
سڈنی (جیوڈیسک) انسانوں کے ساتھ ساتھ جانورون نے بھی باڈی بلڈنگ شروع کر دی۔اسٹریلوی چڑیا گھر میں ایک ایسا بندر ہے جو کیمرے کے سامنے ایسے انداز سے تصاویر بنواتا ہے جیسے وہ خود باڈی بلڈ ہے۔
تصاویر میں دکھائے جانے والے کینگرو کو تو دیکھئے جو ہر آنے جانے والے کو متاثر کر نے کی کوششوں میں مگن ہے یہ کینگرو وہاں آنے والے لوگوں کو دیکھ کر باڈی بلڈنگ کے ایسے ایسے پوز بناتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔
