Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صرف 5 منٹ!

March 17, 2014March 17, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Muslim Brotherhood
Muslim Brotherhood

آج ہم شام کے ایک اخوان المسلمون خاندان کی مظلوم بیٹی ہبہ الدباغ کی روداد قفس بیان کرنے لگے ہیں جسے1980ء شام کی خفیہ ایجنسی والے صرف ٥ منٹ کا کہہ کر تفتیش کے لیے ہوسٹل سے گرفتار کر کے لے گئے تھے مگر اس کو9 سال قید میںرکھا اس کو بھائی کی گرفتاری کے لیے رہن رکھ کر انسانیت سوز تکلیفیں دیتے رہے اس کی ایام اسیری کی خودنوشت لکھی ہوئی کتاب ، جس کانام”صرف 5 منٹ” ہے سے دکھ و درد کی داستان بیان کر رہے ہیں شام جہاں آج معرکہ حق و باطل برپاہ ہے جس میںاس وقت ایک اقلیتی نصیریہ فرقے کی حکومت ہے۔

ایک اقلیتی خاندان 45 سال سے ظلم،جبر، استبداد کے ذریعے عام مسلمان آبادی پر حکمرانی کر رہا ہے ہم سب کو معلوم ہے کہ شام میں بھی دوسرے عرب ملکوں کے طرح کنٹرولڈ قسم کی شخصی جمہوریت ہے ایک ہی اقلیتی خاندان کی حکومت45سال سے چلی آرہی ہے جبر و تشدد کر کے جعلی انتخابا ت کرواتے رہے ہیںجس کے ذریعے ایک ہی نصیریہ خاندا ن کامیاب ہوتا رہا ہے 1970ء میں موجودہ صدر بشارالاسد کے والد حافظ الاسد جب شام کے وزیر دفاع تھے دوسرے عرب حکمرانوں کی طرح صدر بورالدین عطاشی کا تختہ الٹ دیا تھا اس کے بعد 1971ء میں جعلی انتخابات کے ذریعے شام کے صدر منتخب ہو گئے تھے30 سال تک جبر سے حکومت کرنے کے بعد89 سال کی عمر میں2000ء میں وفات پائی اور بشارالاسد والد کی وفات کے بعد ان کے جانشین مقرر ہوئے پھر پہلے جیسے نا م نہاد ریفرنڈم کے ذریعے یہ بھی صدر منتخب ہوئے۔ اس طرح شام میں بھی آج تک دوسرے عرب ملکوں کی طرح شخصی حکومت قائم ہے جو ابھی ہچکولے کھا رہی ہے ویسے تو عرب دنیا میں غلبہ اسلام کے لیے اخوان المسلمین کی تحریک 1940ء چل رہی ہے۔

World
World

جو مختلف مراحل طے کرتی رہی ہے مسلم دنیا میں کہیں بھی صحیح اسلامی سیاسی حکومت قائم کرنا مقامی پٹھو حکمرانوں اور صلیبیوں نے ناممکن بنا دی ہے یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ جنگ عظیم اول کے بعد جب 1924ء صلیبیوں نے مسلمانوں کی ترک خلافت کو ختم کیا تھا تو اس کے ساتھ یہ بھی اعلان کیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی کسی بھی اسلامی ملک میں صحیح اسلامی سیاسی حکومت قائم نہیں ہونے دی جائے گی چائے مروجہ جدید جمہوری طریقے سے ہی قائم ہو اس کی تازہ مثال مصر اور اس سے کچھ قبل الجزائر کی ہے جہاں مسلمانوں نے جمہوری طریقے سے اپنے نمایندے چنے تھے مگر صلیبی ملکوں سے تربیت پانے والی اپنے ہی ملک کی مسلم فوجوں نے اسے ختم کر دیا۔صاحبو! 1980ء میں دستوری ترمیم کے ذریعے اخوان سے تعلق ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا مقرر کی گئی تھی جو اب تک برقرار ہے 1982ء میں حافظ الاسد کے دور حکومت میں بھی اکثریت سنی آبادی نے اخوان کی قیادت میں اقلیتی شخصی علوی نصیریہ حکومت کے خلاف بغاوت کر دی تھی جسے حکومتی جبر سے دبا دیا گیاتھا ویسے تو عرب دنیا میں اخوان المسلمین 1940 ء سے اسلام کی نشاة،ثانیہ کے لیے کوشش کر رہے ہیں 1982ء میں حمص اور حمات شہر سے اسلام پسندوں نے جدوجہد شروع کی تھی۔

