Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جذبہ عشق

October 3, 2016 0 1 min read
Ishaq Allah
Human
Human

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
روز اول سے آج تک کروڑوں انسان اِس کرہ ارض پر اپنے اپنے وقت پر آئے اور مٹی کا حصہ بنتے چلے گئے روز اول سے جو بھی انسان اِس جہان سنگ خشت میں آیا اُس کی ترجیح اول اپنی ذات کی پرورش تھی ‘انسان اقتدار ‘شہرت ‘دولت ‘عروج ‘طاقت حاصل کر نے کے لیے لاکھوں انسانوں کو لقمہ اجل بنانے سے بھی گریز نہیں کرتا انسان کی یہ فطری کمزوری ہے کہ اُسے اپنے علاوہ کو ئی اور نظر ہی نہیں آتا ‘اپنی تسکین کے لیے وہ دوسرے انسانوں کو کیڑے مکوڑے کی طرح روندتا آیا ہے اور قیا مت تک یہ سلسلہ اِسی طرح رواں دواں رہے گا لیکن ما دیت پرستی خو دپر ستی کے اِس جنون میں غرق انسانوں کے درمیان کو ئی ایسا واقعہ بھی تواتر سے ہو تا آرہا ہے جب انسان کسی دوسرے کو خو د پر تر جیح دیتا ہے کسی کے آبروئے چشم پر اپنی زندگی تک ایک لمحے میں سوچے سمجھے بغیر وار دیتا ہے۔

انسان جس کی جبلت میں خو دپرستی اور دوسرے کو نیچا دکھا نا ہے اُسی انسان میں کبھی کبھی ایک ایسا لمحہ آتا ہے جب وہ دوسروں کو یا کسی دوسرے انسان کو خو د پر ترجیح دیتا ہے کسی دوسرے کی خوشی آرام کے لیے وہ اپنی خو شی آرام تیاگ دیتا ہے وہ کسی کے ایک ادنیٰ سے اشارے پر یا کسی کو پا نے کے لیے اپنا مال و دولت جا ئیداد حتیٰ کہ تخت با دشاہت تک کو جوتے کی نو ک پر رکھ کر ہوا میں اڑا دیتا ہے ‘یہ جذبہ کبھی کبھی یا خا ص مو قعوں پر بیدار ہو تا ہے یہ جذبہ چنگا ری بن کر ہر انسان میں کہیں نہ کہیں مو جو دہو تا ہے اور جب یہی چنگا ری سلگ اٹھتی ہے تو یہ چنگا ری آگ کے بھا نبھڑ میں تبدیل ہو کر نفس کے رزائل کو ایک لمحے میں راکھ کا ڈھیر بنا دیتی ہے اِس کا ئنات کی تخلیق میں بھی یہ جذبہ تخلیق میں بھی یہ جذبہ تھا اگر خا لق کا ئنات نے اِس خوبصورت ترین گلیکسی کو بنا یا ہے تو اِس کے پیچھے بھی یہی جذبہ ہے اِس جذبے کو اگر انسانوں سے نکال دیا جائے تو یقینا انسان جا نور کا روپ دھا ر لے ۔ خو ش قسمت ہو تے ہیں وہ لوگ جن کے اندر خالق کا ئنات اِس جذبے کو زیا دہ مقدار میں رکھ دیتا ہے اِس جذبے جنون کا نام ہے ” عشق” ۔تا ریخ کے اوراق لاکھوں ایسے واقعات سے بھرے پڑے ہیں جب عشق کے مظاہر کو دیکھ کر اہل دنیا عالم حیرت میں غرق ہو گئے عشق اور سوز عشق سے دنیا کی کو ئی چیز خا لی نہیں ہے یہ ہو بھی نہیں سکتا کیونکہ دنیا کی تخلیق بھی اِسی جذبے عشق ہی کے بھر پور جذبے کی کرشمہ سازی ہے عشق کے معنی کسی چیز کو نہا یت دوست رکھنا ، یا محبت جب حد اعتدال سے تجا وز کر جا ئے تو اُسے عشق کا نام دیا جا تا ہے ۔

