Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لانٹڈ مگر ناکام فیض آباد دھرنا آپریشن اور معاہدہ کلین اَپ

December 3, 2017 0 1 min read
Faizabad Sit
 Faizabad Sit
Faizabad Sit

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
پہلے تو اِس نقطے پر یقین کرنا لا زمی ہے کہ اگر سیاست سے مذہب کو نکال دیا جا ئے تو صرف ہر جا تی ہے چنگیزی… اور ایسا آج میرے دیس پاکستان میں جا بجا ہوتا دِکھا ئی دے رہا ہے کچھ لوگ پہلے ہی مذہب کو سیاست سے علیحدہ رکھ چکے ہیںاور کچھ لوگ مذہب کے نام پر سیاست شروع کرکے پھر خود ہی مذہب کو سیاست سے لگ کررہے ہیں اِسے لوگوں کے لئے بس اتنی سی عرض ہے کہ خدارااپنی مفاداتی اور مفاہمتی سیاست اور سیاسی حصولوں کے خا طر سیاست کو مذہب سے علیحدہ رکھ کر اپنے لئے پریشا نیوںکا سا مان نہ پیدا کریں ورنہ کبھی بھی تم نہ پورے کے پورے مذہبی رہ سکو گے اور نہ ٹھیک طرح سے سیاست کے میدان کے سیا سی کھلاڑی کہہ لا سکو گے۔

بہر حال ،اِس میں کو ئی شک نہیں کہ حکومتی پلا نٹڈ مگرناکام فیض آباد دھرنا آپریشن حکومتی جلد بازی اورنا قص حکمتِ عملی کا نتیجہ تھا اور ناکام آپریشن کے بعد فیض آباد کے دھرنے کی شدت جیسی شکل اختیار کرتی جارہی تھی اُس کی نزاکت کوآرمی چیف جنرل قمرجاوید باوجوہ نے بھانپ لیا تھااور اِسی بنیاد پر پاک فوج کے سربراہ جنرل باجودہ کی بروقت مداخلت سے مُلک ایک نا رکنے والی مذہبی اور مسلکی بنیادوں پر اشتعال انگیزی اور انارگی کی نظر ہونے سے بچ گیاہے،اِس موقع پریہ مسئلہ پاک فوج ، سول حکومت اپنی انتظامیہ کے ساتھ مل کرحل کرتی یااَب جو اکیلی فوج ہی نے افہام و تفہیم سے اپنوں کا کو ئی مسئلہ حل کرلیاہے تو ہمیں دونوں ہی کی اپنے اپنے لحاظ سے خدمات کو قا بل ستا ئش تصور کرناچا ہئے اور ساتھ ہی ہمیں یہ بھی سمجھنا اور دیکھنا چا ہیئے کہ بعض دفعہ جب اپنے رابطوں کی فقدان یا کسی اور وجہ سے سول حکومت اپنے مسائل اوردیگر معا ملات کوبگاڑدیتی ہے اور اپنی جلد بازی ، ناقص حکمتِ عملی اور ناکام آپریشن فیض آبا د کی وجہ سے خود سے مشکلات میں پھنستی چلی جا تی ہے اور مسئلے کو حل کرنے سے رہ جا تی ہے تو پھرلا محالہ مسئلے یا مسا ئل کے فوری حل کے لئے سول حکومت آئین کی رو سے فوج سے بھی مدد لیتی ہے مگریہ کو ئی ضروری بھی تو نہیں ہے کہ جب فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لئے آئے تو وہ ا پنوں کے درمیان پیدا ہونے والے ہر مسئلے کا حل اپنی طاقت کے ذریعے ہی نکالے،فوج بھی ہماری ہے ہم اِس سے ہیں اور یہ ہم سے ہے حکومت بھی فوج ہے اور فوج بھی حکومت ہے جیسے جسم سے خون اور خون کو جسم سے علیحدہ نہیںکیا جا سکتا ہے اِسی طرح ہم فوج سے اور فوج ہم سے علیحدہ نہیں رہ سکتی ہے مگر پھر بھی کسی کی جا نب سے فوج کی مداخلت اور مدد سے دھرنا فیض آبادی کے خا تمے کے لئے معا ہدے کا سہارا لینا کسی بھی صورت میں قابلِ اعتراض ہے تو ایسا نہیںہونا چا ہئے اور جو فیض آبادی دھرنے میں فوج کے مثبت کردار اور افہام و تفہیم سے معا ہدے سے دھرنے کے خاتمے کو کسی اور نظر سے دیکھ رہے ہیں اور فوج کے اِس عمل کو مشکوک بنا کر فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں اِن سے بس اتنی سے درخواست ہے کہ وہ حکومت کے پلا نٹڈ دھرنا آپریشن کو معاہدہ کلین اَپ… کی بنیادوں پر دیکھیں تو سب کچھ خود بخود دودھ اور پا نی کی طرح علیحدہ علیحدہ ہو کر صاف و شفاف ہو کر سا منے آجا ئے گا، سوچنا چا ہیئے کہ آج اگر فوج چند آزاد خیال افلاطوں کی جا نب سے حلف نا مے کی تبدیلی کے بعد فیض آباد کے مقام پرختم نبوتﷺ اور حُرمتِ رسول ﷺ پر بیس با ئیس روز سے بیٹھے دھرنیوں سے مُلک کے طول و ارض میں پیدا ہونے والی سنگین صورتِ حال کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنا کردارادا نہ کرتی تو عین ممکن تھا کہ دھرنا قصہ کہیں کا کہیںنکل جاتا تب انگشت بدندان اور کفِ افسوس کے کسی کے ہاتھ کچھ نہ آتا ،پاک فوج نے دھرنے کوایک معا ہدے کے بعد جس طرح ختم کیا یہ مُلکی تا ریخ کا سُنہرابا ب ہے۔

