Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیدار تو ضرور ہوئے تھے شعور و فکر

August 26, 2016 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
اقبال کے خواب سے جب اس قوم کو بیداری کی فکر نصیب ہوئی شعور و خرد میں آزادی کی امنگ نے کروٹ لی اور پھر یہ قوم طوق غلامی کو اپنی گردنوں سے اتارنے کے لئے ایک ایسی منزل کی طرف گامزن ہوئی جس پر خودمختاری اور خود اختیاری کی تمام تر باگ ڈور انکے ہاتھ میں اور انکے کنٹرول میں ہو گی جہاں عزت و غیرت کو اغیار سے گزند پہنچنے کا شائبہ بھی نہ ہو گا ۔پھر اس محفوظ منزل کی طرف یہ قوم اپنے عظیم قائد محمد علی جناح کی قیادت میں رواں دواں ہوئی ۔ اس منزل کا حصول اتنا آسان بھی نہ تھا ۔اس آزادی کو پانے کے لئے ایک قیامت خیز سفر کا سامنا درپیش تھا ۔اس قوم کو اپنی نشان منزل کا نام مسلمانان ہند نے پاکستان رکھا ۔یہ نام ایک نوجوان کی اختراع تھا ایک طالبعلم کی تخلیق تھی جس کو لوگ چوہدری رحمت علی کے نام سے جانتے ہیں ۔پھر سرزمین ہند پر آزادی کے متوالے اس پاکستان کو جس کا ابھی ایک خاکہ تھا انکے ذہنوں پر ۔زندہ باد ،زندہ باد کہتے برطانوی سامراج اور ہندو چانکیائی سوچ پر زلزلے کی مانند فرنگی حکومت کی بنیادوں کو دہلانے لگے آپ جانتے ہیں کہ پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگانے والوں پر انگریز سامراج کی حکومت میں کیا بیتی؟۔

جہاں پاکستان بنانے کے لئے لاتعداد قربانیوں کی نظیر نہیں ملتی وہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے کو جاودانی بخشنے کے لئے بھی مسلمانان ہند نے ہزاروں نوجوانوں کا جوان خون اس نعرہ کی بقاء کے لئے اس کی جڑوں میں مثل کھاد بہایا تا کہ کل کو یہی نعرہ پوری دنیا میں گونجے اور اس نعرے کو حیاتی دینے والے خون کی مہک اس قوم کی آنے والی نسلوں کو اپنے دماغ کو معطر کرتی محسوس ہو ۔او رپھر جب آزادی کی نعمت سے خدائے لم یزل نے اس قوم کو سرفراز کیا تو اس پاک دھرتی کے متوالے کٹے پھٹے جسموں کے ساتھ اس عظیم مٹی کو بوسے دیتے ہوئے یہ نعرئہ مستانہ فضائوں میں بلند کرتے ہوئے دیکھے گئے ۔اس نعرے کی بقاء کے لئے آبپاشی نہیں بلکہ اس کو ایک تناور درخت بنانے کے لئے خون پاشی کی گئی تاکہ آئندہ آنے والی نسلیں اسے یاد رکھ کر یہ نعرہ لگا لگا کر ایثار و محبت ،اخوت و جانثاری کی اک دوجے پر گل پاشی کر سکیں ۔دشمن کو اس لٹی پٹی قوم کا زخمی ہونے کے باوجود ،اولادوں کے یتیم ہونے کے باوجود ،سہاگنوں کے بیوہ ہوجانے کے باوجود ،بوڑھے باپ کو جوان اولاد کی لاشیں اپنی آنکھوں کے سامنے گرتی ہوئی دیکھنے کے باوجودپاک دھرتی کے حصول پر جشن منانے اور آنکھوں میں آنسوئوں کوضبط کر کے چہروں پر مسکراہٹیں سجا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاناایک آنکھ نہ بھایا۔

