اسلام آباد قومی ٹیم آئی بی ایس ایف سنوکر سکس ریڈز اور ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ 29 ستمبر سے 6 اکتوبر تک آئرلینڈ میں شروع ہوگی۔
محمد آصف اور محمد ساجد پاکستان نمائندگی کریں گے ان کا انتخاب محمد آصف کاعالمی چیمپئن شپ 2012 ء اور محمد ساجد کی ایشین چیمپئن شپ 2013 ء میں عمدہ کارکردگی کی بنا پر کیا گیا ہے۔