Ishq
Ishq

حکیموں کی نظر میں عشق ایک مرض ہے جنون کی قسم ہے جو کسی حسین شے کو دیکھنے سے پیدا ہوتا ہے یہ لفظ عشق لفظ عشقہ سے بھی منسوب کیا جا تا ہے یہ جس درخت سے لپٹی ہے اس کو خشک بے جان کر دیتی ہے یہی حالت عاشق کی بھی ہو تی ہے جس کو ہو تا ہے اُس کو خشک اور ویران کر دیتا ہے ابو العاس احمد سے جب عشق و محبت کے با رے میں پوچھا گیا کہ محبت اور عشق دونوں میں سے کون زیادہ قابل تعریف ہے تو انہوں نے کہا ” محبت ” کیوں عشق میں انسان حد اعتدال سے تجاوز کر جا تا ہے’ امام غزالی فرماتے ہیں محبت نام ہے پسندیدہ چیز کی طرف میلان طبع کا اگر یہ میلان شدت اختیار کر جا ئے تو اسے ” عشق” کہتے ہیں ‘حضرت با یزید بسطامی محبت کے بارے میں یوں فرماتے ہیں محبت یہ ہے کہ محبوب پر اپنی ہر چیز کو قربان کر دیا جا ئے اور اپنے لیے کو ئی چیز با قی نہ رہے اور کہتے ہیں دل سے محبوب کے سوا سب کچھ فنا کر دینے کا نام محبت ہے اور یہی کمال ہے کہ دل میں غیر کے آنے اور غیر کی محبت رہنے کی جگہ ہی با قی نہ رہے اور عاشقوں کے سردار منصور حلاج کو جب قید میں اٹھا رہ دن گزر گئے تو جناب شبلی نے اُن کے پاس جا کر پو چھا اے منصور محبت کیا ہے تو منصور نے جواب دیا اِس سوال کا جواب آج نہیں تمہیں کل دوں گا اور اگلے دن جب منصور کو قید سے نکال کر مقتل کی طرف لے جا رہے تھے تو منصور نے شبلی کو دیکھ کر کہا محبت کی ابتدا جلنا اور انتہا قتل ہو جا نا ہے تصوف میں عشق کو بنیا دی مقام حاصل ہے۔

ڈاکٹر وزیر آغا لکھتے ہیں تصوف میں پہلا درجہ حسن کے ظہور سے متعلق سے عام زندگی میں بھی بقا ئے نسل کا سلسلہ اِسی جذبے کا مرہون منت ہے جو محبوب کے سراپا کو دیکھ کر عاشق کے دل میں کروٹ لیتا ہے محبوب کی کشش محض جسم کی حد تک رہے تو جنبی کشش کہلا ئے گی اور اگر اِس کی تہذیب ہو جا ئے تو محبت کی لطا فت میں تبدیل ہو جا ئے گی بہت سارے اہل دانش نے عشق ِ مجازی کو عشق حقیقی کا زینہ بھی قرار دیا ہے یعنی عشقِ حقیقی سے پہلے عشق مجا زی کی لذتوں سے بھی گزرنا ہو گا عشقِ مجا زی بہت حساس راستہ ہے قدم قدم پر راہنما ئی کی ضرورت ہو تی ہے تا کہ با طن کا آئینہ بے غبا ررہے اور سالک دائمی مسرتوں سے بھی ہمکنار ہو جائے اِس خطرے کے پیش ِ نظر اہل حق نے محبت کو دو قسموں میں تقسیم کیا ہے ایک جنس سے محبت ‘ایسی محبت نفس پرستی بھی کہلا تی ہے اِس وادی میں طالب محبوب کی ذات کا اسیر ہو جا تا ہے دوسری قسم ایک جنس کی محبت کسی غیر جنس کے ساتھ ہو اِس محبت میں اپنے محبوب کی کسی ادا پر سکو ن وقرار حاصل کر نا ہو تا ہے تاکہ وہ آرام و راحت پا ئے ، عاشقوں کے سرتاج جلال الدین رومی نے عشق مجا زی کو اپنی حکا یت میں اِسطرح بیان کیا ہے ۔

