Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عاصمہ جہانگیر جرات و بہادری کی علامت

February 12, 2018 0 1 min read
Asma Jehangir
Asma Jehangir
Asma Jehangir

تحریر : روہیل اکبر
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کی عوامی خدمات کے حوالہ سے لکھنے کا پروگرام تھا مگر اچانک عاصمہ جہانگیر کے انتقال کی خبر نے ہلا کررکھ دیامگر میں چیف جسٹس صاحب کا انتہائی شکر گذار ہوں جنکی وجہ سے آج سڑکوں پر پڑی ہوئی رکاٹیں اٹھادی گئی چیف صاحب اصل میں وہ کام کررہے ہیں جو ایک حقیقی عوامی نمائندے کو کرنا چاہیے صرف نام رکھنے سے کوئی خادم اعلی نہیں بن جاتابلکہ اس کے لیے عوام کی خدمت کرنا پڑتی ہے اپنی حفاظت کے لیے رکاوٹیں لگا کر عوام کو تنگ کرنا ،پولیس کے ہاتھوں تذلیل کروانا اور گندے پانی سے عوام کی خدمت کرنا ایسے افراد کا کام نہیں جو عوام کے ہی ووٹوں سے برسراقتدار آئے ہوں بلکہ خود تکلیف برداشت کرکے عوام کو آسانی پہنچانا اصل میں عوامی نمائندے کا کام ہوتا ہے مگر یہاں پر حکومت کے کرنے والے تمام کام عدلیہ کررہی ہے چونکہ بار اور بنچ کا ساتھ چولی اور دامن جیسا ہے اس رشتے ہو مزید مضبوط بنانے میں عاصمہ جہانگیر کا بہت بڑا کردار ہے عاصمہ جہانگیر ایک ایسی شخصیت کا نام تھا جو صدیوں میں بھی پیدا نہیں ہوتی جنہوں نے عورت ہوتے ہوئے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا سیاست عاصمہ کو اپنے باپ سے ورثہ میں ملی تھی اور آمریت کے بتوں سے ٹکرانا اسکے خون میں شامل تھا انکے والد ملک غلام جیلانی نے ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں بھر پور حصہ لیا اور فوجی آمریت کے خلاف ڈٹے رہے انہیں کئی بار جیل اور گھر پر بھی نظر بند کیا گیا جبکہ عاصمہ کی والدہ نے اس وقت اعلی تعلیم حاصل کی جب مسلمان خواتین میں تعلیم کا رواج تک نہ تھا۔

عاصمہ جہانگیر نے بھی والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آمروں سے ٹکر لیے رکھی عاصمہ جہانگیر کو سوئٹرز لینڈ،کینڈااور امریکہ کی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں بھی عطا کررکھی تھیں عاصمہ جہانگیر پاکستان میں کلاء کی سیاست میں ایک ایسا نام تھا کہ وہ جس بھی امیدوار پر اپنا ہاتھ رکھ دیتی تھیں تو پھر کامیابی اسی کا مقدر بنتی تھی عاصمہ جہانگیر نے وکلاء کی سیاست میں وہ مقام حاصل کیا جو آج تک کسی اور کے حصہ میں نہیں آیا پاکستان میں سپریم کورٹ بار کی پہلی خاتون صدر کا اعزاز بھی انہی کے پاس تھا عاصمہ جہانگیر کی انتقال کے وقت عمر 66 برس تھیں، وہ 27 جنوری1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں انہوں نے عدلیہ بحالی تحریک میں بھی کردار ادا کیا تھا۔ عاصمہ جہانگیر نے انسانی حقوق کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائی کئی کتابیں بھی تصنیف کیں اور آجکل عاصمہ جہانگیر آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے مقدمے میں بھی سپریم کورٹ میں پیش ہورہی تھی اور آخری مرتبہ انہوں نے 9 فروری کو پیش ہو کر عدالت کے روبرو دلائل دیے تھے۔عاصمہ جہانگیر ایک ایسی دلیر ،جرات مند اور حوصلے والی خاتون تھی کہ میں نے کبھی بھی انہیں پریشان نہیں دیکھا زندگی کوانتہائی خوبصورت انداز سے انہوں نے گذارا یاد داشت اتنی شاندار تھی کہ مدتوں بعد بھی ملاقات ہو تو فورا پہچان جاتی تھی جونیئر وکلاء سے انکا پیار کسی ماں کی طرح کا تھا انکی لائبریری ہر کسی کے لیے ہر وقت کھلی رہتی تھی انسانی حقوق کے متعلق انکی جدو جہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں بلخصوص خواتین اور بچوں کے حوالہ سے جو کام انہوں نے کردیا وہ رہتی دنیا تک انکے لیے ایصال ثواب اور صدقہ جاریہ کاکام کرتا رہے گا ججز بحالی تحریک میں بھی عاصمہ جہانگیر کا نہایت اہم کردار رہا اب 28اکتوبر2010 کی ایک یاد گار خبر جس میں پاکستان کی تاریخ میں ایک خاتون کا بطور صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلان ہوا جس دن عاصمہ کی جیت کا اعلان ہوا تو اس دن خبر کچھ یو ں تھی۔پاکستان کے سینیئر وکلاء کی نمائندہ تنظیم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اراکین نے انسانی حقوق کی نامور کارکن عاصمہ جہانگیر کو اپنا صدر چن لیا ہے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر نے ایک کڑے اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد چالیس ووٹوں سے اپنے حریف احمد اویس کو ہرا دیا ہے۔انسانی حقوق کمیشن کی سابق سربراہ عاصمہ جہانگیر پہلی خاتون وکیل ہیں جو پاکستانی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدر منتخب ہوئی ہیں۔پاکستان میں معزول ججوں کی بحالی کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے دوسرے انتخابات تھے اور حامد خان کی قیادت میں قائم پروفیشنل گروپ کو گزشتہ چاروں برسوں میں پہلی بار شکست ہوئی ہے۔

