Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

14 اگست یوم آزادیِ مملکت ِاسلامہ پاکستان

August 11, 2020 0 1 min read
Pakistan independence Day 14 August
Pakistan independence Day 14 August
Pakistan independence Day 14 August

تحریر : میر افسر امان

پاکستان مثل مدینہ ا للہ تعالیٰ کی طرف سے مسلمانانِ برصغیر کو عطیہ ہے جس کی جتنی بھی قدر کی جائے کم ہے۔ مدینہ النبی ۖ مسلمانوں کے لئے آگے بڑھنے کی بنیاد تھی تو مو جودہ پاکستان مثل مدینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس تسلسل کو آگے بڑھانے کا ذریعہ بنے گا ان شاء اللہ۔ پاکستان کچھ آسانی سے نہیں بن گیا تھا اس کے لئے مسلسل جدوجہد کی گئی تھی اللہ تعالیٰ نے حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے ہاتھوں سے اس کی بنیاد رکھی اور اس کو ہمیشہ کے لئے اپنی رحمت کے سائے میں لے لیا۔ یہ کوئی خوش گمانی نہیں ہے بلکہ حقیقت ہے ہندوئوں کی آبادی کے طوفان سے، ہندوستان کے متحدہ قومیت کے پر فریب نعروںسے،اپنوں کی مخالفت سے،کیمونسٹوں کو شکست سے اور مروجہ جمہوری طریقے اپناتے ہوئے پاکستان کی کشتی کو طوفانوں سے نکال کر کنارے پہچانا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی مدد اور حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی ذہانت، مسلسل جدو جہد اور اخلاص کی وجہ سے ہوا۔ جب برعظیم کے مسلمانوں کے اپنے اللہ کے سامنے یہ کلمہ رکھاکہ”پاکستان کا مطلب کیالا الہ الااللہ ” تو اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو تحفہ کے طور پر مسلمانانِ براعظیم کو عطا کیا۔ اس کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔کسی شاعر نے اسی سلسلے میں کہا تھا اورکیا خوب کہاتھا۔

ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے

اس ملک کو رکھنا میرے بچو سنبھال کے

ہمار ے آبائو اجداد نے اپنے بزرگوں کی قبروں کو چھوڑا،ہزاروں سالوں سے جن علاقوں میں رہ رہے تھے اُن علاقوں کو چھوڑا،پاکستان کی مہم میں حصہ لیا ، ہندوستان کے جن علاقوں میں پاکستان نہیں بننا تھا اس علاقوں کے مسلمانوں نے بھی اپنا مذہبی فریضہ سمجھتے ہوئے پاکستان کی جدوجہد میں حصہ لیا تھا۔ پورا ہندوستان ان نعروں سے گونج رہا تھا۔”بن کے رہے گاپاکستان ”…..”لے کے رہیں گے پاکستان”…..” پاکستان کامطلب کیا ”لا الہ الا اللہ”۔۔۔۔۔” مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ”۔ان لوگوں کے دل کے اندر مثل مدینہ ایک ریاست تھی جہاں اسلام کا بھول بالا ہو نا تھا۔ کیوں نہ ہو پاکستان بنانے والے محترم قائد کا یہ وعدہ تھا جب پاکستان وجود میں آ جائے گا تو اس میں قرآن اور حدیث کی روشنی میں ایک اسلامی فلاحی ریاست قائم کی جائے گی۔ اس لیے ٢٤ لاکھ انسانی جانوں کا نذرانہ مسلمانانِ ہند نے پیش کیا تھا۔عزت مآب خواتین کی آبرو ریزی کی گئی۔ معصوم بچوں کو نیزوں کی نوک پر اُچھالا گیا۔ کھربوں کی املاک کا نقصان برداشت کیا گیا۔دنیا کی سب سے بڑی ہجرت ہوئی۔ان گنت واقعات ہیں کیا کیا بیان کیا جائے۔

پورے ہند کے صوبوں کی مختلف تہذیب،تمدن،ثقافت اپنی اپنی انفرادیت قائم رکھتے ہوئے ایک اسلام کی تہذیب، تمدن،ثقافت میں تبدیل ہو گئی۔ مختلف قومیتوں نے ایک ملت رسولِ ہاشمی ۖ کا روپ دھا ر لیا۔ ایک قومی زبان اُردواختیار کر لی۔ اس موقعہ پر شاعر اسلام اقبال کا شعر یاد آرہا ہے:۔

اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر .
خاص ہے ترکیب میں قوم رسولِ ہاشمیۖ.

