اسلام آباد : انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھناچاہیے۔ملکی و قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دینی چاہیے تاریخ گواہ کہ ہی لوگ زندہ ہیں جنھوں نے اسلام اور پاکستان کی خدمت کی۔ اس موقع پر شہیر سیالوی عفنان رنداور اسامہ سعید نے بھی خطاب کیا۔ اجلاس کے ختتام پر مظفر جمالی بلوچ شہید کیلئے دعا کی گئی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
