پاکستان ہاکی ٹیم کے نو منتخب کوچ طاہرزمان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنا بہت بڑاچیلنج ہے۔ ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے بہت کم وقت درکار ہے تاہم قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

Start typing to search...