
سنگاپور (جیوڈیسک) امریکا کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قبل از دوپہر فروخت 82 سینٹ بڑھ کر 49.96 ڈالر فی بیرل۔
جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی تجارت 81 سینٹ اضافے کے بعد 55.76 ڈالر فی بیرل رہی۔
ماہرین کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا نتیجہ ہے۔
