Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے آر وائی اور جیو کی معرکہ آرائی۔۔۔!!

February 4, 2017 0 1 min read
Ary vs Geo
Ary vs Geo
Ary vs Geo

تحریر : جاوید صدیقی
سابق صدر و ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے پاکستان میںاپنے دور حکومت میں جہاں کئی اہم کام کیئے جس سے پاکستان اور عوام کیلئے نئی مثبت راہیں کھلیں وہیں میڈیا انڈسٹری کے فروغ اور ابلاغ عامہ کی ترویج کیلئے کراں قدر خدمات پیش کیں ہیں ، پرنٹ میڈیا، الیکٹرونک میڈیا، ریڈیو، ویب اخبارات و چینلز کی اجرا کیلئے ایک آزاد خود مختارادارے کی بنیاد رکھی جو تمام میڈیا کوپاکستان میں قوائد و ضوابط اور اخلاقی اقدار میں پابند رکھے اُس ادارے کو پیمرا کا نام دیایعنی پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولر اتھارٹی رکھا گیا ، پرویز مشرف کے دور اقتدار تک پیمرا ایک فحال مضبوط اور با اختیار ادارے کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتا تھا لیکن ان کے دور کے بعد پرویز مشرف کی مثبت و اعلیٰ کاوشوں نے نام نہاد جمہوری حکومتوں نے اپنا غلام بناکر پابند سلاسل کردیا، سابقہ آصف علی زرداری کی حکومت اور موجودہ نواز شریف کی حکومت نے ریاست کے بہترین اداروں کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ، ان حکمرانوں نے اپنے ذہن کے مطابق اور خواہشات کی تکمیل کیلئے میڈیا کو اپنے سیاسی ڈھال، سیاسی سائبان بنانے کیلئے کئی چینلز پر وار کیئے ان چینلز میں اے آر وائی، جیو، ایکسپریس، ڈان، وقت، دنیا، سما ،نیوز ون،ابتک، جاگ وغیرہ شامل تھے لیکن ان چینلز میں جیو نے پس پردہ سیاسی مفادات حاصل کرنے کیلئے پارٹی میڈیا سیل بن کر صحافتی اقدار کو نقصان پہنچایا۔۔۔!!۔

معزز قائرین ! آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی پیپر ز مارکیٹ پر جیو/جنگ نے برسوں سے اپنی حکومت بنائی ہوئی ہے اور پیپرز کی قیمت یہ طے کرتے ہیں یہ سلسلہ جنگ اخبار کی اشاعت کے کچھ ہی عرصہ بعد شروع ہوگیا تھا ، قائرین یہ بھی جانتے ہیں کہ جنگ نے ہمیشہ حکومتی موقف کو اہمیت دی اور اسی بنا کر جنگ اور اب جیو پی ٹی وی کے بعد سرکاری سمجھا جاتا ہے،جیو کو حکومتی آشیر وار ملنے کے سبب تمام پاکستانی جانتے ہیں کہ جیو جو سی آئی اے کی معاونت حاصل کرتا چلا آرہا ہے اسی سبب جیو پالیسی امریکن پالیسی نظر آتی ہے، پاک فوج سمیت مذہبی معاملات میں بھی پاکستانی عوام نے جیو کا چہرہ دیکھا ہے جبکہ دوسری جانب اے آر وائی نے ہمیشہ پاکستان ، پاکستانی اداروں اور مسلک کے احترام کو ہمیشہ پاس رکھا، جیو کہتا ہے کہ جیو اور جینے دو جیو کو کس نے مارا ہے یقیناً جیو کو جیو کی پالیسی ہی مار رہی ہے کیونکہ میر شکیل الرحمٰن ،میر ابراہیم کے ذہن مادیت پرست اور دنیاپرست ہیں ، ان کے نزدیک مذہب اور مذہبی روایات کی کوئی اہمیت نہیں ، ڈاکٹر عامر لیاقت وہ اینکر ہیں جو مذہب اور دین سے لگاؤ رکھتے ہیں ان کی اپنی ذاتی کاوشوں کے سبب جیو میں چند ایک مذہبی پروگرام چلا کرتے تھے ان کے جانے کے بعد ناظرین خود جان سکتے ہیں ؟؟؟؟ جیو اور جنگ کو بنانے والوں کیساتھ کوئی خاطر خواں ان کے حقوق کی پاسداری نہیں کی گئی اسی سبب آج جیو اور جنگ اپنے سینئرز اور قابل ترین ماہرین سے محروم ہوگیا ہے۔

