Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 21/1/2015

January 21, 2015 0 1 min read
Shahid Anwar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے جماعت اسلامی کو عزم انقلاب جلسہ میں لوڈ سپیکر استعمال کرنے سے روک دیا خلاف ورزی کرنے پر ذمہ داران کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 25 جنوری کو بھمبر میں ہونیوالے عزم انقلاب جلسہ میں لوڈ سپیکر کے استعمال پر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے پابندی عائد کر دی جس کے متعلق جماعت اسلامی بھمبر کے ذمہ داران کو باقاعدہ آگاہ کر دیا گیا ہے خلاف ورزی کرنے پر جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود کا پولیس نفری کے ہمراہ سکولوں، کالجوں، ہوٹلوں ، لاری اڈہ، فیکٹری ایریا اور انٹری پوانٹس پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ سیکورٹی کے انتظامات مزید بہتر کرنے کے احکامات بھمبر داخل ہونیوالوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایات تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود نے گزشتہ روز پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ بھمبر کے اندر سکولوں، کالجوں ، ہوٹلوں، لاری اڈوں ، فیکٹری ایریا اور انٹری پوانٹس پر سیکورٹی کے حوالے سے ہونیوالے انتظامات کا مکمل جائزہ لیا بھمبر کے داخلی اور خارجی راستوں پر آنے جانے والوں پر کڑی نظر رکھنے ، لاری اڈوں پر آنے جانے والوں کے مکمل کوائف رکھنے ہوٹلوں پر رہنے اور آنے جانے والے گاہکوں کی مکمل چھان بین اور صفائی ستھرائی رکھنے کی ہدایات جبکہ سکولوں اور کالجوں میں سیکورٹی گارڈ رکھنے حفاظی دیواروں کو اونچا کرنے اور خار دار تاریں لگانے کی ہدایات دی جن جگہوں پر سیکورٹی کے انتظامات بہتر تھے وہاں مزید بہتر کرنے کی ہدایات دیں اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹری پوائنٹس پاک فوج کی مدد سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات ہوئے ہیں جبکہ سکولوں ، کالجوں کے اندر بھی سیکورٹی کے انتظامات میں کافی حد تک بہتر ہیں سیکورٹی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت اور لا پرواہی برداشت نہیں کرینگے ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کے مطابق سیکورٹی کے انتظامات نہ کرنے والوں کیخلاف بھر پور کارروائی کرینگے شہری بھی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یونین کونسل ملوٹ حلقہ برنالہ کی سب سے بڑی یونین کونسل ہے حکمرانوں نے ایک سازش کے تحت یونین کونسل ملوٹ کے عوام کو پسماندہ رکھا اور انکا استحصال کیا 30 ہزار نفوس پر مشتمل آبادی کو جان بوجھ کو صحت ، تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا گیا اورانہیں پسماندہ تر پسماندہ کر کے اپنا غلام بنایا گیا آئندہ کسی کو یونین کونسل ملوٹ کے عوام کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے یونین کونسل ملوٹ کے عوام نے آمدہ الیکشن میںملک عبدالمالک اعوان کو حلقہ برنالہ سے الیکشن لڑنے اور انکی نمائندگی کرنے کا اختیار دے دیا ہے حلقہ برنالہ سمیت یونین کونسل ملوٹ میںملک عبدالمالک اعوان خدمت کی سیاست متعارف کرائینگے ان خیالات کا اظہار یوتھ کے راہنما ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے یونین کونسل ملوٹ کو جو حلقہ برنالہ کی سب سے بڑی یونین کونسل ہے کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھا ہے یونین کونسل ملوٹ کی آبادی 30 ہزار سے زائد ہے لیکن علاقہ میں نہ تو کوئی بہترین ہسپتال اور نہ ہی لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے کالجز ہیں حتیٰ کہ کئی کئی سالوں سے پرائمری اور مڈل سکول بھی اپ گریڈ نہ ہو سکے جس کے باعث علاقے کے بچے اور بچیاں نہ صرف اعلیٰ تعلیم سے محروم ہیں بلکہ ان کا مستقبل بھی تباہ ہو کر رہ گیا ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری حلقہ سے منتخب ہونیوالوں پر ہے انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں حلقہ کے عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کا بھر پور محاسبہ ہو گاملک عبدالمالک اعوان آئندہ حلقہ سے مظلوم عوام کی نمائندگی کرینگے اور حلقہ کے عوام کو ان کے حقوق دلانے کیلئے آئندہ بھر پور کردار ادا کرینگے برنالہ کے عوام نے سابقہ اور موجودہ حکمرانوں سے تنگ آ کرتبدیلی کا سگنل دے دیا ہے عوام کی طاقت سے انشاء اللہ آئندہ الیکشن میںملک عبدالمالک اعوان بھر پور کامیابی حاصل کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معذور بچوں کی حوصلہ افزائی اور مدد کرنا دراصل اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا ہے جہاں ہم عوامی فلاح و بہبود کیلئے کئی منصوبے