احمد اویس کو وکلاء تحریک کے رہنما حامد خان کی سربراہی میں قائم پروفیشنل گروپ کے کی حمایت حاصل تھی۔نیوز لائن انٹرنیشنل (این ایل آئی) کو موصول ہونے والے غیرحتمی نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر کو آٹھ سو چونتیس جبکہ احمد اویس کو سات سو چھیانوے ووٹ ملے۔اسی عہدے پر تیسرے امیدوار اکرام چودھری تھے جن کو ایک سو ستائیس ووٹ ملے۔بدھ کو ہونے والے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پاکستان کے چاروں صوبوں میں وکلاء نے ووٹ ڈالے اور دوہزار سے زائد وکیلوں نے اپنی نئی قیادت کو منتخب کیا۔سب سے زیادہ ووٹ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈالے گئے جہاں پر نو سو کے لگ بھگ ووٹ ڈالے گئے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اس سال ہونے والے انتخابات میں وکلاء تحریک کے صف اول کے رہنما بھی بٹ گئے ہیں اور ماضی کی طرح کسی ایک متفقہ امیدوار کی حمایت نہیں کر سکے۔

عاصمہ جہانگیر کو وکلاء کے تحریک کے رہنما علی احمد کرد،مینر اے ملک اور طارق محمود کے علاوہ جسٹس فخرالدین ابراہیم، عابد حسن منٹو اور لطیف کھوسہ کی حمایت حاصل تھی جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ قاف کے علاوہ ان ججوں کی حمایت بھی حاصل تھی جنہیں تین نومبر کے بعد جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی سفارشات کی روشنی میں اعلی عدلیہ میں جج مقرر کیا گیا تھا۔دوسری جانب رشید اے رضوی، محمود الحسن، سید اقبال حیدر اور باز محمد کاکڑ احمد اویس کے حامیوں کے طور پر سامنے آئے تھے۔پاکستان کی سپریم کورٹ نے عاصمہ جہانگیر کی ایک درخواست پر جنرل یحیْ خان کو غاصب قرار دیا تھا۔

عاصمہ جہانگیر جنرل ضیاء الحق کی آمریت کے دوران انیس سو چوراسی میں پنجاب بارکونسل کی رکن منتخب ہوئیں۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارت کے منصب پر ہرسال ملک کے چاروں میں سے ایک صوبے کی باری ہوتی ہے اور اس مرتبہ صوبہ پنجاب کی باری تھی۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کے عہدے پر قمرالزمان قریشی کامیاب ہوئے ہیں ان کو مشرف دور کے اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم کی حمایت حاصل تھی اور وہ تیسری مرتبہ اسی عہدے کے لیے لڑ رہے تھے۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب سے نائب صدر کے عہدے پر زبیر خالد منتخب ہوئے جو سابق نگران وزیر اعظم ملک معراج خالد کے بیٹے ہیں۔فنانس سیکرٹری کے عہدے پر ثناء اللہ خان زاہد پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ججوں کی بحالی کی تحریک کے دوران سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات بھی خاصی اہمیت حامل ہوگئے ہیں اور ملک کی سیاسی اور عدالتی صورت حال پریہ انتخابات کے گہرے نقوش مرتب کرتے ہیں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
public Rohail Akbar supreme court transition انتقال بہادری سپریم کورٹ عاصمہ جہانگیر عوام
Rain
Previous Post لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات بھر بارش، سردی میں اضافہ
Next Post عاصمہ جہانگیر کی وفات سماج کے محروم و پسماندہ طبقات کے لئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ساحل منیر
Sahil Munir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close