Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اولیائے منڈی بہاء الدین

July 25, 2015 0 1 min read
Awlia e Mandi Bahauddin
Awlia e Mandi Bahauddin
Awlia e Mandi Bahauddin

تحریر: پروفیسر محمد صغیر
اولیائے کرام اور صوفیائے عظام دین اسلام کی تعلیمات کے حقیقی مبلغ اور ذات قدرت کے منتخب نمائندے ہیںجن کی تمام تر توانائیاں خدا ورسول ۖکی رضاجوئی کے لیے وقف ہیں۔ یہ مقدس ہستیاں ہر دور میں تیرگئی دوراں میں اجالوں کے چراغ روشن فرماتی رہی ہیں۔ ہندالولی ہوںیا لال شہباز قلندر، علی ہجویری گنج بخش ہوں یا الٰہی شاہ گنج البحر، جملے شاہ ہوں یا بلھے شاہ، بری امام ہوں یا شاہ نظام، ہر نمائندہء الٰہی عصری تقاضوں کے مطابق قلوبِ انسانی کی آبیاری کرتا آیا ہے۔ان کے نورانی چہرے اللہ کی یاد دلاتے ہیں۔ان کی زندگیاں جیتا جاگتا قرآن ہیںاور ان کی سیرتیںسرکار دوعالم ۖکے اتباع میںڈ ھلی ہیں۔

ہرکہ خواہی ہمنشینی باخدا او نشینددر حضور اولیاء

ان نفوس قدسیہ کی خانقاہیں اور درگاہیں طاقت وقوت کا سرچشمہ ہیں۔ تاریخ میںان آستانوں کا اہم کردار رہا ہے ۔انہوں نے معاشرے کو سنوارا،دلوں کو نکھارا ، سلطنتوں کو بنایا اور زمانے کا رخ پلٹاہے۔دلوںپر حکومت کی ہے ۔اللہ رب العزت نے ان کے نقوش قدم کو صراط مستقیم قرار دیا ہے ۔ان کے آثار کو وسیلہء ظفر بناکر ان کے پیغام کو ذریعہء نجات بنایاہے۔یہ اشرف المخلوقات انسان ہیں ۔ ہر دور پرفتن میں اللہ کی روشن نشانیاں ہیں ۔صدیاں بیت جانے کے بعد بھی ان کی یاد لوگوں کے دلوں میں راسخ ہے ۔ان کے قلوب، جمال الٰہی اور اسرار کائنات سے لبریز ہوتے ہیں اور ان کے طائر فکر کی پرواز تابہ عرش رہتی ہے ۔ان پر کائنات کے سربستہ رازمنکشف ہوتے رہتے ہیں اوران ہی کی وساطت سے یہ رموز،بشریت کو عطا ہوتے ہیں۔

Channi Mast Qalandar, Phaliya
Channi Mast Qalandar, Phaliya

یہ اولیاء اللہ جہاں بھی گئے اسلام کی روشنی لے کر گئے ۔اسوئہء محمدی کی خوشبو پھیلائی ۔جہاں گئے ماحول کو جگمگا دیا ،فضا کو مہکا دیا۔اپنے عمل صالح اور دل میں اتر جانے والی تعلیمات کی بنا پر دین اسلام کودنیا کے طول وعرض میں پھیلا دیا ۔صدیوں کی محنت شاقہ اور اور عمل صالح کی ذاتی مثالوں سے ان مردان حق آگاہ نے وہ تعلیمات عام کیں جنہوں نے لوگوں پر تجلیات کے ہزارہا عالم منکشف کر دیے اور انہیں نگاہ آشنا سے روشناس کرایا ۔انہی کی خدمات کے باعث آج اسلام ایک عظیم عالمگیر مذہب کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے اور انہی کے تربیت یافتہ خلفائے طریقت شب وروز گلشن دین کی آبیاری میں منہمک نظر آتے ہیں۔

ان اہل اللہ اور مشائخ نے دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ برصغیر میںبھی فروغ اسلام کے لیے انتھک جدوجہد کی اور اپنے کرداروعمل سے دلوں کو اسلام کی طرف مائل کر کے صحت مند انقلاب برپا کیا ۔ان کی روح پرور شخصیات نے خواص وعوام کے دلوں کو تسخیرکیا اور ان میںزندگی اور معرفت ِحیات وکائنات کی نئی امنگیں پیدا کیں ۔ان کے گلہائے فکر ونظر کی مہک نے ہر انسان کے دل ودماغ کو معطر کیااور یہ مہک آج بھی اپنی تمام تر شگفتگی وتازگی کے ساتھ فضائے بسیط میں مہمیز ہے ۔یہ ہستیاں پوری انسانیت کے لیے رہنما ہیں جنہوں نے ہر دور میں علم وعرفان کی قندیلیں روشن کر کے مخلوق خدا کو صحیح اور سچے راستے پر گامزن کرنے کی مسلسل جدوجہد کی۔

