Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں پاکستان کا “مالک” یہ چاہتا ہوں‎

April 30, 2016 0 1 min read
MAALIK
MAALIK
MAALIK

تحریر: عماد ظفر
پاکستانی فلم “مالک “وفاقی حکومت کی جانب سے پابندی کا شکار ہو جانے کے بعد آج کل میڈیا پر بحث کا باعث بنی ہوئی ہے. اس فلم کے ڈائریکٹر رائٹر اور ہیرو عاشر عظیم ہیں جنہوں نے لگ بھگ دو دہائیوں قبل پاکستان ٹیلی ویژن سے ایک سپر ہٹ ڈرامہ دھواں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے. اس فلم مالک میں سیاستدانوں اور نظام کو ناکارہ دکھاتے ہوئے ہیرو جو کہ ریٹائرڈ کمانڈو ہوتا ہے خود ہی منصف اور جج بن کر سندھ کے چیف منسٹر جسے کہ وڈیرہ دکھایا گیا ہے اس کا قتل کر دیتا ہے.فلم میں طالبان کے سابقہ کمانڈر کو بھی ایک گلوریفاءیڈ قسم کے رول میں دکھایا گیا ہے. خاتون جسے کہ جبری زیادتی کا شکار دکھایا گیا ہے اس کا تعلق ایک خاص قومیت سے دکھا کر بھی کچھ اچھا تاثر نہیں پیش کیا گیا.غرض کہ سیاستدان ججز بیوروکریٹس پولیس سب کو ہی فلم میں ناکارہ اور کرپٹ دکھایا گیا اور آخر میں فلم کے اختتامی گیت “سب اپنے نظریے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں” کے زریعے فلم بنانے والی قوتوں نے واشگاف پیغام بھی دے دیا کہ ہم ابھی بھی اپنے “نظریے” کو ہی کے کر چلیں گے. حالانکہ اس نظریے نے گزشتہ 68 برسوں سے سوائے ہمیں ایک شدت پسند قوم کے القاب سے نوازنے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں دیا ہے.عام حالات میں ایسی فلم کوئی خاص معنی نہیں رکھتی پڑوس کے ملک بھارت میں ایسی لاتعداد فلمیں آئے روز بنتی رہتی ہیں جو سیاستدانوں یا سسٹم کے خلاف ہوتی ہیں.

لیکن ہماری فلم انڈسٹری اور بھارتی فلم انڈسٹری میں واضح فرق ہے.وہاں فلمیں پس پشت قوتیں نہیں بناتیں جبکہ ہمارے ہاں پس پشت قوتیں بھی زیادہ تر ان فلموں کے پیچھے ہوتی ہیں.اس فلم مالک کے بارے میں بھی آئی ایس پی آر کی پشت پناہی کی خبریں گردش میں ہیں.یہی وجہ ہے کہ سندھ حکومت اس میں سے چند مناظر بھی سنسر نہ کروا سکی اور فلم کی نمائش پر پابندی کے چند ہی لمحوں بعد اسے اس فلم کے اوپر سے پابندی ہٹانی پڑی.اب کم سے کم پاکستانی فلم انڈسٹری میں کوئی بھی فلم ساز یا ڈائریکٹر اتنا تگڑا نہیں ہے کہ وہ کسی صوبائی حکومت کی مخالفت کے باوجود فلم نمائش کیلیے پیش کر سکے. خیر جن قوتوں نے یہ فلم بنوائی انہیں اظہار آزادی کا بھرپور حق حاصل ہے اور وفاقی حکومت کا اس فلم پر پابندی لگانے کا فیصلہ سراسر غلط ہے..ہونا تو یہ چاہیےکہ فلم مالک سے فی الفور پابندی اٹھائی جائے اور غلط یا صیح اس فلم کا جو بھی پیغام ہے وہ فلم بینوں تک پہچنے دیا جائے. اس کے بعد ایک فلم سانحہ ایبٹ آباد یا کارگل جنگ یا سقوط ڈھاکہ یا پھر مشرف اور ضیا کے آمرانہ دور پر بنانی چاہیے.