Ishaq Allah
Ishaq Allah

عارضی حسن معشوق بنا نے کے قابل نہیں ہے عشق اِسی ذات سے ہو نا چا ہیے جو لا زوال انسان کی ابتدا وہی ہے اور انتہا بھی وہی ہے اللہ ہی شروع میں پیدا کر تا ہے پھر وہی دوبا رہ پیدا کر ے گا پھر کم اس کے پاس لو ٹ کر جا ئے گا اللہ کے وصل کے بعد پھر کسی معشوق کا منتظر نہ بن وہی ظاہر ہے وہی باطن عاشق خدا احوال پر حاکم ہو تا احوال کا محکوم نہیں ہو تا جو شخص احوال کے تابع ہے وہ کامل نہیں فنا کے درجے پر پہنچ کر احوال عاشق کے تا بع ہو جا تے ہیں جس حال کی اُس کو خوا ہش ہو وہ پیدا ہو جا ئے گا وہ چاہے تو موت جیسی تلخ چیز بھی شیریں بن جا تی ہے اور کانٹے پھول بن جاتے ہیں عشق کیسا جذبہ ہے کہ جب تیر بن کے کسی کے دل میں پیوست ہو جا ئے تو محبت جب اپنے کمال کو پہنچ جا ئے تو عاشق محبوب کا قیدی بن جاتا ہے اب تصور محبوب ذکر محبوب کے بغیر اُس کا کہیں بھی دل نہیں لگتا پھر محبوب کے چہرے پر تبسم دیکھنے کے لیے وہ ہر طرح کی قربا نی کے لیے تیا ر ہو جا تا ہے۔

عزت شہرت مال و دولت اپنی جان تک محبوب کے قدموں میں نثار کر نے کو تیا ررہتا ہے جس طرح حضرت ذلیخا نے حضرت یو سف کے عشق میں اپنا حسن جوانی مال و دولت سب قربان کر دی ذلیخا کے پاس ستر اُونٹوں کے وزن کے برابر ہیرے جو اہرات سونے چاندی تھا یہ سارا خزانہ عشقِ یو سفی میں نثار کر دیا جب بھی کو ئی آکر اُسے حضرت یو سف کی اطلا ع دیتا تو وہ سو نے چاندی جوا ہرات سے نوا ز دیتی یہاں تک کہ کچھ بھی با قی نہ رہا اس نے ہر چیز کو یو سف کہہ کر پکا ر نا شروع کر دیا تھا اور حضرت یوسف کے علا وہ سب کچھ بھو ل گئی اُسے آسمان یہ چاند ستاروں کی جگہ بھی حضرت یو سف ہی نظر آتے بلا شبہ کائنات میں ہر طرف عشق و محبت کے جلو ے بکھرے ہو ئے ہیں کائنات کی ہر چیز میں عشق کا نور نظر آتا ہے یہ نظر کیوں نہ آئے کیونکہ خا لقِ کائنات نے اپنے محبوب کے لیے اِس جہاں رنگ و بو نظاروں سے سجا دیا اِس کا ئنات کی تخلیق کے پیچھے بھی یہی جذبہ عشق یہی تو تھا جب خدا نے اپنے محبوب کے کائنات میں رنگ و نور کے کروڑوں جلوے ہر طرف بکھیر دیے۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
attraction good government Human life Love انسان جذبہ خوشی دولت زندگی عشق
Sohail Aman
Previous Post ملکی دفاع کیلئے تینوں افواج میں بہترین مطابقت ہے: ائیر چیف مارشل سہیل امان
Next Post اعلیٰ تعلیم کی آڑ میں برائیاں …کیوں؟
Collage Friendship

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close