پورے ہندوستان کی مسلم قومیں ملت رسولِ ہاشمی ۖ کی شکل اختیار کر گئیں۔ اسی جذبے سے مختلف زبانوں نے ایک زبان اُردو کو اپنی قومی زبان بنا لیا ۔ جیسے رسول ۖ نے خطبہ حجتہ الودا ع میں فرمایا تھا۔ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ پاکستان ایک مثل مدینہ کی شکل میں مسلمانانِ ہند کے دِلوں کے اندر سما گیا تھا۔انہیں مدینہ کی اسلامی ریاست،جو رسول ۖ نے اللہ کے حکم سے قائم کی تھی وہ اور خلافت راشدہ کا نظام، جس کوخلفاء راشدین نے کامیابی سے چلا کر دنیا کو دکھایا تھا یاد آ گئی۔دلوں کے اندر ایک جذبہ تھا جس نے پاکستان کے خواب کو حقیقت کے روپ میں ڈھال دیا۔ہمارا رب ،ہم سے خوش ہوا اور ایک ریاست ”پاکستان” مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے تحفہ کی صورت میں مل گئی۔ علامہ اقبال کا خواب اورقائد اعظم کا قول ،کہ پاکستان اُس وقت وجود میں ا گیا تھا جب ہندوستان کا پہلا شخص مسلمان ہوا تھا، پورا ہو گیا۔

پاکستانیوں! جب سے پاکستان بنا ہے کیا مصیبتوں میں گرا ہوا نہیں ہے؟ مقتدر حلقوں نے اسے تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔ یہ اللہ کا کرم اور غیبی مدد نہیں تواور کیا ہے؟ کہ اس نے پاکستان کو قائم رکھا ہوا ہے اور اللہ کے حکم سے ابد تک قائم رہے گا (ا ن شاء اللہ) بس ہم سب اپنا اپنا حصہ اس کی ترقی اور بقاء کے لئے لگا دیں ۔پاکستان کی آزادی کے وقت اللہ سے کیا ہوا وعدہ پاکستان کا مطلب کیا ”لا الہ الا اللہ” پورا کرنے لے لیے پاکستان میں اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لیے اپنی کوششوں دوچند کر دیں۔

٢
پاکستانیوں! آپ کی نگاہ اس طرف نہیں گئی ہے دنیا کی تاریخ میں اتنی قلیل مدت میں کوئی بھی ملک اتنا دبائو نہیں برداشت کر سکتا جتنا پاکستان نے کیا ہے۔یہ وہ پاکستان ہے جس نے٧٢ سال کی عمر میں٧ جنگیں لڑیں (1) تقسیم کے وقت١٩٤٨ئ میں پاک بھارت کشمیر کی جنگ۔ ( ٢)1965 میں ہندستان کی مسلط کردہ پاک بھارت جنگ۔(٣) 1971 میں ہندستان کی طرف سے مسلط کردہ پاک بھارت جنگ(4) 1999 میںکارگل کی پاک بھارت جنگ ۔(٥)١٩٧٩ء میںدنیا کی سپر پاورطاقت روس سے افغانستان میں جنگ اور د نیاکی سب سے بڑی٥٠ لاکھ مہاجرت کو اپنے ملک میںپناہ دی۔ آج ٣٣سا ل گزر جانے کے باوجود اب بھی١٧ لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین پاکستان میں موجود ہیں جن کا بوجھ پاکستان برداشت کر رہا ہے(٦) ٢٠٠١ء سے موجودہ دوسری سپر پاور امریکہ کی مسلط کردہ جنگ ۔(٧) بھارت کے بالا کوٹ پر فضائی کی جنگ جس میں بھارت کے دو جہاز گرائے اور ایک پالٹ ابھی نندھن کو گرفتار کیا۔ اس کے باوجود پاکستانیوں پاکستا ن زندہ بلکہ ایٹمی قوت بھی ہے۔یہ وہ پاکستان ہے جس نے عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے چھ ایف سولہ جہاز گرائے تھے۔ جب کہ سارا عرب اسرائیل کے آگے گھٹنے ٹیک چکا تھا۔

یہ وہ پاکستان ہے جس نے١٩٩٩ء میںسری لنکا کی٦٠٠٠٠ آرمی کو انڈیا کے تربیت یافتہ تامل ٹاگر کے محاصرے میں تھی ،تو پوری دنیا میں صرف پاکستان نے ہی آگ اور خون کے میدان میںاُ تر کر سری لنکا کی آرمی کو بچایا لیا…..یہ وہ پاکستان ہے جس کے خلاف امریکا،اسرائیل انڈیا اور امریکہ نے اتحاد کر لیا ہے لیکن اس وقت تک وہ اللہ کے حکم سے ناکام ہیں۔یہ وہ پاکستان ہے جس کو ناکام ریاست کے مقام تک پہنچانے کے لیے عالمی سازشیں کام کر رہی ہیں ۔اس ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے اور مزید تباہ کرنے کے لیے مقامی ایجنٹ پیدا کر لیے گئے ہیں۔ جنہوں نے عالمی سازش کے تحت پاکستان کے معاشی حب کراچی میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ تاکہ اس کی معیشت کو ختم کر کے ایک ناکام ریاست بنا کر اس کے ایٹمی پروگرام کو ختم کیا جائے یا اسے اقوام متحدہ کے حوالے کر دیا جائے۔