Abbottabad
Abbottabad

یوں فلم بینوں کو ایک اور سچائی بھی جاننے کا موقع مل جائے گا. لیکن رکیے سانحہ ایبٹ آباد پر تو ہالی وڈ نے فلم “زیرو ڈاٹ تھرٹی” بنائی تھی جسے پاکستان میں بین کر دیا گیا تھا. اور وجہ یہ بتائی گئی تھی کہ اس سے ملک کا وقار متاثر ہوتا ہے. اسی منطق کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا مالک جیسی فلمیں جو ایک سیاسی پارٹی اور ایک مخصوص صوبے اور قومیت کے چیف منسٹر کو ریپ کرتا ثابت کریں اسے جواری زانی بنا کر عوام کے سامنے پیش کریں اور پورے سیاسی نظام کو بدعنوان دکھائیں کیا اس سے ملک کی شان میں اضافہ ہوتا ہے؟خیر افسوس کا پہلو یہ ہے کہ وطن عزیز کے باشندوں کو اب تفریحی مواقعوں کے مقامات پر بھی اپنی اپنی مرضی کے نظریات ٹھونسے جاتے ہیں.فلم تفریح کا باعث ہوتی ہے نا کہ اقتدار کی جنگ اور اپنے نظریات کی پرچار کا. ہمارے ہاں پہلے ہی ڈراموں کی جگہ سیاسی نوٹنکی پر مبنی ٹاک شوز عوام کو دکھائے جاتے ہیں اور اب یہ آخری تفریح کا زریعہ فلم باقی بچا ہے جو کہ رفتہ رفتہ پس پشت قوتوں کے تابع ہوتا جا رہا ہے.

یقینا اس فلم مالک کے جواب میں کل کو کسی سیاسی جماعت سے وابستگی رکھنے والا شخص آمرانہ دور یا سقوط ڈھاکہ کے حقائق پر فلم بنائے گا تو پھر اسے کیسے نمایش سے روکا جائے گا. یہ سول ملٹری کشمکش کم سے کم انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے دور رہنی چاہیئے. عاشر عظیم جیسے لوگ فلم انڈسٹری کو غالبا پھر سے اندھیروں کی جانب دھکیلنا چاہتے ہیں. اگر یہ سیاسی اور ملٹری کشیدگی کی جنگ فلم انڈسٹری میں بھی شروع ہو گئی تو نہ صرف اس سے ملک کا امیج خراب ہو گا بلکہ فلم انڈسٹری کو بھی تباہ کر دے گا.اس ضمن میں خود فلم انڈسٹری کے اداکاروں کو بھی آواز اٹھانے کی ضرورت ہے. پاکستانی فلم انڈسٹری نے حال میں ہی اپنے عروج کی جانب سفر کا آغاز کیا ہے.پچھلے چند سالوں میں پاکستان میں فلمیں اچھے معیار اور سبجیکٹ پر بننا شروع ہوئیں اور اس وقت دنیا بھر میں ہماری فلمیں دیکھی جا رہی ہیں.اچھے موضوعات بہترین اداکاری ڈائریکشن اور کہانیوں نے لالی وڈ کو پھر سے زندہ کر دیا. ٹی وی ڈراموں کے ڈائریکٹر اور اداکار ان فلموں میں اداکاری اور ڈائریکشن کے جوہر دکھا کر فلم بینوں کو متوجہ کرنے میں کامیاب رہے ہیں.ایسے میں اس طرح کی کشیدگی کسی بھی طور فلم انڈسٹری کیلئے اچھی خبر نہیں. رہی بات نظریات کی اور اپنا نظریہ رکھنے کی تو کچھ یہی بات ہم سویلینز بھی کہتے ہیں کہ ہم بھی اپنا نظریہ رکھتے ہیں تم بھی اپنا نظریہ اپنے پاس رکھو.

اب نظریات کی جنگ فلموں سے جیتنا تو ممکن ہے نہیں وگرنہ امریکہ ہالی وڈ کے زریعے کب کا افغانستان فتح کر چکا ہوتا. المیہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں جن کا فرض وطن کی سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردوں کا خاتمہ ہے وہ فلمیں اور گانے بنا کر دشمن کو اینٹرٹینمنٹ کے میدان میں شکست دینا چاہتے ہیں.پہلے دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا خیال آیا پھر دشمن کے بچوں سے بدلہ لینے کا خیال جاگا.جب دشمن ان گانوں سے بھی نہ مانا تو اسے اس کے حال پر چھوڑ کر اپنے ہی ملک کے جمہوری نظام کو لپیٹنے کا خیال سوجھا اور کرپشن کی نئی رام کہانی سنا کر فلم مالک بنا ڈالی. یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ ہمارے جوان سرحدوں پر اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر کے وطن عزیز کی سالمیت کو ممکن بناتے ہیں انہی جوانوں کی قربانی اور بہادری کے باعث میرے جیسے افراد بڑےآرام اور سکون سے گھروں کے لائبریری روم میں بیٹھ کر تجزیے بھی تحریر کرتے ہیں لیکن ان جوانوں کے افسران کا شوق فنون لطیفہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا. آپ نے فنون لطیفہ کا شوق ہی پورا کرنا ہے تو عسکری بنک یا عسکری سیمنٹ کی طرح ایک انٹرٹینمنٹ کمپنی عسکری اینٹرٹینمنٹ ہی کھول لیجئے.

