کراچی : لیاری کے مختلف اسکولوں کے بچوں کو پوزیشن حاصل کرنے پر ”سنگھار ٹیلنٹ ایوارڈ” دینے کی تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر چیئرمین تاجر اتحاد عتیق میر کو سنگھار جماعت کے صدر عباس علی سنگھار یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
عتیق میر کو سنگھار جماعت کے صدر عباس علی سنگھار یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