دشمن یہ تو جان ہی چکا تھاکہ اس قوم کو عملی طور پر ہرانا ممکن نہیں رہا کیونکہ یہ قوم کٹ کٹ کر گرتی بھی رہے گی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگاتی چلی جائے گی ۔پھر اس دشمن نے اپنی مکمل چانکیائی فریب سے لبریز جھوٹی دوستی اور پیار کا ہاتھ بڑھانا شروع کیا ۔کچھ ایجنٹ اس نے اپنے ہاں سے میری پاک دھرتی پر لباس یاراں کا لبادہ اوڑھا کر داخل کر دیئے جنہوں نے ابلیسی افکار کا پر چار میری دھرتی پر کرنا شروع کیا ۔اور پھر اسے یہاں سے بھی ایسے مہرے میسر آگئے جو آسانی سے اس کے جال میں پھنس کر اپنے ہی گھر کے لئے زہر قاتل بنتے چلے گئے ۔میرے علم کے مطابق سب سے پہلے جس شخص نے پاکستان میں رہ کر اسی دھرتی کا کھا کر اسے برا بھلا کہا وہ سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا جی ایم سید نامی شخص تھا ۔جس نے قومی پرچم کو بھی نذر آتش کیا۔

Pakistan
Pakistan

دراصل قومی نعرہ ساری قوم کی یکتائی کو ظاہر کرتا ہے اور قومی پرچم اس ماں دھرتی کی ردا کی علامت متصور ہوتا ہے جو ماں دھرتی کے سر سے ردا چھین کر اسے جلا کر یزیدیت کا پرچارک ہو اسے ہماری اس دور کی حکومت نے کچھ بھی کہنا گوارہ نہ کیا بلکہ جی ایم سید اپنی طبعی موت مرا ۔اس کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی میں کھڑا ہو کر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے اچکے محمود اچکزئی کو کسی نے ہاتھ ڈالنے کی ہمت نہ کی ،اور اب الطاف حسین نے لندن میں بیٹھ کر پاکستان کو مردہ باد کہلوا دیا اس عقل سے عاری شخص کو یہ معلوم ہی نہیں کہ یہ وطن ازل سے زندہ باد تھا اور انشاء اللہ ابد تک زندہ باد رہے گا ۔الطاف نے اگر پاکستان بولا تو اس کے جواب میں مردہ باد کہنے والے تمام مرد و زن قابل تعزیر ہیں ان تمام کے خلاف ایکشن لینا حکومت پاکستان اور افواج پاک کی اولین ذمہ داری ہے ایسے سربراہ کی پارٹی سمیت سب کے خلاف یکساں کارروائی کی ضرورت ہے ۔میں اپنی قوم سے دست بستہ عرض کروں گا کہ غداروں کے خلاف آج تک کسی سیاسی پارٹی نے کوئی ایکشن نہ لیا ہے ،اور نہ ایکشن لینے کی اخلاقی جرات ہے ان میں۔یہ تو مالک ارض و سماء کا خاص انعام ہے کہ ہماری افواج کو اس جرنیل کی سپاہ سالاری کا اعزاز حاصل ہے کہ جس کے خاندان نے ڈائریکٹ ارض پاک کی حفاظت کرتے ہوئے جانوں کے نذرانے نچھاور کر رکھے ہیں اس پاک وطن کی عظمت و سربلندی کے واسطے۔

یہاں میں ایک بات اور اپنی غیور عوام کے گوش گزار کرنے کی جسارت کروں گا وہ یہ کہ اپنے وطن کی سربلندی کے لئے ہمیں ہمہ وقت تیار رہنا ہے دشمن کے ایجنٹوں کو پہچاننا ہے خواہ وہ کسی بھی بھیس میں ہوں ۔ابھی کل کی بات ہے کہ میں اپنے دوست حامد قاضی اور دانیال منصور کے ساتھ لاہور جا رہا تھا کہ ایف ایم کا ایک چینل اس وقت چل رہا تھا جس کا میزبان چینل کا تعارف کچھ اس طرح کروا رہا تھا کہ یہ ایف ایم 99.4 ہے لاہور کی آواز ،پورے پاکستان کی آواز میں نے یہ سنا تو بڑی مسرت ہوئی۔

مگر جونہی اس نے گیت آن ائیر کیئے تو کبھی لتا ،کبھی رفیع ،کبھی سونونگم ،کبھی الکا یاگنک کی آوازیں میری سماعتوں میں زہر گھولنے لگیں ۔میں نے قاضی صاحب سے کہا کہ یہ تو کہہ رہا تھا پاکستان کی آواز اور بعد میں قصیدے ہندوستان کے نشر کرنے لگ گیا ہے یہ کیا ہوا ؟تو قاضی صاحب یو گویا ہوئے کہ ہماری ثقافت بھی اب مکمل طور پر ہندوستانی کلچر کی ترجمان ہے ۔ میں سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ دشمن کتنی کامیابی سے ہمیں ہر میدان میں زیر کر رہا ہے اور ہم بشمول حکومت وقت خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

