Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرزمین حجاز پر حملے ناقابل برداشت

June 9, 2019June 9, 2019 0 1 min read
Houthi Rebels Attack
Houthi Rebels Attack
Houthi Rebels Attack

تحریر : قادر خان یوسف زئی

یمن میں موجود حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر ڈرون حملوں نے کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے آئل تنصیبات پر حملے کے بعد حوثی باغیوں کی جانب سے جدہ اور شہر مکہ پر بھی حوثی باغیوں نے میزائل حملے کئے ، جنہیں سعودیہ نے فضا میں ہی مار گرائے۔ یہ سنگین صورتحال ہے۔ سرزمین حجاز پر حوثی حملے امت مسلمہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے مہینے میں سر زمین حجاز میں زائرین لاکھوں کی تعداد میں آتے ہیں اور رمضان میں خصوصی طور پر عبادات میں مشغول رہتے ہیں۔ ان حالات میں حوثی باغیوں کی جانب سے میزائل حملے صورتحال کو مزید بگاڑ رہے ہیں ۔ عرب ایران تنازع میں خطے میں کئی برسوں سے حالات کشیدہ ہیں اور اس صورتحال سے عرب ممالک و ایران کی کشیدگی میں تواتر سے اضافہ ہورہا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے بھی عرب ممالک میں غیر متوقع جنگ کے سائے چھائے ہوئے ہیں۔ امریکا نے مشرق وسطی کی جنگی صورتحال کے تناظر میں 1500امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی وزارت دفاع ‘پینٹا گون’ نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں ایران کی طرف سے لاحق خطرات کے تدارک کے لیے مزید 900 فوجی بھیجے جائیں گے۔ اس کے علاوہ خطے میں پہلے سے موجود 600 فوجیوںکے قیام کی مدت میں توسیع کی جائے گی۔ اس طرح مشرق وسطیٰ میں ہنگامی بنیادوں پر تعینات کیے جانے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 1500 ہو جائے گی۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اضافی فوجی عملے میں پیٹریاٹ میزائلوں کی بیٹریوں کو آپریٹ کرنے، سراغ رساں طیاروں کے ماہرین اور انجینیئر شامل ہوں گے تاہم ایران کی طرف سے لاحق خطرات سے بچائو کے لیے عراق اور شام میں اضافی فوج تعینات نہیں کی جائے گی۔ اس سے قبل شام میں داعش کو شکست کے دعویٰ کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی فوجیوں کے انخلا کا اعلان کیا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ مشرق وسطی میں امریکی موجودگی کی مدت میں مزید اضافہ ہورہا ہے ۔ ان حالات میں مشرق وسطی میں امن کے لئے کی جانے والی کوششیں دم توڑتی جا رہی ہیں۔موجودہ صورتحال میں عرب ممالک کو اپنی مملکتوں کی حفاظت کے لئے جنگی ساز و سامان کی ضروریات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایران نے مشرق وسطی میں مزید امریکی فوجیوں کو بھیجنے کی مخالفت کی ہے اور بین الاقوامی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