پلان کرتے ہیں وہاں حکومت اور معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ وہ معذور بچوں کی ہر طرح مدد اور راہنمائی کرے تا کہ ملک کے یہ عظیم بچے احساس کمتری کا شکار نہ ہوں معذور افراد کو نظر انداز کرنا خدا تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر راجہ شاہد انور نے صباء انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اسلامی لحاظ سے بیداار معاشروں کے اندر معذور اور صحت مند افراد کے درمیان کوئی تفریق و تقسیم نہیں کی جاتی حکومت اور NGO ایسے بچوں اور اداروں کیلئے ٹھوس بنیادوں پر انکو زندگی کے ہر شعبہ میں نمائندگی دینا ضروری ہے تا کہ یہ محسوس ہو کہ معاشرے کے اندر سپیشل بچے بھی ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میں باوقار کردار ادا کر رہے ہیں اس طرح کے اداروں اور بچوں کیلئے حکومت ، انتظامی آفیسران اور NGO’s کو ٹھوس بنیادوں پر مستقبل کی پلاننگ کرنا ہو گی انہوں نے کہا کہ مخیر حضرات بھی انکی ہر ممکن سپورٹ کریں تا کہ ان عظیم بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے انہیں ملک اور معاشرے کا کار آمد شہری بنایا جا سکے اس موقع پر انہوں نے صباء انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کیلئے 10 ہزار روپے کا چیک بھی پرنسپل کو دیا اور آئندہ بھی تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قائد ملت چوہدری غلام عباس کے مزار کی زمین پر پنجاب پولیس کی نگرانی میں لینڈ مافیا کا قبضہ کرنا بھونڈی حرکت ہے جس پر پوری کشمیری قوم سراپا احتجاج ہے قائد ملت کے مزار کے رقبہ کو فی الفور واگزار نہ کروایا گیا تو کشمیری قوم پوری دنیا میں احتجاج کرے گی ان خیالات کا اظہار آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری و سابق چیئرمین زکوٰة و عشر تحصیل بھمبر راجہ مسعود اسلم آف پوٹھی نے کیا انہوں نے کہا کہ قائد ملت نے پاکستان کے ساتھ اپنی نظریاتی وابستگی نبھاتے ہوئے اپنی تدفین پاکستان میں کروانے کی نصیحت کی تھی انہوں نے کہا کہ پہلے قائداعظم کو کوئٹہ میں رہائش گاہ کو تباہ کیا گیا اور اب قائداعظم کے جانشین قائد ملت چوہدری غلام عباس کے مزار کے رقبہ پر لینڈ مافیا کا جان بوجھ کر قبضہ کروایا گیا ہے جس سے کشمیریوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے مسلم لیگ نون کی حکومت اور پنجاب پولیس کی موجودگی میں قبوضہ ہونا انتہائی شرمناک فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے حکومت پاکستای فی الفور لینڈ مافیا سے رقبہ واگزار کروائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ظلم جبر ، بربریت اور سفاکی انسان کی شایان شان نہ ہے دہشت گردی نے بچوں پر ہاتھ اٹھا کر نئے حالات کا جنم دیا ہے جو کہ پوری قوم اور عالم اسلام کیلئے ناقابل برداشت ہے بچوں پر وحشیانہ فائرنگ پشاور کا سانحہ ہمارے لئے نئی راہیں متعین کر رہا ہے غیور اور بے باک معاشرے کبھی بھی ظلم و جبر کے سامنے نہیں جھکتے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا ظلم جبر ، بربریت اور سفاکیت سے معصوم بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانا مسلمانوں کا شیوہ نہیں مسلمان کو سفاکی کی اجازت کبھی بھی قرآن و حدیث نے نہیں دی عورتوں اور بچوں نہتے شہریوں پر فائرنگ بزدلی اور مایوسی ہے معصوم بچوں کی شہادت انتہائی غلط ور قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ قوم کی نظریں اب فوج پر ہیں نہتے لوگوں کو تنگ کرنا سویلین لوگوں کو پریشان کرنا اسلام اسکی اجازت نہیں دیتا بھارت اسرائیل اور دوسری قومیں پاکستان کو کمزور اور تحریک آزادی کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے سازشیں کر رہے ہیں سیکورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کو جدید دور کے مطابق پالیساں بنانا ہونگی جو لوگ اس سازش میںہیں کہ پاکستان کا جغرافیہ تبدیل کریں وہ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے کمزوریوں اور کوتاہیوں کے باوجود یہ اولیاء کی سر زمین ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کر رہا ہے دشمن آخر کار شکست سے دو چار ہو گا۔

Shahid Anwar
Shahid Anwar
Share this:
Tags:
accompanied colleges hotels police schools اسسٹنٹ بھمبر پولیس سکولوں کالجوں کمشنر ہمراہ ہوٹلوں
Liaquat National Hospital
Previous Post لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج لیٹریری و ڈیبٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام بین المدارس تقریری مقابلے کی تقریب سے خطاب
Next Post ورلڈ کپ : رکی پونٹنگ دو ایونٹس میں کامیابی کے ساتھ سرفہرست
World Cup

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close