Pakistan Army
Pakistan Army

جب تک ہمیں لباس دوستاں میں چھپے دشمن کی مکمل طور پر پہچان نہیں ہو گی ہم نقصان در نقصان اٹھاتے رہیں گے ۔یاد رہے کہ دوست کا دوست ،دوست ہوتا ہے ۔اور دشمن کا دوست ،دشمن ہی ہوتا ہے خواہ وہ کوئی بھی ہو ،کیسا بھی ہو ،کہیں بھی ہو ،کتنا ہی پاور فل ہو ،وہ قوم کا اور دھرتی کا مجرم ہے وہ قابل تعزیر ہے خواہوہ اقتدار کے ایونوں میں موجود ہو خواہ وہ بیرون ملک بیٹھا ہو ،خواہ وہ بیورو کریسی کا اہم مہرہ ہو ،جو دشمن وطن ہے وہ پوری قوم کا دشمن ہے جو انڈیا کا یار ہے وہ قوم کا غدار ہے اور ہر غدار کی سزا موت ہے ۔مثالیں آپ کے سامنے ہیں کہ اگر کوئی بنگلہ دیش میں رہ کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے تو اسے پھانسی کے پھندے پر جھولنا پڑتا ہے ،اگر کوئی ہندوستان میں بیٹھ کر پاکستان کی تعریف کر دے تو غداری کا مرتکب ٹھہرایا جاتا ہے تو پھر کیوں میری ماں دھرتی کو مردہ باد کہنے والوں کو کوئی کچھ نہیں کہتا ۔ہم پاکستان مردہ باد کہنے والے مردہ ضمیروں کو بحالت مردہ کب دیکھیں گے ؟
بیدار تو ضرور ہوئے تھے شعور و فکر
دل نے مگر تھپک کے دوبارہ سلا دیا

جو بیداری 1947 میں نظر آئی تھی آج پھر اسی بیدار نظری سے دشمن کے ساتھ دشمن سے نمٹنا ہو گا ہاں اس میں ایک مرتبہ پھر قربانیاں دینی پڑیں گی اور اگر ہم قربان ہونے کے لئے تیار ہو جائیں اپنی مقدس ماں دھرتی پر تو ارض پاک کو دشمن کے ناپاک وجودوں سے آج بھی پاک کر کے اپنے وطن کے سامنے سرخروئی حاصل کر سکتے ہیں ۔شہیدوں کے حقیقی وارث جنرل راحیل شریف کو ہم یقین دلاتے ہیں کہ آپ آگے بڑھیں ہر عدوئے وطن کے خاتمے کے لئے قوم آپکے ساتھ ہے۔

حکومت پاکستان کے لئے بھی ماں دھرتی کے حقیقی فرزند ہونے کا ثبوت پیش کرنے کے لئے یہ آخری موقعہ ہے ۔بلا تفریق سیاسی پارٹیوں کو ایک ہو کے پہلے دشمن کا قلع قمع کرنا ہو گا اگر دھرتی ہے تو آپ کا وجود بھی ہے ،آپکے اقتدار بھی ہیں ،آپکی پہچان بھی ہے ۔را کے ایجنٹ ہوں ،امریکی ایجنٹ ہوں ،اسرائیلی ایجنٹ ہوں سب کا خاتمہ اس دھرتی سے لازم ہو گیا ہے ۔کیونکہ یہ گھر سلامت ہے تو سب سلامت ہیں ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ۔ہمیں ارض پاک کے دشمنوں سے مصلحت نہیں انکی موت کا انتظار ہے۔

M.H BABAR
M.H BABAR

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر
Mobile:03344954919
Mail :mhbabar4@gmail.com

Share this:
Tags:
awake awareness independence Iqbal leadership sovereignty sure vision آزادی اقبال بیدار خواب خودمختاری شعور ضرور قیادت
MQM
Previous Post مد مقابل
Next Post مائکروفکشن مختصر ترین افسانہ، بھوکے ننگے
Ali Raj

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close