Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

January 5, 2015 1 1 min read
Peshawar Incident
Peshawar Incident
Peshawar Incident

تحریر : مشتی ملک
متعدد بار قلم اٹھایا مگر ہر بار الفاظ قلم تک آتے آتے دم توڑتے رہے۔ میری قلم 132لاشوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی شہیدوں کو قوم کے معماروں کو لاشوں کا نام دینے سے میری قلم انکاری ہے۔مگر میں نے لکھنا ہے ۔کیونکہ میں بھی ایک ماں ہوں سانحہ پشاور کے دوسرے روز جب میں نے اپنی بیٹی کو سکول بھیجا میری آنکھیں آنسوئوں سے تر تھیں۔میں اس کا ماتھا چوما اورمیرے ذہن میں وہ مائیں باربار آتی رہیںوہ سینکڑوں مائیں جنہوں نے 16دسمبر کو پشاور آرمی سکول میں ماتھا چوم کر بھیجا ہوگا۔کسی بچے نے ناشتہ کیا ہوگا کسی نے نہیں کیونکہ عموماً بچے سردیوں میں نیند اٹھنے سے سستی برتتے ہیں ۔مگر مائیں بچوں کو ان کے روشن مستقبل کے لیئے انھیں گرمی کی تپتی دوپہر ،سردیوں کی تھر تھراتی سردی میں سکولوںمین بھیجتی ہیں ۔تاکہ ان کے بچے زمانے کی اس دوڑ میں اپنے قدموں پہ کھڑے ہو کر معاشرے کے درفشاں ستاروں کے طور پر پہچانے جائیں۔

مگر گزشتہ 14سالوں سے پاکستانی عوام پر جو دہشت گردی کی لعنت آن ٹپکی ہے اس نے پاکستانی معیشت کو ایک کھرب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔اس دہشت گردی کی بھینٹ یمارے 5500پاکستانی چڑھ چکے ہیں ۔اس خود کش حملوں نے ہماری معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔حکومتوںکا نرم رویہ دہشت گردوں کو تعویت دیتا ہے حکومتوں نے ہمیشہ مزاکرات پر زور دیا ہے۔یہی مزاکراتی نرمی دہشت گردوں کو مضبوط کرتی رہی ۔ہم مزاکرات کرتے رہے اور وہ لوگ اپنے نیٹ ورک کو متحرک کرتے رہے ۔بد نصیبی سے پاکستان وہ ملک ہے ۔جہاں مذہبی ،مالی ،نظریاتی سیورٹ ملتی ہے ۔کچھ لوگوں سے جس سے دہشت گردوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے بلکہ اور بڑھتے ہیں ۔یہ نام نہاد مسلمان ،یہ سفاق قاتل بچوں ،بوڑھوں ،عورتوں کو مارنے میں قطعاََ نہیں ہچکچاتے ۔حکومتوں کے باربار مزاکرات کی دعوت نے ان سفاک قاتلوں کو اپنے ارادوں میں اور مستحکام کیا ۔حالانکہ مزاکرات حکومت کی کمزوری نہیں کیونکہ مزاکرات تو ہوئے اور دس سے زائد معاہدے بھی ہوئے ۔امن کمیٹیوں نے اپنا اپنا کام کیا سیاسی لوگوں نے اپنے طور پر کام کیا مگر افسوس دہشت گردوں نے ان دس معاہدوں میں سے کسی ایک معاہدے کی پاسواری نہیں کی۔یہاں میں یہ کہنا اپنا فرض سمجھوں گی۔حکومتی پالیسیاں ناکامی ہیں ۔کیونکہ دہشت گردوں نے جب جب بھی حملہ کیا ہر بار ان کا طریقہ کار اور جگہ تبدیل تھی ۔دہشت گردوں کا صرف ایک مقصد ہے۔

پاکستان کی ریاست کو نقصان دینا ،جب دہشت گردوں نے پبلک پلیس پر خود کش دھماکہ کیا حکومت نے پبلک پلیس کی سکیورٹی بڑھادی ۔دہشت گرد ان سے بھی آگے نکلے انھوں نے ہسپتالوں پر حملہ کردیا جب حکومت نے ہسپتالوں کی سکیورٹی بڑھائی انھوں نے ہوٹلوں پر حملے شروع کر دیے ۔جب حکومت نے اس طرف توجہ کی تو حکومت کے ریاستی اداروں پر حملہ شروع کردیا ۔جسکی بڑی مثالیں ،نیوی بیس پر حملہ ،کامرہ کمپلیکس پر حملہ ،جی ایچ کیو پر حملہ ہے۔آخر کیا ہمارے ریاستی ادارے اتنے کمزور ہیں ؟یا ہماری انٹیلی جینس کی ناکامی ہے کہ ہم ان دند ناتے دیشت گردوں کو نہیں روک پاتے؟آخر ہماری حکومتوں نے یہ فیصلے کرنے میں تا خیر کیوں ؟آخر کیوں پاکستانی عوام کو خوف فزاء میں دھکیلا گیا ؟آخر کیوں ہم پر چودہ سالوں سے یہ دہشت کار قص جاری ہے؟یہ دہشت کا جن کیوں آخر کیوں ہم پر رقصاں ہے؟یہ ظالم یہ سفاک یہ قاتل یہ انسانیت سے دور لوگ کون ہیں یہ کیا چاہتے ہیں ؟یہ کتنے کلمہ پڑھنے والوں کی جان لیں گے ۔یہ کتنے لوگوں کی بَلی چڑھائیں گے۔

Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism

پاکستان میں دہشت گردی کی تین بڑی وجوہات ہیں ۔1)غیر رجسٹر ڈ افغانی 2)مذہبی انتہا پسندی ،نظریاتی سپورٹ 3) حکومت کی فیصلہ کرنے کی دیر ۔یہ تین سبب ہیں ۔اگر ان اسباب کو دور کیا جائے ،افغانیو ں کو انکے گھروں میں بھیجا جائے اور جو لوگ طالبان یا دہشت گردوں کو مالی ،نظریاتی تعاون کرتے ہیں ۔ان لوگوں کو بھی سزا دی جائے ۔وہی سزا دی جائے جو دہشت گردوں کے لیئے مقرر ہے کیونکہ یہ بھی اس گناہ کے ارتکاب میں برابر کے شریک ہیں ۔حکونت کے اگر پھانسی بحال کی ہے تو اسے بلاتفریق ان سب دہشت گردوں کو پھانسی پر چڑھائے جائے ان کے لیئے رحم کیوں ؟جو ہمارے نھنے پھولوں کے لیئے رحم نہیں کرتے ان لوگوں کے لیئے ہماتے دلوں میں رحم کی قطعاََ گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ہمارے فیصلوں میں بیرونی مداخلت قطعاََ برداشت نہیں کی جائے گی ۔پھانسی کے خلاف مختلف انسانی حقوق کی علمبرداراین جی اوز نے جو آورز آٹھا ئی ہے۔ہم ان کی پروا کیے بغیر اپنے آئین وقانون کے مطابق تمام دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کے مجاز ہیں ۔برطانیہ کے سوا دنیا کے تقریباََ سبھی ممالک میں پھانسی کی سزا ئیں مقرر ہیں۔ امریکہ کیقوانین کے مطابق مجرم کے لیئے انتہائی سخت قوانین ہیں ۔پھانسی کی سزا وہاں موجود ہے۔یورپ میں 4,5سو سال پہلے جیب کاٹنے کی سزاپھانسی تھی اور اس پھانسی کو دیکھنے کیلئے تین سے چار سو لوگ جمع ہوتے تھے اور جس جرم کی پاداش میں سزادی جاتی تھی وہیں پر دوسو سے زائد لوگوں کی جیبیں کٹ جاتی تھیں۔

غرض یہ کہ جس جرم کو ختم کرنے کا وہ خوف پھیلاتے تھے اس کی سزا کے دوران ہی وہ فعل پھر کیاجاتا تھا اس لیے یورپی ممالک پھانسی کے خلاف ہیں ان کا نظریہ یہ ہے کہ پھانسی کی سزا دیکھنے والے لوگ پھر اسی طریقے سے پھانسی چڑھنے کو تیار ہیں تو پھانسی جرائم روکنے کا حل نہیں مگر جہاں یورپ اس قانون کا انکاری ہے وہیں امریکہ جیسے لبرل ملک میں انتہائی سخت قوانین ہیں اور دنیا کی سب سے بدنام زمانہ جیل گوانتاموبے جیل اس کی ایک مثال ہے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی سزا کے حوالے سے آپ اس بات سے اندازہ لگا لیں امریکہ کی کل آبادی دنیا کی پانچ فیصد آبادی کے برابر ہے امریکہ کی کل آبادی پینتیس کروڑ ہے مگروہاں کی جیلوں میں دنیا کے کل قیدی تناظر میں دیکھے جائیں تو قیدیوں کی تعداد تیس فیصد ہے بات یہ بھی ہے کہ امریکہ ،یورپ ، دنیا کے ترقی یافتہ ممالک ہیں ان کی سیکورٹی ، مانیٹرنگ اعلیٰ پائے کی ہے مگر وہاں پرلسانی ، مذہبی ، نظریاتی طور پر جرائم بہت کم ہوتے ہیں بدنصیبی سے ہم اس ملک کے باسی ہیں جہاں پر لسانی ، مذہبی ، فرقہ وارانہ ، نظریاتی بنیادوں پر جرائم عام ہیں جن کا سدباب انتہائی ضروری ہے حکومت کو پھانسی کی سزا ہرحال میں قائم رکھنا ہوگی تاکہ دہشتگردوں کے دلوں میں اسلامی پاکستانی قوانین کی دھاک ہو۔ ہمارا اپناآئین ہے قوانین ہیں جن پر عملدرآمد کرنا ہماری حکومت کا اولین فرض ہے ہم نے بہت سی لاشیں دیکھ لیں۔

پچپن سو لاشیں اس دہشتگردوں نے ہمیں دہشت کی علامت کے طور پر دیں ، جس کا بڑا سبب مذہبی انتہا پسندی ہے ۔ اس انتہا پسندی کو ہم نے ختم کرنا ہے ۔ 55سو لاشوں میں ایک سو بتیس لاشیں سب سے بھاری تھیں جو ہم نے اپنے کاندھوں پہ اٹھائیں ۔ سانحہ پشاور نے ہمیں وہ زخم دیا جو جیتے جی ہرگز نہیں بھولے گا حکومت کو کسی بھی اندرونی وبیرونی دبائو میں آئے بغیر اپنے آئیں وقانون کے تحت تمام دہشتگردوں کو پھانسی پر چڑھانا ہے اپنی آنیوالی نسلوں کو دہشتگردی سے بچانا ہے ۔ جاگ جا میری قوم کے سپاہیوجاگو کہ یہ وقت جاگنے کا ہے اگر اب بھی تم نہ جاگے تو روزقیامت ہرماں کے تم مجرم ٹھہرو گے جن کے لعل ان ظالموں نے چھین لیے۔

Mishi Malik
Mishi Malik

تحریر : مشتی ملک

Share this:
Tags:
awake pen people Peshawar incident time war سانحہ پشاور شہیدوں ضمیر قلم قوم وقت
Divorce
Previous Post معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح
Next Post پنجاب کے اکثر علاقوں میں دھند کا راج، فلائٹ آپریشن معطل
Fog

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close