Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا 14 اگست کو کچھ ہوگا؟

August 8, 2014August 8, 2014 0 1 min read
Aqeel Khan
Independence Day Pakistan
Independence Day Pakistan

14 اگست آ رہا ہے اس بار ہم یوم آزادی منائیں یا آزادی بنائیں گے؟ یہ وہ سوال ہے جو مجھ کو سوچنے پر مجبور کرنے لگا۔ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ چند نوجوان حصول تعلیم کے سلسلے میں شہر جانے کے لیے بس سٹاپ پر کھڑے تھے۔ وہ آپس میں زور زور سے بحث کررہے تھے کہ یک دم ان کی نظر مجھ پر پڑی تو وہ میرے پاس آگئے اور مجھ سے چند سوال کر ڈالے ۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ سیاست تو پاکستان کی ہر فیلڈ میں رسی بسی پڑی ہے۔کوئی بھی محکمہ ہو یا کوئی بھی ایسی جگہ نہیں جہاں پر سیاست سے کام نہ لیا جارہا ہو۔ اب تو مساجد میں بھی سیاست شروع ہو چکی ہے حتی کہ امام مسجد بھی اپنی اپنی پسند کا لایا جارہا ہے۔ تعلیمی اداروں میں تو سیاست کا طوطی بڑھ چڑھ کر بولتا ہے۔ کالج ، سکول اور یونیورسٹی درس گاہ کم اور مختلف سیاسی جماعتوں کا مرکز زیادہ لگتے ہیں۔

بات ہورہی ہے ان طالب علم کی جو تعلیم کی غرض سے گھر سے نکلے مگریہ تعلیم کی بجائے سیاست کو زیادہ اہمیت دے رہے تھے۔ ان کے نظریات اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں کے تابعے تھے۔ دلچسپ بات یہ کہ لڑکے آپس میں بہت گہرے دوست ہیں مگر ان کے نظریات ایک دوسرے سے مختلف تھے۔یہی وجہ تھی کہ ان میں سے ایک طالبعلم جو عمران خان کا شیدائی لگتاتھا وہ بولا کہ اس بار عمران خان ہمیں 14اگست پر آزادی دلا کر نیا پاکستان بنائے گا۔ جس پر ن لیگ کا حمایتی بولا کہ آزادی تو ہم نے 1947میں سے حاصل کرلی اب کس سے آزادی حاصل کررہے ہو؟اس موضوع پر ان میں کافی بحث ہورہی تھی اوروہ ایک دوسرے کو بڑے دلائل پیش کررہے تھے۔ بحث کے دوران ان میں کافی گرماگرمی بھی ہوئی۔

یہی بحث کرتے ہوئے وہ میرے قریب آگئے اور یہی سوال مجھ سے کرڈالا کہ سر آپ بتائیں کہ اس بار یوم آزادی منائی جائیگی یا آزادی بنائی جائیگی؟اس سوال پر میں کچھ سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ ان نوجوانوں کے ذہنوں میں تعلیمی سوالات کے بجائے سیاسی سوالا ت کیوں جنم لے رہے ہیں؟ سیاستدانوں کی روزمرہ کی نورا کشتی نے ان طالبعلم کو کس جگہ لا کر کھڑا کردیا ہے؟یہ طالب علم تعلیم کی بجائے سے سیاست میں دلچسپی لے رہے ہیں جبکہ ان کو تو اپنے مستقبل کے لیے تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

اس سے پہلے کہ میں ان کے سوال کا جواب دیتا میرے قریب کھڑے ایک ادھیڑعمر شخص نے انہیں ایسا تفصیلی جواب دیا کہ میں خود حیران ہوگیا۔ اس نے کہا کہ حقیقت سے کوئی منہ نہیں موڑ سکتا۔ آزادی توہم نے 1947میں ہندوؤں اورانگریزوں سے حاصل کرلی اور یہ آزادی ہم نے نہیں بلکہ ہمارے بزرگوں نے بڑی قربانیاں دیکر حاصل کی۔ ہمارے بزرگوں نے اپنے گھر بار، زمین ،جائیداد، سے لیکر اپنی جانوں کے نظرانے تک پیش کرکے ہمارے لیے یہ نعمت حاصل کی۔ انہوںنے کہا برخوردار آج خانصاحب جس آزادی کی بات کررہے ہیں وہ بتائیں کہ وہ کس سے آزادی لیناچاہتے ہیں؟وہ اس وقت کونسی قید میں ہیں۔ صرف یہ کہ ان کو اقتدار نہیں ملااس لیے وہ عوام کو ورغلا رہے ہیں۔ خانصاحب پہلے اپنی جماعت میں دیکھیں کہ کیا وہ آزاد ہیں یا اس پر بھی کوئی قابض ہے۔ عمران خان اپنی جماعت میں سے کوئی ایک ایسا لیڈر دکھائیں جس کا دامن صاف ہے۔ ہر دوسرا شخص تحریک انصاف کا کسی نہ کسی پارٹی سے آیا ہوا ہے۔

