Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 28/09/2015

September 28, 2015September 28, 2015 0 1 min read
Tariq Pahar
Tariq Pahar
Tariq Pahar

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) بنیادی مرکز صحت جھرکل میں ڈاکٹروں کا آئے ہوئے مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک۔ مریض پریشان، بچوں کی ویکسنیشن کیلئے سرنجیں باہر سے منگوائی جاتی ہیں۔ اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔ مریضوں کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق جھرکل میں موجود بنیادی مرکز صحت جھرکل میں ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنا اور ان کی کاڑ جھاڑ کرنا روز کا معمول بن گیا ہے۔ ہر آنے والے مریض کو سرنج لینے کیلئے میڈیکل سٹور پر بھیج دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے مریضہ اور نوزائدہ بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایل ایچ وی شگفتہ نیازی کے مطابق حکومت کی جانب سے ہسپتال میں ادویات اور سرنجیں دستیاب نہیں۔ جس کی وجہ سے مجبوراً باہر سے منگوانا پڑتی ہیں۔ علاقہ مکینوں چوہدری نذیر حسین ، شازل ، بلال فقیر ، حلیمہ مائی ، ثمرین جمیل و دیگر نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ بنیادی مرکز صحت جھرکل میں ادویات سمیت تمام سہولیات فراہم کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) منیٰ میں ہونے والا واقعہ انتہائی دلخراش ہے جس میں سینکڑوں حاجی شہیداور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں سعودی حکومت منیٰ میںہونے والے حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائے ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو پاکستانی شہداء کا علم ہونے کے باوجود ورثاء کو معلومات فراہم نہیں کر رہی۔ اور شہداء کی تعداد بھی درست نہیں بتائی جا رہی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس تمام واقعے کو شفافیت کے ساتھ قوم کے سامنے لائے اور سعودی حکومت اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائے تا کہ اس کے اصل اسباب سامنے آسکیں اور حکومت پاکستان حاجیوں کی ہر ممکن مدد کرے شہیدوں اورزخمیو ں کے اہل خانہ کودرست معلومات فراہم کی جائیں اور لاپتہ حاجیوںکی تلاش کا کام تیز تر کیا جائے۔پاکستانی حاجیوں کی داد رسی کیلئے حکومت پاکستان اور وزرات حج کردار ادا کرے انہوں نے کہا کہ حج کے دوران کرین حادثہ کے بعد یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے جس میں سینکڑوں حاجی شہید ہوچکے ہیں ہزاروں زخمی موت وزندگی کی کشمکش میں مبتلا اور سینکڑوں لاپتہ ہیںپوری قوم اس سانحہ پر افسردہ ہے حکمراں حالات کی سنگینی کا ادراک کریں اور حاجیوں اور ان کے اہل خانہ کی ہر ممکن مدد کی جائے۔

منیٰ میں ہونے والا واقعہ انتہائی دلخراش ہے جس میں سینکڑوں حاجی شہیداور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں سعودی حکومت منیٰ میںہونے والے حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائے تاکہ اس کے اصل اسباب سامنے آسکیں اور حکومت پاکستان حاجیوں کی ہر ممکن مدد کرے شہیدوں اورزخمیو ں کے اہل خانہ کودرست معلومات فراہم کی جائیں اور لاپتہ حاجیوںکی تلاش کا کام تیز تر کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد خان لغاری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کیلئے مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دیتے ہیں جس طرح حضرت ابراھیم علیہ السلام اللہ کی رضا کیلئے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے کیلئے تیار ہوگئے تھے۔

اور جنت سے ایک دمبہ آگیا جسے حضرت ابراھیم علیہ السلام نے ذبحہ کیا اس واقعہ کی یاد میں مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے ہر سال عید الاضحی کے دن جانوروں کی قربانی دیتے ہیںجو تاقیات جاری رہے گئی، انہوں نے کہا کہ عیدالاضحی سے ایثار وقربانی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے قوم اتحاد ویگانگت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کی سالمیت کے تحفظ کیلئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائے پاک فوج آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہوئے ملک کو دھشت گردوں سے نجات دلانے کی جدوجہد کررہی ہے افواج پاکستان نے ملک کی سالمیت اور قوم کی بقاء کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں ان لازوال قربانیوں پر قوم افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کررہی ہے کشمیر ی عوام کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔

اور کشمیر بھارتی درندوں سے ضرور آزاد ہوگا اس وقت ملک کو دھشت گردی کے عفریت کا سامنا ہے امن کے دشمن ہمارے شہروں میں داخل ہو کرمعصوم بے گناہوں کو ناحق قتل کررہے ہیںہماری افواج پوری جرأت و بہادری سے نہ صرف ان سفاک قاتلوں کے خلاف نبردآزما ہے بلکہ ہمسایہ ملک کی شورشوں کا بھی منہ توڑ جواب سے رہی ہے ہمارے سپاہی اللہ کی رضا اور ہم وطنوں کی حفاظت کیلئے اپنا سب کچھ آج قوم کے روشن کل کیلئے بخوشی قربان کررہے ہیں عید الاضحی کا دن اور راہ حق کے شہیدوں کی قربانیاں تقاضہ کرتی ہیں کہ قوم میں بھی ایسا ہی ایثار و قربانی کا جذبہ پیدا ہواور پاکستان کا ہر شہری اپنی ذمہ دایوروں کونہ صرف پہچانے بلکہ خوش اسلوبی سے سرانجام بھی دے جو اسی صورت ممکن ہو گا جب ہم اپنی انا اور حوص دوسروں کی خوشی کیلئے قربان کرنا سکھیں گے ہمیں اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالنا چاہئے ۔ا نہوں نے کہا کہ اس وقت قربانی کے جذبہ کو مزید پروان چڑھاتے ہوئے ملک کی بقاء کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم کرنے کی اشد ضرورت ہے ملک سے کرپشن ،مہنگائی ،بیروزگاری ،دھشت گردی عریانی فحاشی بے حیائی اور خود کش دھماکوں سے نجات دلانے کیلئے ایثار وقربانی کے جذبہ سے لیس ہو کر میدان عمل میں نکلنا ہوگا۔

Share this:
Tags:
difficulties news Patients بدتمیزی خبریں ڈاکٹروں کروڑ لعل عیسن مریضوں مشکلات
Haji Basharat Ali
Previous Post اللہ تعالیٰ نے چاہا تو کامیاب ہوکر عوام کی خدمت کرکے مثال قائم کریں گے :حاجی بشارت علی
Next Post فیصل آباد کی خبریں کی خبریں 28/09/2015
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close