امریکی کانگریس نے سعودی عرب کو امریکی جنگی سازو سامان فروخت کرنے پر پابندی عاید کی تھی۔ کانگریس نے یہ پابندی یمن میں اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹوں میں عام شہریوں اور بچوں کی ہلاکتوں اور بالخصوص سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد عاید کی تھی ۔ تھا تاہم امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کونگریس کی منظوری کے بغیر اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے عرب ممالک کو 8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کے باعث خلیج میں امریکہ کے اتحادی سعودی عرب کو خطرہ لاحق ہے جس کے پیشِ نظر یہ معاہدہ ضروری ہے۔فرانس کی وزیردفاع فلورینس پارلی نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت جاری رکھے گا پیرس ان دونوںملکوں کے ساتھ دفاعی تعاون سے بے نیاز نہیں رہ سکتا۔ انہوںنے متنازع اسلحہ ڈیل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ پیرس اس ڈیل سے بے نیازنہیں رہ سکتا۔ فرانس کو اپنی دفاعی صنعت کے دوام اور تسلسل کے لیے اس طرح کے معاہدے کرنا پڑیں گے۔ مسز پارلی کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیںکہتی کی اقتصادی دلایل کوئی بڑا فیصلہ کرنے کا جوازفراہم نہیںکرتے۔ علاوہ ازیںجرمنی نے بھی سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بحال کر تے ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت میں رکاوٹ کو ختم کر دیا ہے۔ جرمن سلامتی کونسل نے خلیجی ممالک کو فوجی سازو سامان اور ٹیکنالوجی کی فروخت کے بل کی منظوری دے دی ہے۔جرمنی میں تیار کردہ عسکری سامان اور سافٹ ویئرز کو اولین طور پر فرانس اور پھر وہاں سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو بھیجا جائیگا۔فرانس اور جرمنی کی جانب سے تیار کردہ” کوبرا ریڈار” کے بعض پارچہ جات اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کی متحدہ عرب امارات کو برآمدات کی بھی کونسل نے منظوری دے دی ہے۔یاد رہے کہ یورپی اتحادی ممالک فرانس اور برطانیہ نے جرمنی کی جانب سے اسلحہ کی برآمدات کو روکنے کے فیصلے پرمشترکہ دفاعی پالیسیوں کو نقصان پہنچانے کے جواز میں نکتہ چینی کی تھی۔

امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ”ابراہم لنکن” نے بحر عرب میں مشقوں کا آغاز کر چکے ہیں ، جب کہ سوشل میڈیا پر ایرانی حلقوں کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے وڈیو کلپوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے فضائی دفاعی میزائل سسٹمSـ300 کی بیٹریز کو خلیج عربی کے کنارے واقع علاقوں میں منتقل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مبینہ وڈیو کلپوں میں میزائلوں اور فوجی ساز و سامان سے بھرے عسکری ٹرک اتوار کے روز بوشہر صوبے کے علاقے عسلویہ جاتے ہوئے دکھائی گئے ہیں۔ یہ علاقہ ایران کے جنوب میں خلیج عربی کے مقابل واقع ہے۔ایرانی فضائیہ کے سربراہ امریکی دھمکی کے جواب میں بمباری اور عرب آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی عندیہ دے چکے ہیں ۔ حوثی باغیوں کی کی جانب سے سعودی تنصیبات اور بغداد میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی اطلاعات عالمی ذرائع ابلاغ میں آئی ہیں ۔حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہروں پر بلاسٹ میزائلوں حملوں میں مکہ کو نشانہ بنانے کی تردید کی گئی ہے ۔
سعودی عرب کے ساتھ مسلم امہ کی خصوصی والہانہ عقیدت کی بنیادی وجہ خانہ کعبہ ، مدینہ منورہ سمیت سر زمین حجاز میں مقدس مقامات ہیں۔ ان مقدس مقامات کی حفاظت کے لئے سعودی عرب اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بڑے بھاری پیمانے پر جنگی ساز و سامان خریدنے پر مجبور ہے کیونکہ مقدس مقامات کی حفاظت اور مملکت کی دفاع جدید ساز وسامان کے بغیر ممکن نہیں ہے۔یزید بن معاویہ نے اپنے عہد حکومت میں اللہ کے مقدس گھر کعبہ پر منجنیقوں سے پتھر برسائے جس سے کعبہ کی دیواریں منہدم ہو گئیں، روئی اور گندھک کے بڑے بڑے گولوں میں آگ لگا کر بیت اللہ میں پھینکے گئے، اس حرکت کی وجہ سے غلاف کعبہ میں آگ لگ گئی، کعبہ کی دیواریں جل کر سیاہ اور شکستہ ہو گئیں اور چھت گر گئی۔یہ واقعہ 64 ہجری کا ہے۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہ نے کعبہ کی دوبارہ تعمیر کرائی۔