اس سازش کو بین الاقوامی میڈیا بھی آشکار کر چکا ہے۔ جس کی ہمارے سپہ سالار نے امریکا کے صدر اوباما کوتحریری شکایت بھی کی ہے ۔یہ وہ پاکستان ہے جسے تباہ کرنے کے لیے پڑوس میں٤٠ ملکوں سے زیادہ ناٹو افواج موجود ہیں جن کی شہ پر آئے دن اس کی سرحدوں پر افغانستان سے حملے ہو رہے ہیں۔تازہ دھمکی ناٹو فوج کے چیف نے دی کہ جب تک شمالی وزیرستان میں حقانی نٹ ورک کے خلاف آپریش نہ ہو گا سرحد پر حملے ہوتے رہیں گے۔٢٠٠١ء میںامریکا کی دھمکی کے وجہ سے ہمارے بزدل فوجی جنرل پرویز مشرف نے اپنے پڑوسی مسلمان ملک، جس کے ساتھ ہماری سرحدیں محفوظ تھیں، امریکہ کو بھری، بری اور فضائی لاجسٹک سہولتیں دیں۔اس کوجنگی استعمال کے لیے پاکستان کے ایئر پورٹ دیے۔ پاکستان میں فوجی اڈے قائم کرنے کی اجازت دی۔ پاکستان کا نام نہاد اتحادی امریکا اس کو آئے دھمکیاں دیتا رہتا ہے ۔

پاکستان سے بات چیت کرانی کی درخواست کی۔ پاکستان نے طالبان سے مذاکرات مدد کی۔ طالبان سے شکست کے بعد ہوش ٹکانے آئے ہیں۔ ناٹو اتحادیوں نے ایک ایک کرکے اپنی فوجیں نکالیں۔ معاہدے کے تحت افغانستان سے نکل جائے کی تیاری کر رہا ہے۔ افغانستان کی امریکا بھارت پٹھو قوم پرست حکومت نے طالبان کے سارے قیدی آزاد کر دیے ہیں۔اس سے قبل جنگ میں شرکت کی وجہ سے پاکستان کے جنرل ہیڈ کواٹر، آئی ایس آئی کے ہیڈ کواٹر، پولیس کے ہیڈ کواٹر،نیوی کی انسٹالیشن،ائیر فورس کی انسٹالیشن، اس کے بازاروں، اس کے اسکولوں ، اس کی مساجد، اس کے امام بارگاہوں،اسکے بزرگوں کے مزاروں، اس کے سیاسی جلسوں،اس کے سیاسی لیڈروں،سیاسی لیڈروں کے بچوں،اس کے علمائ،اس کے دانشوروں پر خود کش حملے ہوئے اور تاحال ہو رہے ہیں۔ ناٹو سپلائی کی وجہ سے اس کے روڈ تباہ ہو گئے ہیں امریکا کی برپا کی ہوئی وار آن ٹیرر میں فرنٹ لین اتحادی ہونے کی وجہ سے پاکستان کا١٥٠ ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ اپنے ہی ملک میںسوات ، باجوڑ،جنوبی وزیرستان اور دوسرے علاقوں کے شہریوں کو مہاجرت کی تکالیف برداشت کرنی پڑیں ہیں اور ابھی تک تکالیف برداشت کر رہے ہیں۔

قارئین ! الحمداللہ ! شکر الحمد اللہ ! اتنی دشواریوں کے باوجود پاکستان اندردونی اور بیرونی دشمنوں کا سامنا کر رہا ہے… اس لئے پاکستانیوں! پاکستان پر فخر کرو اور مایوسی پھیلانے والوں کوبرجستہ جواب دو اور ایسے بے ہمتے لوگوں کو ہمت دلائو۔ پاکستان کایوم آزادی دھوم دھام سے منائو۔ اس دن اس کی ترقی کے لیے اللہ تعالیٰ سے عائیں مانگو۔ اس لئے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں ۔اگرپاکستان خدانخواستہ نہیں ہے تو ہم نہیں ہیں۔

ہمار پیارا وطن پاکستان۔۔۔ ہماری پہچان پاکستان!!! پاکستان …پاکستان زندہ باد پائندہ باد

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
august independence day Islam pakistan quaid e azam اسلام اگست پاکستان قائد اعظم یوم آزادی
Pakistan independence Day 14 August
Previous Post پاکستان کا وجود خاص مقاصد کیلئے
Next Post سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اور پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ ارشد حسین نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے نئے سربراہ مقرر
Arshad Hussian

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close