
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک ایس ایم ڈی کے سر براہ اویس اسد خان آج بدھ 6:00 بجے شام لیا ری پروجیکٹ سینٹر پر نیشنل بینک کپ شہید ملت باکسنگ ٹورنامنٹ کے انعامات تقسیم کرینگے۔
اس موقع پر اصغربلوچ ، غلام محمدخان ، علیم خان موسی ، اور عظمت اللہ خان بھی موجود ہونگے یہ اعلان آرگنائزنگ سیکریٹری عبدالرزاق نے کیا۔