Darbar Pir Qadir Ali Shah r.a
Darbar Pir Qadir Ali Shah r.a

عوام الناس میں اخلاقی اقدار کا شعور پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ انوار وتجلیات سے ان کے قلوب واذہان کو منور کر دیا ۔
یہ سفیران ایزدی ،درس مساوات دیتے رہے ۔اخوت ویگانگت کی تعلیم دیتے رہے ۔ان کی تعلیمات متاثر کن اور دلنشیں تھیں ۔یہ بندوں کو سرائے فانی کی حقیقت سے آگاہ کرتے تھے۔ اس گلشن عارضی کی مصنوعی رنگت اور طلسم رنگ وبو کا پردہ چاک کرتے اپنی دور رس نگاہوں سے نئے افق دریافت کیے اور عوام الناس کو آگاہی بخشی ۔اولیاء اللہ نے درویشانہ زندگی بسر کی اور دوسروں کو بھی سادگی کی تلقین کی۔تمام تر عظمتوں کے حامل ہونے کے باوجود انکساری کا پیکر رہے ۔بلندیوں پہ بیٹھ کر عاجزی اپنائی۔

ان خدا والوں نے لوگوں کے سامنے علم وعمل کے ذاتی نمونے پیش کیے۔یہ ظاہری وباطنی رموز کے مرد میدان تھے ۔علم،عقل،وفا،عشق وزہد کے پیکر تھے ۔استغنا وتوکل ایسا کہ شاہی آسائشیں اور دنیاوی نازونعم چھوڑ کر ریگستانوں اور ویرانوں میں چراغ روشن کر دیے لیکن پائے ثبات ایسا کہ جابر وقاہر سلاطین بھی انہیں ہراساں نہ کر سکے ۔تزکیہ ء نفس اور مجاہدہء باطن کے ان غازیوں نے اپنے اندر کی دنیا پر فتح پا کر باہر کی دنیا بھی مسخر کر لی ۔شاہان عالم ان سے خوف کھاتے لیکن یہ صرف خدا تعالیٰ سے خوف کھاتے تھے ا ور یہی ان کی عظمت،بزرگی اور بلندی کا راز تھا۔

ہندوستان اور دیگر ممالک میں اسلام کی ترویج واشاعت اولیاء وصوفیاء کی مرہون منت ہے جنہوں نے اس بلند مقصد کی خاطر اپنی زندگیاں وقف کر دیں اور علم وعمل کی ایسی روشن مثالیں قائم کیں کہ شاہوں کی تعمیر کردہ سربفلک اور سنگین عمارتیں آج ناپید ہوچکی ہیں مگر ان اولیاء اللہ اور صوفیاء کی یادوں کے چراغ آج بھی روشن ہیں اور زندہء جاوید حیثیت اختیار کر چکے ہیں ۔مردم خیز ضلع منڈی بہاء الدین متبحر علمائ،اولیاء ،صوفیاء اور مشائخ اسلام کی سرزمین ہے ۔اہلیان ِمنڈی بہاء الدین ہمیشہ سے ان نفوس قدسیہ کے احسان مند اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا رہے ہیں۔

پروفیسر محمد صغیراور کتاب اولیاء منڈی بہاء الدین محمد صغیر صاحب کے آباء واجداد ، مَدِیْنَةُالْاَولِیَاء ،ملتان شریف کے رہنے والے تھے ۔اولیائے کرام اور صوفیائے عظام سے محبت وعقیدت انہیں ورثے میں ملی ۔ آپ کے والد حاجی سراج دین مرحوم ،منشی محلہ ،ضلع منڈی بہاء الدین میں سکونت پذیر ہوئے ۔آپ حضرت سیدشاہ شرف الدین عابدی المعروف بوعلی شاہ قلندر پانی پتی کے سلسلہ ء فقرسے وابستہ تھے اور ان کی درگاہ سے فیضان ِطریقت حاصل کیا۔

