ آغاجیسے نامور فنکار شامل تھے جن کی اداکاریوں نے نہ صرف دیکھنے والوں کو ہنستے ہنستے رونے پر مجبورکیا بلکہ خود اس ڈرامے میں کام کرنے والے منور سعید نے زاہد شاہ کو گلے لگاکر دس ہزار انعام دیااور جو تاریخی کلمات اداکیئے وہ اب تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔

جبکہ میڈم سنگیتا اور راحیلہ آغا جیسے عظیم فنکاروں نے اس ڈرامے کو اپنی زندگی کا بہترین ڈرامہ قراردیا،ان کا ایک اور ڈرامہ عید کا چاند بھی تاریخی ہٹ ہوااور اس طرح زاہد شاہ کی کامیابیوں کا سفر چلتارہا،کیونکہ ان کامیابیوں میں جن مخلصانہ کوششوں کا عمل دخل تھا وہ سب کے سامنے تھاوہ ان ڈراموں میں صرف ایک رائیٹر ڈایکٹر ہی نہ تھا بلکہ وہ خود بھی اپنی بے مثال اداکاریوں کے جوہر دکھاتے رہے ہیں ، اس لیے ہر مشکل خود ہی آسانیوں میں ڈھلتی رہی ،مگر ان کا ایک اور شاہکار جو تھیٹر کی دنیا ہی میں نہیں بلکہ فلم نگری کے میدان میں بھی تہلکہ مچانے والا ہے اس کا نام ہے ” اسٹیشن ” اس ڈرامے میں بھی پاکستان کی اول درجے کی کاسٹ نے حصہ لیا ہواہے اس ڈرامے کی خوبی یہ ہے کہ ڈرامے میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تھیٹر اور فلمی پردے کو ایک ساتھ رکھا گیا ہے یعنی دیکھنے والا ایک ٹکٹ میں دو مزے کریگایہ ایک ایسا ٹیکنکل ڈرامہ ہے جو تھیٹر کے ساتھ سینما فلم ساتھ ساتھ چلائے گا جس کی آوٹ ڈور شوٹنگ کودیکھتے ہوئے ایک اورلیجنڈ ولن اداکار شفقت چیمہ ہے جن کا کہنا ہے کہ انہیں ڈرامہ اسٹیشن میں کام نہ کرنے کا دکھ رہے گا ، امید ہے کہ ڈرامہ اسٹیشن فنکاروں کا “اسٹیشن ثابت ہوگا،اور جس طرح اس اسٹیشن پر کھڑی گاڑی میں سوار ہونے کے لیے اپنی زندگی کی942فلمیں بنانے والے شفقت چیمہ صاحب کی تشنگی باقی رہ گئی ہے اسی طرح بہت سے فنکاروں کا کھڑکی توڑ رش بھی اس اسٹیشن پر کھڑی گاڑی میں سوار ہونے کے لیے لائن میں لگاکھڑا ہوگاکہ چلواس ڈرامے میں کام نہ کرسکے تو کیاہوا کم ازکم بیٹھ کر تو دیکھ لیں گے ۔آپ کی فیڈ بیک کا انتظا رہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان

Share this:
Tags:
film industry Films Pakistani Rao Imran Suleman پاکستانی تھیٹر فلم انڈسٹری فلموں فنکاروں
New Zealand Incident
Previous Post اسلامو فوبیا
Next Post کیا دنیا کے حالات سنبھل جائینگے
New Zealand Masjid Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close