
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے سیریز جیت کر کسی خوش فہمی کا شکار ہونے کی بجائے کارکردگی میں تسلسل کیلئے مزید محنت کرنا ہوگی۔
کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی بھی کش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیے بلکہ کارکردگی میں تسلسل کے لیے یہی جذبہ اور ڈسپلن دکھانا ہو گا۔
