Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈرون حملے، قرارداددیں۔ امریکی دشمنی کا کھلا اظہار

May 30, 2016 0 1 min read
Drone attack
Drone attack
Drone attack

تحریر: علی عمران شاہین
امریکہ نے گزشتہ ہفتے ملا اختر منصور پر حملے ،پاکستان پر مزید حملوں کی دھمکی کے ساتھ چند ایام میں پے در پے اپنے اقدامات اور اعلانات سے کھل کر ثابت کر دیا ہے کہ اس کا نشانہ دنیا کے سبھی مسلم ممالک اور پاکستان ہے۔ عالم اسلام کے روحانی مرکز اور قائد ریاست سعودی عرب کے خلاف امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر قرارداد پاس کی جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ نائن الیون کے واقعہ میں سعودی عرب کا کسی نہ کسی طور پر ہاتھ ہے، لہٰذا اس واقعہ کے متاثرین سعودی عرب سے اپنے مارے جانے والے پیاروں کا ہرجانہ وصول کر سکتے ہیں۔ اب یہ بل کانگرس میں پیش ہو گا جس کے بعد صدر اوباما کے دستخط کا مرحلہ آئے گا۔ اس سے قبل جب نائن الیون کے واقعہ کے حوالے سے تحقیقات کرنے والے کمیشن نے اپنی رپورٹ کو سامنے لائے بغیر کہا تھا کہ اس واقعہ میں سعودی عرب کی حکومت یا عہدیدار تو براہ راست شریک نہیں پائے گئے لیکن یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی نہ کوئی نچلے درجے کا سعودی عہدیدار اپنے طور پر اس واقعہ میں کسی حد تک شریک ہو۔

اس حوالے سے نائن الیون کمیشن کی تیار کردہ طویل رپورٹ میں شامل ان 28 صفحات کو اب تک خفیہ رکھا گیا ہے جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان میں نائن الیون کے واقعہ میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا تذکرہ ہے۔ جب رپورٹ کے اس حصہ کے افشا کرنے کی بات چلی تھی تو اس وقت سعودی عرب نے امریکہ کو کہا تھا کہ اگر نائن الیون کے واقعہ میں ریاض کو ملوث ثابت کرنے کی کوشش کی گئی توریاض امریکہ میں موجود اپنے ایک ہزار ارب ڈالر کے قریب کے اثاثے فروخت کر دے گا۔ (یہ بات تو روز اول سے سب کے سامنے ہے کہ سعودی عرب نے نائن الیون کے واقعہ کی مذمت اور مکمل لاتعلقی کا اظہار بارہا کیا ہے) اس پر امریکہ میں تھرتھلی مچ گئی تھی اور پھر امریکی صدر باراک اوباما نے فوری طور پر سعودی عرب اور عرب ملکوں کا دورہ کر کے معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس وقت بھی وائٹ ہائوس نے کہا تھا کہ ایسے کسی بل پر امریکی صدر کوئی دستخط نہیں کریں گے اور وہ ایسے بل کو ہی ویٹو کر دیں گے۔

Saudi Arabia
Saudi Arabia

اب ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال پیچیدگی کی طرف جا رہی ہے۔ کل تک وہی امریکہ کہ جو سعودی عرب کو اپنا سب سے بہترین دوست اور اتحادی کہتے نہیں تھکتا تھا۔ اب مسلسل تھکے تھکے بیانات دینے کے ساتھ ساتھ منافقت کو کھل کر سامنے لا رہا ہے۔ امریکہ نے شام کے قضیہ میں جو کردار ادا کیا ہے وہ بھی اب کھل کر سامنے آ رہا ہے ،امریکہ یہی چاہتا تھا کہ شام کا ملک تباہ و برباد ہو جائے اور ساری آبادی ملک چھوڑ دے۔ گزشتہ دنوں امریکہ نے اعتراف کیا کہ ان کے ایک اعلیٰ سطحی جرنیل نے شام اور ترکی کے کرد علاقے کا دورہ کیا تھا، اس دورہ کا مقصد صاف اور واضح ہے کہ خطے میں جہاں شام کے ٹکڑے اور حصے بخرے کئے جائیں، وہیں شام، ترکی اور عراق سے زمین لے کر ایک نئی ریاست آزاد کردستان کی بنیاد رکھی جائے۔ امریکہ نے فساد اور جنگ کو طویل کرنے کے لئے داعش کی بھی بنیاد رکھی جس سے جنگ مزید پیچیدہ ہوئی اور عالم اسلام کے خلاف امریکی سازشوں کا جال وسیع اور سخت ہوتا چلا گیا۔

امریکی سازشوں اور بدمعاشیوں کے نتیجے میں ہی اس وقت مسلمانوں کا ایک بڑا اور اہم ملک لیبیا تباہ و برباد ہو چکا ہے۔ عراق کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ یمن بھی امریکی سازش کا شکار ہے۔ افغانستان جو نائن الیون کے بعد سب سے پہلے امریکی فرعونیت کا نشانہ بنا تھا وہاں کی حالت زار بھی دنیا دیکھ رہی ہے کہ کس طرح کرئہ ارض کے ایک انتہائی نحیف و نزار ملک کو آج بھی امریکہ رگید رہا ہے اور سارا عالم اسلام خاموش ہے۔امریکہ کی کوشش ہے کہ اب بدامنی اور مسلمانوں کے ہر ملک کو برباد کرنے کی سازش پہلے ترکی تو پھر خطے کے دیگر ممالک میں داخل ہو۔ آزاد کردستان بھی اسی سازش کا حصہ ہے۔

Afghan Taliban
Afghan Taliban

اس سازش کے تحت اب پاکستان کو بھی دن رات دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اور تو اور افغان طالبان رہنما ملا محمد اختر کا نام لے کر امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کے اندر ڈرون حملہ کر دیا جس میں عام پاکستانی شہید ہوئے۔ افسوس کہ سوائے وزیر اعظم کے کسی اور نے اس کی مذمت تک نہیں کی حالانکہ یہ ملک پر حملہ تھا۔ امریکہ بھارت کو روز نئی سے نئی شہہ دے رہا ہے۔ حیران کن طور پر اب امریکہ بھارت کو باقاعدہ طور پر نیٹو اتحادی بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ بھارتی دبائو ہی تھا کہ جس کے تحت امریکہ نے پاکستان کو ایف سولہ طیارے تک دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایف سولہ طیاروں کا قضیہ ہر روز گھمبیر سے گھمبیر ہو رہا ہے اور اب تو امریکہ نے باقاعدہ طور پرپاکستان سے کہہ دیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف ویسی کارروائی کرے جیسی وہ چاہتا ہے۔ امریکہ نے تو یہ تک کہہ دیا ہے کہ پاکستان شکیل آفریدی کو بھی اس کے حوالے کرے تو تبھی اس کے لئے فوجی امداد کی بحالی پر غور ہو سکتا ہے۔

گزشتہ دنوں بھارت نے سپرسانک میزائل کے تجربات کئے جس پر پاکستان نے اپنی تشویش ظاہر کی لیکن امریکہ سمیت ساری دنیا نے اس تشویش کو درخوراعتنا تک سمجھنا گوارا نہیں کیا۔ بھارت امریکی عالمی ایما اور امریکی حمایت سے اس حد تک کھل کر کھیل رہا ہے کہ اس نے اقوام متحدہ میں اپنے ملک کا جو نیا نقشہ پیش کیا ہے جس میں مقبوضہ ہی نہیں بلکہ آزاد کشمیر کو بھی اپنے ملک کا حصہ بنا کر پیش کیا ہے۔ اس سے قبل بھارت کے اندر اس بات کا قانون بنایا گیا ہے کہ جو کوئی آزاد کشمیر کو بھارت سے الگ یا متنازع دکھائے گا اسے سزا دی جائے گی۔ پاکستان نے بھارت کی اس بدمعاشی پر اقوام متحدہ میں آواز اٹھائی کہ بھارت کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریح مخالفت اور نفی ہے لیکن اقوام متحدہ نے پاکستان کی بات سننے سے ہی انکار کر دیا ہے۔ یہ وہی اقوام متحدہ ہے جس نے جماعة الدعوة کے خلاف 2008ء میں ممبئی حملوں کی فائرنگ کے ختم ہونے سے پہلے ہی صرف بھارتی مطالبے پر فوری اور ہنگامی اجلاس بلا کرسو فیصد اس کی مرضی کا فیصلہ سنا دیا تھا۔ایسے سنگین حالات میں سبھی مسلمانوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ نازک حالات کا بغور جائزہ لیں۔ اپنے دفاع کے لئے فوری طور پر مشترکہ و متحدہ محاذ تشکیل دیں۔

34 international military coalition
34 international military coalition

سعودی عرب نے اس حوالے سے انتہائی شاندار پیش رفت کر کے 34 ملکی عسکری اتحاد جو بنیاد رکھ کر اسے 39ممالک تک وسیع کیا ہے، اسے مزید بہتراور موثر بنایا جائے۔ عالم اسلام کا ہر ملک ”ہنوز دلی دور است” کی روایت کو ترک کرے۔ بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرنے یا شترمرغ کی طرح سر ریت میں دبانے سے خطرہ کبھی نہیں ٹلے گا۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ مسلم دنیا کے کتنے ملک ایک ایک کر کے امریکی ریشہ دوانیوں بلکہ دہشت گردی کے شکار ہو کر تباہ و برباد ہو رہے ہیں۔کیا ایسے حالات میں دیگر مسلم ممالک ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے ابھی تو میری باری نہیں آئی، اور دوسروں کی بربادی کا یونہی تماشا دیکھتے رہیں گے۔

امریکی سرپرستی میں جس طرح ساری دنیا نے مل کر عرب دنیا کے دل میں اسرائیل جیسا سانپ چھوڑ کر اسے مسلسل یوں قوت و حفاظت کے ساتھ پال پوس رکھا ہے، کیا ہم اس سے بھی سبق نہیں سیکھیں گے۔ امریکہ ہو یا ان کے اتحادی، وہ مسلمانوں کا کوئی مسئلہ کبھی حل نہیں کریں گے بلکہ ان کے ملکوں کو تباہ و برباد کریں گے اور ٹکڑوں میں بھی تقسیم کریں گے۔ ہمیں خود خطرات کا ادراک کر کے آنکھیں کھولنا ہوں گی۔ امریکہ کو زبردستی یک طرفہ طور پر دوست سمجھنا چھوڑنا ہو گا۔ ساری دنیا کا کفر ایک جماعت ہے، یہ حکم ہمیں ہمارے رہبر و رہنما حضرت محمد رسولۖ دے کر گئے تھے۔ اگر ہم اسے سمجھ جائیں تو ہمارے روشن مستقبل کی راہیں خودبخود آسان ہوں گی، وگرنہ جو حشر جاری ہے اس کا سلسلہ آگے ہی بڑھتا جائے گا۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
attack expressed اظہارِ ڈرون حملے
Corruption
Previous Post کرپشن پاکستانی سیاست کا ٹریڈ مارک
Next Post پہلا آل کراچی سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close