جیو /جنگ سمجھتا ہے کہ لندن کے فیصلے انتہائی مناسب اور شفاف ہوتے ہیں تو شائد جیو /جنگ بھول گیا ہے کہ یہی فرنگی تھے جنھوں نے برصغیر پاک و ہند میں سو سال کے قریب اس قوم کو غلام بناکر رکھا ہوا تھا ان فرنگیوں کے فیصلے ہمیشہ اپنی ذات اور اپنے مفادات تک محدود ہوتے ہیں حالیہ دنوں نے ایک پاکستانی سیاستدان کا بھی کیس چلا تھا اور تمام ثبوت کے باوجود وہ کیس بغیر نتائج کے ختم کردیا گیا یہی نہیں عمران فاروق قتل کا کیس بھی ابھی تک حل نہ کیا جاسکا آخر کیوں ۔۔۔!!!یقیناً اس میں ایم سکس یعنی برطانوی خفیہ ایجنسی کے مفادات شامل ہیں ، برطانیہ کی عدالتیں بھی شاہی خاندان اور ریاست کے تابع نظر آتی ہیں اسی سبب ان کے فیصلوں میں انصاف و عدل نہیں ہوتا، میرے قائرین یہ بھی جانتے ہیں کہ شاہی خاندان کی ایک شخصیت شہزادہ چارلس کی بیوی لیڈی ڈیانا کا قتل تھا یا حادثہ آج تک اس معاملہ کو خفیہ رکھا گیا ہے کیونکہ حقائق اگر سامنے آجائیں تو شاہی خاندان کے افراد کا منصوبہ سامنے آجائے گا ، بی بی سی اردو بھی معتبر ادارہ نہیں ہے کیونکہ وہ برطانیہ کی حکومت کے تابع ہے اسی سبب اس نے جیو اور اے آر وائی کی جنگ کو خوب ہوا دی۔!! معزز قائرین!جیو ٹیلی ویژن پر چلنے والی خبروں کے مطابق اے آر وائی کی نشریات اس لیے بند کی جا رہی ہیں کہ وہ برطانیہ میں جیو اور جنگ گروپ کے خلاف ایک مقدمہ ہار گیا ہے اور یہ قدم اے آر وائی کے خلاف برطانوی ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔

Ary News
Ary News

دوسری جانب اے آر وائی نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ برطانیہ میں دکھایا جانے والا اے آروائی کا مواد دبئی کی ایک کمپنی اے آر وائی ڈیجیٹل ایف زیڈ ایل ایل سی کی ملکیت ہے جس نے اسے سیلز اور مارکیٹنگ کی ایک فرم کو آوٹ سورس کیا تھا جو اس مواد کو دکھانے کی مکمل طور پر ذمہ دار تھی،پریس ریلیز کے مطابق برطانیہ میں کیا گیا مقدمہ اسی آوٹ سورس کمپنی کے خلاف تھا نہ کہ اے آر وائی پاکستان کے خلاف اور اس نے برطانوی عدالت کے فیصلے کے بعد برطانیہ میں اپنے آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔!! معزز قائرین ! جیو اور جنگ کے مسلسل جھوٹ ، فراڈ اور غلط بیانی سے اچھی طرح واقف ہیں کیونکہ جیو /جنگ ابتدائی دور سے جھوٹ کے سہارا لیئے آگے بڑھتے ہیں اور بلیک میلنگ کے ماہر ہیں ، ان کی حالت تو یہ ہے کہ حکومتوں کو بلیک میلنگ کرکے اپنے خذانے کو بھرتے تھکتے نہیں ، تہمت، الزام تراشی ان کاشیوہ بن چکی ہے اے آر وائی کیساتھ تو ان کی خدائی بیر ہے اگر کسی بھی میڈیا پرسن یا صحافی سے بات کی جائے تو وہ جیو /جنگ کے رویہ سے ناراض نظر آئے گاکیونکہ صحافیوں اور میڈیا پرسن کے مطابق جیو /جنگ اپنے سوا کسی اور چینل کی کامیابی و بلندی کو برداشت نہیں کرسکتا اس کی حالیہ مثال پورا پاکستان جانتا ہے کہ شعیب شیخ سی ای او ایگزیٹ اور بول کے خلاف کس قدر زہر اگلا تھا اور حکومت کو پریشر دیکر بول اور ایگزیٹ کی بندش کو قائم رکھا لیکن یہ شعیب شیخ کا ہی حوصلہ تھا کہ اس نے اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر و سی ای او سلمان اقبال کے حوصلہ اور ہمت کو دیکھ کر فیصلہ کرلیا کہ وہ حکومت وقت اور جیو /جنگ یعنی میر شکیل الرحمٰن سے ہرگز نہیں گھبرائے گا اور ہر سازش کا مقابلہ کریگا۔