جبکہ یہاں معا ہدے کے بعدبا لخصوص اسلام آباد اور بالعموم پورے مُلک کی تیزی سے کنٹرول میں آتی صورت حال پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبائی حکومتوں اور انصاف فراہم کرنے والے اداروں کے ذمہ داران کو بھی سُکھ اور چین کا سا نس لینا چا ہئے تھامگر ایسا نہیں ہوا اُلٹاتب سے (سطور کے رقم کرنے تک ) اِنصاف فر اہم کرنے والے اداروں میں سے ایک ادارے کے ایک قا ضی صاحب نے ہی معاہدے میں اہم کردار ادا کرنے والے سیکیورٹی کے ایک اہم ترین ادارے کو ایک دائرے کار میں رہتے ہوئے انتہا ئی سخت ترین الفاظ اور جملوں کے ساتھ ادارے سے ہی باز پرس کرنی شروع کردی ہے، جس نے وفاقی حکومت، مقا می انتظامیہ ،سیکیورٹی ادارے اور دھرنیوں کے ظا ہر اور با طن کردار پر سوا لیہ نشان لگا تے ہوئے سارے معاہداتی عمل کو مشکوک بنا کر رکھ دیا ہے۔

اگر چہ ، اِس سے پہلے عدلیہ کا کبھی بھی اِس سمیت کسی بھی سیکیورٹی کے ادارے سے متعلق ایسا رویہ اِس کی کارکردگی پر اُٹھا ئے جا نے والے سوالات اور اِن سے پیداہو نے والی غیریقینی کی صورتِ حال دیکھنے اور پڑھنے میں نہیں آئی ہے آج جیسی سخت زبان افواج پاک سے متعلق عدلیہ کی جا نب سے ن لیگ کے تیسرے دورِ حکو مت کے اختتام کے آخری چند ماہ سے قبل دیکھنے اور سُننے کو مل رہی ہے گمان ہے کہ کہیں ن لیگ کی طرح سیکیورٹی کے اِس ادارے(اور اداروں ) سے انصاف فرا ہم کرنے والے ادارے کے قا ضی صا حبان بھی تو نا راض نہیںہو گئے ہیں جبکہ ن لیگ والے تو اِس قومی ادارے(اور اداروں) سے اپنے رواں اقتدار کے پہلے ہی رو ز سے خا ئف ہیں۔

