ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم کے سرپر فالو آن کا خطرہ منڈلانے لگا۔ پاکستان نے سو رنز تک پانچ کینگروز شکار کرلیے۔ پاکستان نے پہلی اننگز 570 رنز پر ڈیکلئیر کردی تھی۔

Start typing to search...