Taliban
Taliban

جہاں تمام معزز افسران گانوں فلموں اور اداکاری کا شوق کھل کر پورا کر سکیں اور فلمیں دیکھتے ہوئے فلم بینوں کو بھی پتا ہو کہ یہ فلم کس ادارے نے بنوائی ہے. اپنے ہی وطن کو فتح کرنے اپنے ہی لوگوں کے نظریات کو مسخ کرنے کا یہ کھیل اب بند ہونا چاھیے. نوجوانوں کو جنگ یا سیاستدانوں کے قتل پر مت اکسائیے. 80 کے دہائی کے نوجوانوں کو بھی کافر سویت یونین کے فوجیوں کے قتال پر اکسایا گیا تھا اور اس اکساہٹ کا نتیجہ آج بھی وطن میں بسنے والے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر بھگت رہے ہیں.فلمیں بنانا جن کا کام ہے انہیں کرنا چاہیئے حکومت جن کا کام ہے وہ ان کو راس اور سرحدوں کی زمہ داری جن کا فرض ہے انہیں وہ فرض نبھانا چائیے. پس پشت قوتوں کی ہی بنائی گئی فلم “مالک” کے بقول میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں اور بطور مالک میں چاہتا ہوں کہ ارض پاک کی حفاظت پر معمور ادارہ جمہوریت یا موجودہ سیاسی نظام پر حملہ کرنے کے بجائے طالبان اور دیگر کالعدم شدت پسند تنظیموں پر حملہ کر کے ملک سے شدت پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ کر دے.

کیا میری یہ سوچ اور میرا یہ نظریہ غلط ہے؟ بطور مالک میری خواہش ہے کہ تمام آمر احتساب اور قانون کے کٹہرے میں آئیں کیا یہ نظریہ بھی غلط ہے؟ کارگل اور سقوط ڈھاکہ کے حقائق عوام تک پہنچائے جائیں اور ان کے گناہ گاروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے کیا یہ نظریہ بھی غلط ہے؟ ملک میں دفاع پر معمور ادارہ کاروباری سرگرمیوں سے گریز کرے کہ اس سے خود اس ادارے کی ساکھ پر آنچ آتی ہے کیا یہ نظریہ غلط ہے؟ اچھے دہشت گردوں اور برے دہشت گردوں میں تفریق ختم کر کے معاشرے سے شدت پسندی کے عفریت کا خاتمہ لیا جائے کیا یہ نظریہ غلط ہے؟ بندوق نہیں بلکہ علم اور تحقیق میں ہمارا مستقبل روشن ہے کیا یہ نظریہ غلط ہے؟ نظریات بندوقوں کے سہارے نہیں بلکہ علم و آگہی اور منطق کے سہارے زندہ رہتے ہیں.آپ اپنا نظریہ رکھیں لیکن ہمارے نظریات کو بھی وقعت دیں آخر کو آپ کے پیغام کے مطابق ہی میں پاکستان کا مالک ہوں.بطور مالک میں ووٹ کی طاقت کو بندوق کی طاقت پر ترجیح دیتے ہوئے یہ سمجھتا ہوں کہ نظام میں تبدیلی بندوق سے نہیں بلکہ ووٹ اور شعور کی طاقت سے آئے گی.

تحریر: عماد ظفر

Share this:
Tags:
awareness owner pakistan strength پاکستان شعور طاقت مالک
Mustafa Kamal
Previous Post کراچی میں مصطفی کمال شو
Next Post پولیس تھانہ سٹی کا منشیات فروشی کے خاتمہ کا سفر جاری
ACUUSED MANZOOR PATHAN

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close