Gajjan Shareef, Phaliya
Gajjan Shareef, Phaliya

آپ بیری والے بابا معروف ہیں۔ محمد صغیر کی صغرسنی حسن ابدال اورواہ میں بسر ہوئی ۔کوہ ِابدال پہ حضرت سید حسن ابدال کاظمی ولی قندہاری کی چلہ گاہ گھر کے سامنے تھی ۔صبح وشام زیارت کا شرف نصیب ہوتا ۔ قلب ونظر کو کیف وسرور ملتا۔اسی جذب ومستی کے ساتھ علمی مدارج طے ہوتے گئے اور ساتھ ہی ساتھ روحانی منازل کا بھی آغاز ہوا۔جستجوئے علم اور آرزوئے روحانیت نے سرزمین سندھ کا انتخاب کیا ۔1963ء میں صوفیاء کی دھرتی پہ قدم رکھے۔

حیدر آباد کے تعلیمی اداروں سے بی اے ،بی ایڈ،بی کام،ایم کام اور ایم ایڈ کی اسناد حاصل کیں ۔فیصل آباد زرعی یونیورسٹی سے اکتساب علم کیا ۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے ایک درجن سے زائد کورسز کیے ۔کراچی،لاہوراور شیخو پورہ سے پوسٹ گریجوایٹ تعلیمی کورسز میں شرکت کی ۔ قیام سندھ کے دوران لال شاہباز قلندر ،سیدعبداللطیف شاہ کاظمی بھٹائی اورمخدوم نوح ہالہ کی درگاہیں روحانی تسکین کا ذریعہ تھیں۔

بارہا حاضری کا شرف نصیب ہوا ۔درگاہ قلندر کے مجاوراور دنیا کے طویل القامت شخص،عالم چنا مرحوم سے راہ ورسم کا آغاز ہوا جو بعد ازاں گہرے مراسم میں بدل گیا۔ اکتساب علم کے بعد ملازمت کا دور شروع ہوا ۔ملک کی نامور کمپنیوں میں مدرس ومنتظم کے فرائض سرانجام دیے ۔اوراد ووظائف واشغال کے باعث عقد کا موقع نہ مل سکا ۔ تمام عمر سیکھنے سکھانے میں گزر گئی ۔ کثیر الجہت علم حاصل کیا ۔سول ڈیفنس سے وابستہ رہے۔

Pir of Mandi Bahauddin
Pir of Mandi Bahauddin

وسطی پنجاب میںواقع منڈی بہاء الدین کو 1992ء میں ضلع کا درجہ دیا گیا ۔یہ علاقہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔سکندر ِاعظم اور راجہ پورس کی لڑائی ہو یا 1849ء میں سکھوں انگریزوں کے مابین چیلیانوالہ کے مقام پہ لڑی جانے والی خونریزجنگ ،یہ زرخیز ومردم خیز علاقہ ہردور کی تاریخ کے صفحات میںاہمیت رکھتا ہے ۔جہاںمادی برتری نے اپنا آپ منوایا ہے وہیں روحانیات ،الہٰیات اورمابعد الطبیعات میں بھی اہلیان منڈی بہاء الدین اپنے فہم وخرد میں یگانہ نظر آتے ہیں ۔اللہ والوں سے عقیدت اور اولیاء وصوفیا ء کا اتباع اس علاقہ کے باسیوں کی گھٹی میں ہے ۔دو دریائوں (چناب وجہلم )کے پروں پہ سوار ضلع منڈی بہاء الدین ،شریعت وطریقت کے دریائوں سے بھی ہر دور میں فیضیاب ہوتا آیا ہے۔ جگہ جگہ ایمان افروزی کرتے مزارات اور اہل علاقہ میں ان کاحد درجہ احترام اس امر کی تصدیق کرتا ہے۔

ضلع منڈی بہاء الدین کی حدود میں جلوہ فرماان اولیاء اللہ ،صوفیاء ،پیران طریقت ،آستانوں،درگاہوں،درباروںاور روحانی مراکز کے متعلق علمی کاوش کے فقدان کے پیش نظر 2006ء میںمحمدصغیر صاحب نے ایک کتاب مرتب کرنے کا فیصلہ کیا۔تاریخ ِضلع منڈی بہاء الدین اس موضوع پر تشنہ ہے ۔اس عنوان پہ آج تک کوئی کتاب نہیں لکھی گئی۔ یہ پہلی کاوش ہے ۔ 2006ء سے لے کر تادم تحریر مستعار شدہ سائیکل پر اور اکثر پیدل، ضلع بھر کے کونے کونے میں قائم درباروں، درگاہوں اور آستانوںپہ حاضری دی اور اولیائے کرام کی سیرت وتعلیمات سے متعلق مواد حاصل کرنا شروع کیا ۔ گدی نشینوں ،متولیوںاور مزارنشینوں کا عدم تعاون،لاعلمی ،نارواسلوک اکثر حوصلہ شکنی کا باعث بنا۔فکر اقبال، بیشتر مقامات پہ مجسم نظر آئی۔

