
کراچی (جیوڈیسک) ایشائی ترقیاتی بینک نے سندھ میں نئی سڑکوں کی تعمیر اور مرکت کے لئے قرض کی منظور دے دی ہے۔
منصوبے کے تحت 19 کروڑ ڈالر کی رقم سے سانگھڑ، میر پور خاص، بدین اور کشمور میں سڑکیں تعمیرکی جائیں گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک توانائی، ٹرانسپورٹ اور پانی کی فراہمی کے مختلف منصوبوں میں پاکستان کی معاونت کر رہا ہے۔
