
آسٹریا (جیوڈیسک) آسٹریا میں ہنگری کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ستر لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق ٹرک میں موجود لاشیں گلنا شروع ہو گئی تھیں۔
اور ممکنہ طور پر دم گھٹنے سے ان کی ہلاکت ہوئی ہے۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