قم باذن اللہ کہہ سکتے تھے جو رخصت ہوئے خانقاہوں میں مجاور رہ گئے یا گورکن

ورثے میں ملی ہے انہیں مسند ِارشاد زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن

ایک جامع کوائف نامہ تیار کرکے ضلع بھر کے مقدس مقامات کے مقتدر ین تک پہنچا دیا گیا ۔کہیں وعدے ہوئے ،کہیں ٹال دیا گیا۔حوصلہ شکنی ہوئی تو کہیں عذرو مجبوری ظاہر کی گئی ۔وعدے وفا ہوئے نہ کوائف نامے لوٹائے گئے ۔اس کتاب کے مندرجات انتہائی عرق ریزی سے تیار کیے گئے ہیں ۔مزارات پہ نقش تحریروں،متولیوں اور جاروب کشوں کی حکایات اور قرب وجوار کے علاقوں میں پھیلی داستانوں کی مدد سے کچھ نورانی تذکرے مرتب ہو سکے۔

Piran e Channi Mast Qalandar
Piran e Channi Mast Qalandar

جن کے متعلق کچھ دستیاب نہ ہوا ان کے اسمائے گرامی اور حاضری کی تاریخ درج کردینا فرض سمجھا۔ہر مزار پہ حاضری اور صاحب ِمزار کے متعلقین سے ملاقات کی ایک جامع رپورٹ تیار کی ۔بہر کیف یہ مسودہ ترتیب دے کر نذرِ قارئین کرنے میں کس حد تک کامیابی ہوئی یہ فیصلہ اس کتاب کی بنیاد پہ آنے والے نئے ایڈیشنز کو کرنا ہے۔

حیات ِصغیر : پیدائش 3اگست 1945ء ٍ ولدیت حاجی سراج دین مرحوم المعروف بیری والے بابا آپ حضرت سید شرف الدین عابدی المعروف بو علی شاہ قلندر پانی پتی کی درگاہ کے فیض یافتہ تھے اور ان کی طریقت سے وابستہ تھے طریقت حضرت شاہ اشرف جہانگیر سمنانی تعلیم میٹرک 1968ئ، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ،حسن ابدال
انٹر میڈیٹ 1965ئ، گورنمنٹ سچل سرمست آرٹس کالج ،حیدر آباد ،سندھ
بی اے 1968ئ، سندھ یونیورسٹی ،جامشورو
بی کام 1970ئ، گورنمنٹ سندھ کالج آف کامرس ،حیدر آباد
بی ایڈ 1972ئ ،فیکلٹی آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ،ایلسا قاضی کیمپس ،سندھ یونیورسٹی،جامشورو
ایم ایڈ 1976ئ، سندھ یونیورسٹی،جامشورو
ایم کام 1979ئ، سندھ یونیورسٹی ،جامشورو
ڈپلومہ مشروم ٹیکنالوجی 1987ئ، فیصل آباد زرعی یونیورسٹی ،فیصل آباد
متعدد کورسز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،اسلام آباد
پوسٹ گریجویٹ کورسز کراچی،لاہور ،شیخو پورہ
کار وکسب اسسٹنٹ ٹوریذیڈنٹ انجینئر گیمن پاکستان لیمیٹڈ
ایڈمن برانچ زیل پاک سیمنٹ ٹیکسلا
ٹریٹ کارپوریشن
گورنمنٹ میمن ہائی سکول
شاہ تاج شوگر مل ،منڈی بہاء الدین
سول ڈیفنس،کراچی
روحانی فیض چلہ گاہ حضرت سید حسن ابدال کاظمی ولی قندھاری،حسن ابدال،ضلع راولپنڈی ،پنجاب
درگاہ پیر سید باقر حسین شاہ عرف قبلہ باقر پیا
درگاہ قلندر لال شاہباز ،سیہون شریف ،دادو،ضلع حیدر آباد،سندھ
درگاہ سید عبداللطیف شاہ کاظمی بھٹائی ،بھِٹ شاہ ،حیدر آباد ،سندھ
درگاہ مخدوم نوح ہالہ، حیدر آباد، سندھ

Professor Muhammad Sagheer
Professor Muhammad Sagheer

تحریر: پروفیسر محمد صغیر

Share this:
Tags:
Islam Mandi bahauddin universe اسلام اللہ تعلیمات کائنات منڈی بہاء الدین
Dead Bodies
Previous Post ایبٹ آباد میں زلزلے کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
Next Post شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، گورنر اسٹیٹ بینک

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close