یقینااَب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیںہے کہ” حلف نامے میں تبدیلی سے لے کر تبدیلی تک“ فیض آبا د انٹر چینچ پر پو نے ایک ماہ(بیس ، بائیس روز) تک بیٹھے تحریک لبیک یارسول ﷺوالے دھرنیوں کے دونوں دھڑوں کا مقصدعقیدے اور مذہبی جذبات کی گُھٹی کی چاشنی سے تر تھا مگر اَب اِس میں دونوں ہی نے سیاست کی آمیزش خود ہی شا مل کرکے اپنے سارے دھرنے اور اپنے جیسے بھی( اچھے یا بُرے) عمل کو خالصتاََ سیاسی اور بس سیا سی بنا نے میں کو ئی کسر نہیں رکھ چھوڑی ہے آج بھی ایک دھڑا (گروپ) اپنے مقاصد کے حصول تک لاہور میں دھرنے پر بیٹھا سردی کے موسم میں اپنے جسم میں گردش کرتے خون کو جما رہا ہے جبکہ دوسراخا دم حُسین رضوی کا گروپ برگینگ کرکے اپنا دھرنا ختم کرکے سورہاہے اور گا ہے بگا ہے دھرنے پر بیٹھے ڈاکٹر اشرف آصف جلا لی کے قول و فعل اور کردار کو ہدف تنقید بنائے جا رہا ہے پھر بھی دونوں کی یہ ضد ہے کہ ہم اہلسُنت اور بریلویوں کے ووٹ کو تقسیم نہیں ہو نے دیں گے جبکہ اِس کا یقین ہے کہ اَب اگر اِن کا یہی عمل جاری رہاتو کو ئی شک نہیںکہ بہت جلد ہی یہ خود کہتے پھریں گے کہ ©” چلوگدھا بھی گیا اور رسی بھی گئی“۔ جبکہ یہاں یہ امر قا بل ذکر ضرور ہے کہ پا نٹڈ دھرنا آپریشن اور معاہد کلین اَپ یہ ثابت کرتا ہے کہ حکومت عوام اور فوج کو لڑاناچا ہتی تھی جس میں یہ نا کام ہو ئی ہے اور اِس میں بھی کو ئی شک نہیں کہ قبل و بعداز دھرنا حکومت دھرنیوں کے عملے پر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی رہی اِسی لئے یہ دھرنا بیس ، با ئیس روز تک زوروں پر رہا اگر حکومت اور دھرنی روزِ اول سے ہی ایک دوسرے سے رابطے میںرہتے اور اپنے نکات پر مذاکرات جاری رہتی تو ممکن ہے کہ آج دونوں میں سے کسی کی بھی یوں سُبکی نہ ہوتی جیسی کہ آج دھرنیوں اور حکومت کی جا بجا ہورہی ہے ۔

بہر کیف ،پیر 26نومبر کی دوپہر فیض آباد انٹر چینچ پر بیس ، با ئیس روز سے دھرنے پر بیٹھے تحریک لبیک یا رسول ﷺ کے ایک دھڑے جس کی سربراہی خا دم حُسین رضوی کررہے تھے ایک تحریری معا ہدے کے بعد اِن کا دھرناتو اختتام پذیرہوگیامگردورانِ دھرنا (قبل از اختتام فیض آباد دھرنا)بعض بنیا دی اصولوں اور نکات کی بنا پر اختلافات کے باعث علیحدہ ہونے والے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کا دھرنا ابھی لاہور میں جا ری ہے اَب جیسے جیسے دن چڑھتے جا رہے ہیں اِس معاملے کی بھی سنگینی کی بو شدت اختیار کرتی جا رہی ہے،قبل اِس کے کہ نو بت کسی آ پریشن کی جا نب جا ئے اِس معا ملے کو بھی جلد از جلد افہام و تفہیم سے پا یہ ءتکمیل تک پہنچایا جا ئے ۔تا ہم ،ہم اپنی زندگی کی پانچ دہا ئیوں سے اکثر معاملاتِ زندگی میںپیش آنے والے حالات اور واقعات سے متعلق بال کی کھال نکالنے والوں کے بارے میں سُنتے اور پڑھتے تو آئے ہیںمگرراقم الحرف نے حیرت انگیز طور پر پچھلے کچھ مہینوں سے سپُریم کورٹ سے آنے والے نا اہلی کے فیصلے اور انصاف فراہم کرنے والے اداروں کی جا نب سے بغیر لاٹھی ڈنڈا اور گولیاں چلا ئے سیکیورٹی فرا ہم کرنے والے ایک اہم ادارے کی طرف سے پُر امن طریقے سے شرکا ئے دھرنافیض آباد کے معاہدے سے دھرنا کے خاتمے کے بعد معا ہدے کی کھال نکالنے والے بھی دیکھ لیئے ہیں۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
attack Operation pakistan آپریشن پاکستان دھرنا
General Qamar Javed Bajwa
Previous Post شکست نہیں یوم فتح، شکریہ افواج پاکستان
Next Post خدمت ِخلق، ایمان کا تقاضا
Social Welfare

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close