اس کی وجہ عرب نیشنلز ازم اور سیکولزم اور اقلیتی حکومت سے نفرت تھی اس جدو جہد کو طاقت اور جبر سے نیست و نابود کر دیا گیا تھا فضائی حملوں اور ٹی۔72 ٹینکوں کی بمباری سے چالیس ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے پندرہ سو افراد کو غائب کر دیا گیا تھا لاتعداد مرد و خواتین کو جیلوں میں بند کر دیا گیا تھا حمص شہر کو اقلیتی حکومت نے کھنڈرات میں تبدیل کر دیاگیا تھا اب پھر اسی حمص شہر اور صوبے سے مارچ 2011ء موجودہ تحریک شروع ہوئی ہے جو پورے شام میں پھیل گئی ہے پہلے کی طرح پولیس اورفوج کو استعمال کیا جا رہا ہے ناجائز اور جبر کی حکومت کے خلاف لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اس وقت تک 2لاکھ سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں 40 لاکھ سے زیادہ بیرون ملک ہجرت کر چکے ہیںہوائی جہازوں کی بمباری سے 13 لاکھ گھر تباہ ہو چکے ہیں اقوام متحدہ کے ادارے برائے بحالی کے مطابق 65لاکھ افراد اپنے آبائی علاقوں کو چھوڑ کر اندرون ملک نقل مکانی کر چکے ہیں شام کا90فی صد سے زائد علاقہ بشارالاسد کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔

اسلام کی بیٹی ہبہ الداغ جو شام کے دارالحکومت دمشق میں یونیورسٹی میں شریعہ کی طالبہ تھی۔ حافظ الاسد موجودہ حکمران بشارالاسد کے والد کے ظالمانہ دور حکمرانی میں اخوان المسلمون کے حامی عوام کو بے دردی سے کچلا تھا 1980ء میں دمشق کی یونیورسٹی سے جب وہ فائنل ایر کی طالبہ تھی حکومتی خفیہ والوں نے بلا جرم تحویل میں لیا اور 9 برس تک الم ناک عذاب میں قید رکھا اس کی بہن بھائیوں اور والدین یعنی پورے خاندان کو شہید کر دیا ایک وقت اس کی ماں اور بھائی کو بھی اُس کے ساتھ قید کیا گیا مگر ملنے کی اجازت نہیں دی اس کے بھائی نوارف ا لدباغ کو بھی قید کے دوران شہید کر دیا اس کے آٹھ بہن بھائیوں اور والدین کو بھی شہید کر دیا گیا مگر اس اسلام کی بیٹی کے پائے استقلال میں لرزش نہ آئی۔وہ کبھی بھی کسی پارٹی یا۔

حزب میں شامل نہیں ہوئی تھی صرف ان تنظیموں کو جانتی تھی وہ اپنے والدین کے ساتھ شام کے ایک شہر حمات میں رہتی تھی وہاں سے وہ دمشق یونیورسٹی میں پڑھائی کے لیے منتقل ہوئی تھی وہ 9 سال قید میں اپنے بھائی کی ”رہن” کے طور پر جیل کی کال کوٹھڑی میں قیدرہی کیو نکہ اس کا بھائی جوپُر جوش سیاسی کارکن تھا وہ شام کی خفیہ والوں کو مطلوب تھا اس کی زندگی کے بہترین سال قاتل وحشیوں کی نذر ہو گئے جس نے اس کے اعضا شل کر دیے اور رُوح نے بڑھاپے کی چادر اوڑھ لی۔