اللہ نے شعیب شیخ کو کامیابی عطا کی اور بول اپنی پرواز پر اڑ گیا اور میڈیا کی انڈسٹری میں اپنا خاص مقام بنالیا ہے ، اے آر وائی نیٹ ورک کے صدر و سی ای او سلمان اقبال نے شعیب شیخ کو حوصلہ دیا تھا اور دیتے رہے گے، سلمان اقبال کے مطابق پر پاکستانی سرمایہ کار کو حق حاصل ہے کہ وہ پاکستان اور پاکستانی عوام کو اچھی انٹرٹنیمنٹ اور معلومات فراہم کرنے کیلئے چینل لائے مگر ملکی اور مذہب کے خلاف کسی بھی ہرزہ سرائی کو برداشت نہیں کیا جائے یہی وجہ ہے کہ جنگ /جیو کو اے آر وائی کسی طور ایک آنکھ نہیں بھاتا، سینئرز صحافیوں سے بات کی تو انھوں نے یہی کہا کہ جیو /جنگ کو اپنی پالیسی کو تبدیل کرنا ہوگا پاکستان کے مفادات اور مذہب اسلام کے احترام کو اپنی پالیسی میں صف اول پر رکھنا ہوگا ، میڈیا میں اچھی کاوشیں پیش کرکے اپنا مقام بنائے نہ کہ کسی چینل کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی نہ کرے اگر یہی سلسلہ اور عادت جاری رہی تو میر شکیل الرحمٰن کے مشیر ان کی عزت کو برباد کرنے کوئی کوئی کسر نہیں چھوڑیں گیں۔!!

میری دُعا ہے کہ پاکستان کے میڈیا کی غلط فہمی دور ہوجائیں، آپس میں چپکلش کے بجائے بہتر پروگرام اور صحافتی اقدار کو پاس رکھتے ہوئے سچائی، ایمانداری اور منصب کے کیساتھ انصاف کرتے ہوئے امور کو با احسن خوبی سے سرنجام دیں، مالزمین کی تنخواہوں میں توازن پیدا کرتے ہوئے کسی کو حد سے زیادہ اور کسی کو اس قدر کم کہ زندگی گزارنا مشکل ہوجائے اس نظام کو ختم کرنے کی تقفیق عطا فرمائے اور انہیں تجربہ و قابلیت کی بنیاد پر پروموشن دینے اور سالانہ رپورٹ مرتب کرکے بہترین کارکردگی پر اسناد و انعامات دینے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہم پاکستانی میڈیا یہ کہنے پر فخر کرسکیں کہ پاکستانی میڈیا دنیا کی تمام میڈیا سےاعلیٰ و معتبر ہے اللہ ہمیں ہدایت کی روشنی عطا فرمائے آمین ثما آمین ۔۔۔۔۔!!! پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔!!

Javed Siddique
Javed Siddique

تحریر : جاوید صدیقی
ای میل: Journalist.js@hotmail.com
رابطہ: & & 03332179642 & 03218965665

Share this:
Tags:
battle Geo government industry pakistan pervez musharraf public انڈسٹری پاکستان پرویز مشرف جیو حکومت عوام معرکہ
Teacher in Class Room
Previous Post تعلیم میں اساتذہ کا کردار
Next Post ٹرمپ اسلامی نظام کی مقبولیت سے خوف زدہ ہیں، سراج الحق
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close