
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ آصف زرداری علاج کی غرض سے ملک سے باہر ہیں۔
کر اچی میں ذوالفقار علی بھٹو کے یوم ولادت پر کیک کاٹنے کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زرداری کے وطن آنے یا نہ آنے پر کسی کی ڈکٹیشن برداشت نہیں کی جائے گی۔