Syria
Syria

شام کی مختلف جیلوں یعنی کفرالسوسہ جیل، سجن قطنا مدنی جیل،عسکری تفتیشی مرکز جیل اورسجن دوما جیل میں تعذیب کے لیے منتقل کی جاتی رہی1980ء میں جب وہ رات گئے اپنے کمرے میں مطالعہ میں مصروف تھی خفیہ والوں کی آوازآئی ” اگر تم نے دروازہ نہ کھولا تو ہم تالے کو گولی سے اڑا دیں گے” دروازہ کھلنے پر انہوں نے کہاہبہ الدباغ تم ہی ہو پھر میرے کمرے کی تلاشی لی اور کہا” ہمارے ساتھ صرف پانچ منٹ کے لیے چلو” وہ مجھے صدر،مملکت کے بھانجے معین ناصیف کے پاس تفتیش کے لیے لے گئے اس نے فوراً کہا اخوان سے کیا تعلق ہے تم اخوان کی آر گنائزر ہو کیا تم مجلہ النذیر تقسیم کرتی رہی ہو تمھارے پاس اسلحہ تھا تمھارا والد اخوان کے زعماء میں شامل ہے میں اس کے جسم کو چھلنی کر دوں گااس کے یہ جملے میرے ذہن میں چپک گئے اور پھر کئی برس بعد اس ظالم نے حمات میں اخوان پر تشدد کے دوران واقعی ہی میرے والد کو چھلنی کر دیا تھا اس نے مجھے منہ دیوار کی طرف کر کے کھڑا کر دیا گیا مجھے خیال آیا اب گولی مار دیں گے مگر اس کے بعد وہ مجھے کمرہ آلات میں داخل کیا اس کے بعد میرے ہاتھ پائوں باندھ کر تشدد کیا گیا اس کے بعد ایک دوسرے کمرہ تعذیب میں لے گئے وہی پرانے سوالات کی بوچھاڑ کے بعد کہا تم وطن دشمن ہو جب انتہائی ظلم کے بعد بھی مجھ سے اقرار نہ کرا سکے تو وہ مجھے سجن امن الدولہ کفرالسوسہ جیل میں منتقل کر دیا گیا وہاں مجھے ایک کمرے لے گئے جس میں چار پانچ مظلوں کوزنجیروں ،ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مار رہے تھے اور بجلی کا کرنٹ لگا رہے تھے۔

ان کی چیخیں عمارت کو لرزا رہی تھیں۔ میں نے اہلکار سے پوچھا تم مجھے یہاں کیوں لائے ہو وہ تمسخرانہ انداز میں بولا جن کو مار پڑھ رہی ہے ان سے معلوم کرلو اس کے بعد فوراً میرے منہ پر پوری طاقت سے طمانچہ رسید کیا میرا سر زور سے دیوار کے ساتھ ٹکرایا مجھے دنیا گھومتی ہوئی نظر آئی مجھے محسوس ہوا کہ میرا سر نیچے اور ٹانگیں اوپر ہیں ایک شخص بولا تمہیں سب کچھ سچ سچ بتانا ہو گا تمھارا بھائی کہاں ہے؟ میں نے کہا مجھے معلوم نہیں اس کے بعد مجھے لکڑی کے تختے پر لٹا کرمیری گردن، کلائیں،پیٹ، گھٹنے اور پائوں اس سے باندھ دیے اور مجھے الٹا لٹکا دیا گیا ظالم اہلکار اپنے آفیسر سے کہنے لگا سر! یہ پکی اخوان ہے دیکھیں اس کا ستر ٹکٹکی پر بھی قائم ہے انھوں نے ٹکٹکی کو چھت سے باندھ دیا اور مجھے بجلی کے کرنٹ لگائے میرے پائوں پر ڈنڈے سے ضرب لگائی اور کہا تمھیں بکواس کرنی پڑے گی ۔ میں چلائی میں کہہ چکی ہوں میرے پاس اعتراف کرنے کو کچھ بھی نہیں پھر دوبارہ مجھے کرنٹ لگائے گئے ایک اہلکار میرے پائوں پر کوڑے برسانے لگا میرے منہ پر ”یا اللہ” کا کلمہ جاری تھا میں بے ہوش ہو گئی تھی مجھے ہوش میں لانے کے لیے پانی ڈالا گیا اور ٹکٹکی سے اتار دیا گیا اور کاغذ دیا گیا۔