Long March
Long March

خانصاحب کے ساتھ اس وقت جو گ ان کی ٹیم میں شامل ہیں وہ آزادی دلا سکتے ہیں؟ چوہدری بردران اور شیخ رشید پرویز مشرف دور میں اقتدار میں رہے وہ قسم کھا کر بتا سکتے ہیں کہ انہوںنے اپنے دور میں بھی عوام کی آزادی کے لیے اقدام اٹھائے؟ چوہدری بردران اقتدار کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ دیکھا نہیں پی پی کے دور میں پرویز الہی ڈپٹی وزیر اعظم بن کر بیٹھ گئے وہ عوام کو بتائیں تو سہی کہ انہوں ڈپٹی وزیراعظم بننے کے بعد کونسا معرکہ ماراسوائے اس کے کہ انہیں حکومتی سطح پر مراعات ملیں۔لال مسجد کے واقعے پر شیخ رشید یا چوہدری بردران نے اقتدار کو لات کیوں نہیں ماری؟ اس شخص نے کہا برخوردار ان سیاستدانوں کو چھوڑو اور اپنی تعلیم حاصل کرو۔ یہ کوئی بھی سیاستدان عوام سے مخلص نہیں۔ نواز شریف نے پی پی دور میں کتنے ڈرامے کئے۔شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر احتجاجی ڈرامہ کیا۔ نوازشریف نے خود لانگ مارچ کیا جب کیوں نہیں سوچا کہ یہ غلط ہے یا صحیح؟اب عمران خان کو بھی لونگ مارچ کرکے اپنا رانجھا راضی کرلینے دے۔ طاہر القادری کا کردار آپ سب کے سامنے ہیں وہ پی پی کے دور میں دھرنا دیکر واپس کینیڈا چلا گیا۔آج پھر اس کو عوام کا خیال آیا یا پھر اپنی جیب بھرنے کا ۔جو وہ میدان میں کودا ہے ۔ الطاف حسین جوپاکستانی عوام بہت بڑا خیر خواہ ہے وہ اپنی موت کے ڈر سے پاکستان آنے سے ڈرتا ہے پھر وہ عوام کے مسائل کیا جانتا ہوگا؟مولانا فضل الرحمن کو بس اپنے پیٹ سے غرض ہے۔ وہ ہر دور میں اقتدار میں رہنے کے لیے پاپڑ بیلتا ہے۔الغرض تمام سیاستدانوں کوصرف اپنے پیٹ سے غرض ہے عوام سے نہیں۔آپ لوگ ان باتوں میں اپنا ٹائم ضائع کرنے کی بجائے تعلیم پر توجہ دو۔اپنا اور اپنے گھر والوں کے بارے میں سوچو۔ اس شخص کی بات سن کر میں نے اس سے اتفاق کیا اور کہا اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کہ آج کل سارے سیاستدان اپنے مفاد میں عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ آج دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و رسوا ہورہے ہیں مگر مسلم حکمران اپنے اقتدار کے نشے میں مد ہوش بیٹھے ہیں۔ کبھی کسی اسلامی ملک کے سربراہ نے مسلمانوں کی بہتری کے لیے کوئی قدم اٹھایا ہے؟ ایک او ۔ آئی ۔ سی بنائی ہوئی ہے جو بھینس پانی میں بیٹھنے کے مترادف ہے۔آج تک اس نے مسلمانوں کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔

خانصاحب، طاہر القادری، جماعت اسلامی اور دیگرسیاسی جماعت جو آج ملک میں مارچ یا انقلاب کی باتیں کررہی ہیں وہ اسلامی ممالک میں ہونے والے مظالم کے خلاف اٹھیں اور ایک مسلم آرمی بنائیں تاکہ جیسے امریکہ ہر ملک میں ٹانگ اڑاتاہے اسی طرح ہماری مسلم آرمی جہاں مسلمانوں پر ظلم ہووہاں جاکراپنا کام کرے ۔ پھر دیکھیں غیر مسلم کس طرح اپنے بل میں چھپ کربیٹھتے ہیںمگر افسو س کہ ہم اس طرف نہیںسوچتے بلکہ اپنے بارے میں سوچتے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ایمان پر قائم رکھتے ہوئے اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کرنے کی توفیق دے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
14 اگست August 14 independence day pakistan politics youth پاکستان سیاست منائیں نوجوان یوم آزادی
Fawad Khan
Previous Post فلم ’’خوبصورت‘‘ کی شوٹنگ کے دوران انیل کپور کے اہلخانہ نے اجنبیت کا احساس نہ ہونے دیا، فواد خان
Next Post اسلام آباد: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close