لاہور(پی پی سی) اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء کا بھی جعلی فیس بک اکائونٹ بنالیا گیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ میں نے آج تک فیس بک پر اپنا اکائونٹ نہیں بنایا لیکن مجھے بتایا گیا ہے۔
میرے نام سے جعلی فیس بک اکائونٹ بنا کر پرستاروں سے چیٹنگ کی جاتی ہیجو انتہائی غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس حوالے سے جلد متعلقہ اداروں کو قانونی کارروائی کیلئے درخواست دو ں گی۔