کہ اس پر سچ سچ لکھ دو ورنہ مذید ٹارچر کے لیے تیار ہو جائو اس کے بعد وہ مجھے ایک سیل میں بند کر دیا جو مرغی کے ڈربے جیسا تھا اس کے قریب سیل نمبر ٢٤ سے مجھے اپنی امی کی آواز سنائی دی میری والدہ سے بھی میرے بھائی کے متعلق پوچھتے رہے اس کے بعد میرے ایک بھائی وارف کو ایک دوست کے ساتھ اسی جیل ” کفرالسوسہ جیل” میں لے آئے اور تعذیب کے بعد اسے شہید کر دیا ۔اس کے بعد وہ مجھے دوسری قیدی عورتوں کے ساتھ” سجن قطنا مدنی” جیل لے گئے وہاں مجھے بتایا گیا کہ محکمہ امن دولہ کی طرف سے تمھیں دس سال قید بامشقت سزا سنائی گئی ہے یہاں آکر مجھے معلوم ہوا کہ ماہ فروری 1982ء میں حمات میرے شہر میں میرے والد کو شہید کر دیا گیا اور چار دن ان کی میت سڑک پر پڑی رہی میرابھائی” ماہر” گھر سے باہر آیا تو اسے بھی گولی ماردی گئی میری بہن” ظلال” کو بھی شہید کر دیا اس طرح میرے آٹھ بہن بھائیوں کی شہادت کی خبر ایک ساتھ ملی اس کے بعد میں بیمار ہوگئی مجھے صحیح دوائی دینے کے بجائے درندہ صفت ڈاکڑ سمیر نے باجچھ پن کا انجکیشن لگا دیا گیا یہ بات بعد میں مجھے۔

ایک قیدی کے رشتہ دار ڈاکڑ نے بتائی۔اس کے بعد مجھے عسکری تفتیشی مرکز میں لے گئے اندر آتے ہی دونوں ہاتھوں ہتھکڑیاں لگا دی گئیںآنکھوں پر پٹی لگا دی گئی پھر دیوار کی طرف میرا منہ کر دیا گیا کچھ دیر بعدمجھے جیلر کے پاس لے گئے اس نے کہا سچ بتائو گی تو تمھاری رہائی ممکن ہو سکتی ہے اگر کچھ نہ بتایا تو یہاں سے نکلنا مشکل ہو گا اس کے بعد مجھے ایک کوٹھڑی میں بند کر دیا گیا جب وہ مجھ سے ناامید ہو گئے تو مجھے واپس قطنہ جیل بھیج دیا گیا قطنہ جیل میں کچھ ہفتے گزارنے کے بعد مجھے سجن دوما مدنی جیل میں منتقل کر دیا گیا یہاں بھی ظلم کیا گیا مگر بلا آخرظلم ہار گیا اس جیل میں میرے چار برس گزر گئے جیل حکام مجھے کاغذ دیا کہ اس پر اپنے حالات لکھوں اس کے پندرہ دن بعد رہائی کا پروانہ مل گیا میری ساتھی ایک قیدی کو جیل حکام سے معلوم ہوا کہ صدرحافظ اسد صاحب کو قیدیوں کی خبر ہی نہ تھی ورنہ وہ بہت پہلے ہمیں رہا کر دیتا ہمارے نو برس گزر گئے اور صدر صاحب کو پتہ ہی نہیں پھر یہ 25 دسمبر 1989ء تھا کہ مجھے دوسری عورت قیدیوں کے ساتھ رہائی ملی رہائی کے وقت مجھے 1980ء کی دمشق کی وہ آخری رات یاد آگئی جب نو برس پہلے میں ہوسٹل میں امتحان کی تیاری میں مصروف تھی کہ شام کے خفیہ والے مجھ بے گناہ کو صرف پانچ منٹ کے لیے پکڑ کر لے گئے اور میری زندگی کے پورے نو برس گھوسٹ لیے اور میں آج تک نہ جان پائی کہ کیوں؟

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
Authorities prisoners transmitted حکام قیدی منتقل
Previous Post ضلع کورنگی میں بسنے والے ہر فرد کو صحت مند ماحول کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے۔ عمران اسلم
Next Post باکس آفس پر انیمیٹڈ فلم مسٹر پی بڈی اینڈ شرمین کا راج رہا
Mr P Buddy and Sharmeen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close