بنو امیہ کے عہد میں خانہ کعبہ پر دوبارہ حملہ کیا گیا، جس سے نہ صرف کعبہ کو نقصان پہنچایا گیا بلکہ حدود حرم میں بھی قتل و غارت گری کی گئی۔ 72 ہجری میں جب حجاز مقدس میں عبداللہ بن زبیر کی حکومت تھی، ایک لشکر حجاج بن یوسف کی قیادت میں مکہ میں حملہ آور ہوا، سنگ باری کی گئی جس سے کعبہ کی چھت گر گئی۔ عبد اللہ بن زبیر اور ان کے ساتھی شہید ہوئے، ایک روایت کے مطابق عبد اللہ بن زبیر کا سر کاٹ کر کعبہ کے پر نالے میں لٹکا دیا گیا اور لاش کو سولی پر لٹکا دیا۔ یہ شہادت کا واقعہ 73 ہجری میں پیش آیا۔تاریخ اسلام میں ایک ایسے فرقے کا ذکر ملتا ہے جو ابن الحنفیہ کو نعوذ باللہ رسول مانتا تھا، اس فرقے کے لوگ صبح و شام دو وقت کی نماز پڑھتے تھے اور سال میں دو دن کے روزے رکھتے تھے، انھوں نے اپنا قبلہ کعبہ کے بجائے بیت المقدس کو قرار دے رکھا تھا، اس فرقہ کو قرامطہ کہا جاتا ہے، ایک زمانے میں ان کا اثر اس قدر بڑھ گیا تھا کہ حاجیوں کے ساتھ مارپیٹ کر کے ان کا سامان لوٹ لیتے تھے۔

انھوں نے کعبہ کے اندر حاجیوں کو قتل کر کے ان کی لاشیں زمزم کے کنویں میں ڈال دیں اور کعبہ کی عمارت کو توڑ ڈالا، اس کے سردار طاہر نے حجر اسود کو گرز مار کر توڑ ڈالا اور یمن لے گیا، جہاں اس کی حکومت قائم ہو گئی تھی۔ وہ یہ بھی اعلان کرتا گیا کہ آیندہ حج مکہ میں نہیں یمن میں ہوا کرے گا، بیس سال تک حجر اسود کعبہ سے دور رہا، یہ وقعہ 318 ہجری کا ہے، جب کہ بنو عباس کی خلافت کا زمانہ تھا اور مقتدر باللہ خلیفہ تھا، اسی کے ساتھ مصر میں فاطمی سلطنت کا بھی آغاز ہو چکا تھا۔خانہ کعبہ پر ہاتھی کی فوج لے کر حملہ آور ہونے والے ابرہہ کا تعلق بھی یمن سے تھا اور قرامطہ کا تعلق بھی یمن سے تھا، دونوں خانہ کعبہ کی حرمت اور اس کے تقدس سے حسد کرتے تھے اور چاہتے تھے کہ کعبہ کا تقدس ختم ہو جائے۔بیس سال تک حجر اسود یمن میں رہا لیکن کسی بھی مسلم ملک نے حجر اسود کو واپس لانے کے لیے کوئی عمل نہیں کیا۔ اب دوبارہ یمن میں ایک حوثی باغیوں کی بغاوت نے سر اٹھایا ہے، داعش بھی حجاز مقدس تک رسائی چاہتا ہے اور اس کے ارادے بھی وہی ہیں کہ جس طرح مقدس اسلامی استعاروں کی بے حرمتی کی اسلام کے نام پر حجاز مقدس میں اپنا مذموم ارادہ کامیاب کرے۔ ان حالات میں امت مسلمہ کو سر زمین حجاز کی حفاظت کرنا واجب ہوجاتا ہے کہ اللہ کے گھر خانہ کعبہ اور حضرت محمد ۖ کے روضہ مبارک سمیت سر زمین حجاز پر حملوں کے خلاف مذمت کریں اور سر زمین حجاز کی حفاظت کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
attack endurance Qadir Khan Yousafzai saudi arabia yemen برداشت حملے حوثی باغیوں سعودی عرب یمن
Karachi Heat
Previous Post کراچی میں گرمی کا راج برقرار، گرمی کی حالیہ لہر ایک ہفتہ جاری رہنے کا امکان
Next Post معاشی محاذ پر حکومت کی نااہلی، ناتجربہ کاری اور بغیر کسی سوچ و بچار کے اعلانات اور اقدامات معاشی زوال کو تیز کر رہے ہیں۔ رانا مبشر اقبال
Rana Mubashir Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close