
لاہور (جیوڈیسک) سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خطرناک ہے۔
رکن قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ آزادی و انقلاب مارچ والے مہینوں بیٹھے رہیں ان کے وزیر اعظم کا استعفیٰ سمیت غیر آئینی مطالبات کبھی تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔
