Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زیڈ ایچ ایف اور نجم سیٹھی

July 28, 2013July 28, 2013 0 1 min read
Mohammad Ali Rana
Pakistan
Pakistan

کروڑوں کی رقم غیر معمولی ہوتی ہے بالک…! باقی ماندہ زندگی عیش عشرت سے گزرے گی اپنا نہیں تو اپنی فیملی کا ہی کچھ خیال کر حب الوطنی میں کیا رکھا ہے؟یہی دستور رہا ہے زمانے کاسب ہی بکتے ہیں بس قیمتوں کا تعیُن جُدا جُدا ہے۔ سیاست، ریاست، ایکٹر، کرکٹر، قلم، فلم، اعتبار، انصاف اور قانون بکتا ہے جزبہ بکتا ہے جوش اور جنون بکتا ہے، بوڑھا بکتا ہے جوان بکتا ہے۔ یہ دنیا بکائو منڈی ہے یہاں بولیاں لگتی ہیں ہم سے اُونچے قد والے ہمارے خریدار ہوتے ہیں اورتُو ابھی بَونا ہے تو ایک چھوٹے سے ایکوریم کی آنکھوں کو بھاجانے والی ننھی سی گولڈن مچھلی ہے پیارے اپنی حقیقت کو جان اور سمندر کے مگرمچھوں سے ویر نہ لے ” ضمیر کی آواز 24 سالہ خوبرو نوجوان کا مستقل تعاقب کر رہی تھی۔

اِس بار نوجوان نے خود کو سنبھالا اور پلٹ کر لہجے کی بھر پور پختگی کے ساتھ ضمیر سے مخاطب ہوتا ہے”میں نے مانا کہ میں تنہا نہیں فیملی کی ذمہ داریاں بھی ہیں مگر اے ضمیر ِ بے وفا بے شک (”ا”سے لیکر ”ے”تک) یہاںسب کچھ بکتا ہے مگر سچے، پکے اور کامل مومن مسلمان کا ایمان نہ کبھی بکا ہے اور نہ ہی کبھی بکے گا”۔ نوجوان جزباتی ہو گیا تھا اُس کے ذہن کے پروجیکٹر پر وطنِ عزیز پاکستان کیلئے دی گئی قربانیوں، خونی کفن میں سمٹے لاشے، مائوں بہنوں کی چھنتی رِدائیں یہ سب اور بہت کچھ ایک پرانی بلیک اینڈ وائٹ فلم کی مانند سب ہی صاف دکھائی دے رہا تھا۔ اُس سیّد زادے کے خون اور خمیر میں بیوفائی کی آمیزش نہیں تھی، اُسے گُھٹی میں ایمانداری کے تمام سفوف اور کشتہ جات ایک ساتھ کھلائے گئے تھے۔

اُس نے وہی کیا جو اُسے کرنا چاہے تھا اُس نے ضمیر کی ایک نہ سُنی اور ہیرے، موتیوں سے لدی تشتریوں کو ٹھوکر مارکے کیریئر کی پروا کیے بنا 8 نومبر 2010 کو اپنے ملک اور ٹیم کی خاطر قربانی دیتے ہوئے سب کچھ چھوڑ چھاڑکے امارات کی پرواز ”زیرو ٹو نائن”کے ذ ریعے دبئی سے انگلینڈ چلا گیا۔ جی ہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابقہ وکٹ کیپر و بلے باز ذولقر نین حیدر کو دبئی میں ون ڈے سیریز کے دروان نہ صرف چوتھے اور پانچوے میچ میں ٹیم کوشکست سے ہمکنار کروانے پر زور دیا جانے لگا بلکہ انڈر ولڈ قسم کی دھمکیوں کا سامنا بھی تھا۔ ٹیم منیجر انتخاب عالم کے مطابق ذولقرنین حید کمرہ نمبر 469 میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ ذولقرنین حیدر پر بکیوں کا دبائو اِس قدر تھا کہ وہ حواس باختہ سا ہو کر رہ گیا (آخر 24 سالہ عمر ہوتی ہی کتنی ہے) اِس نوجوان کو خود اپنے پر بھی اعتبار نہ رہا یہاں تک کہ آئینہ بھی وہی بھیانک شکلیں دکھائی دینے لگا تھا۔

Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team

بقول ذولقرنین حیدر کہ” مجھے دھمکیاں دبئی میں مِلی اِس لیے بات وہاں باہر نہیں نکالی، برطانیہ پہنچ کر یہ راز افشاں کیا۔ مجھے ایک شخص نے کھل کر فون پر میچ ہارنے کا کہا اور پھر دوسرے میچ کے موقع پر کھانا کھانے کے بعد مذ کورہ شخص ہوٹل میں مِلا، پہلے لالچ دیا اور بعد میں دھمکی دی کہ اگر میں نے تعاون نہ کیا تو میں ٹیم میں تو کیا اِس دنیا میں ہی نہیں رہونگا۔ اُس بکیز کی بے باک باتوں سے واضع تھا مذکورہ شخص اتنی رسائی کا حامل ہو سکتا ہے اور جو دھمکی دی اِسے عملی جامہ پہنانا اِس کے ایک اشارے کا کام ہے لہذا میں نے جتنا جلد ہو سکتا تھا اپنے اور اپنی ٹیم کی خاطر خود کو منظرِ عام سے ہٹانا مناسب جانا۔ کیونکہ میں ذاتی مفاد نہیں ٹیم اور ملک کی خاطر کھیل رہا تھا۔

میں نے انگلینڈ پہنچتے ہی smsکے ذریعے جیو ٹیوی چینل کے نمائندے سہیل عمران کو بکیز کی دھمکیوں کے بارے تمام معلومات فراہم کی اور یہ انکشاف بھی کیا کہ میرے اہل خانہ کی جان کو خطرہ ہے ”۔ ہمارے ہیروز کی سکیورٹی کا یہ عالم ہے تو زیروز تو ہوتے ہی زیرو ہیں۔ ذولقر نین حیدرکے یہ الفاظ بھی تھے کہ” بلاشبہ موت کا ایک دِن مقرر ہے اور وہ کہی بھی آسکتی ہے مگر انسانی حقوق کی صورتحال دبئی کے مقابلے میں برطانیہ میں بہتر ہے۔ تھوڑا سا مجنون اور دیوانہ سا لگتا ہے بقول خود…کہ انسانی حقوق کی صورتحال برطانیہ میں بہتر ہے تو کیا ضرورت تھی پاکستان واپس آ کر دکھی، مجبور، نابینا، مشکل میں پھنسے کرکٹرز اور سپورٹس کا شوق پالنے والوں کے حق میں فائونڈیشن (ادارہ) بنانے کی۔

PML-N
PML-N

بڑا ہی بھولا بادشاہ ہے تو جو مشکل میں پھنسے کرکٹرز کو بھنور سے نکالنے کی چاہ لیے واپس چلا آیا(ضمیر مختلف بہانوں کو جنم دے رہا تھا)…مگر ثابت قدم نوجوانوں کے سامنے ضمیرکے حیلے بہانے ریت کی دیوارسے بڑھ کر اور کچھ نہیں یوں لگتا ہے جیسے ذولقرنین حیدراپنے جیسی مشکلات میں گھرے کِسی نوجوان کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہتا۔ زیڈ ایچ ایف کا یہ مشن بھی قابلِ تعریف ہے کہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے پر آمادہ کیا جائے گا۔جزبہ حب الوطنی سے سرشار بیشمار نوجوانوں نے زیڈ ایچ ایف کی حمایت کا با قائدہ اعلان کر دیا ہے جِن میں اُبھرتے ہوئے کرکٹرز کے علاوہ سیاسی، صحافتی وسماجی حلقوں میں امبرین خان، خالد شیخ، اسلم خٹک PMLN جنرل سیکر ٹری ڈسٹرکٹ سینٹر کراچی، شائد خان، راشد صدیقی، عمران شاہ، عبد الرزاق PMLN یونان گریس اینڈ انٹرنل ڈائریکٹر وائس آف یوتھ۔

رائو فہد وائس پریزیڈنٹ وائس آف یوتھ(بحرین)، رائو جواد،بخت خان، زبیر احمد صدیقی بلائنڈٹیم کرکٹ پلیئر اینڈ جنرل سیکرٹری کراچی ایسو سی ایشن فار دی ویلفیئر ،شیزاشیخ اِنٹر نیشنل ڈائریکٹر وائس آف یوتھ اور نام یومِ تکبیر کے کالق یومِ تکبیر کے ہیرو، وائس آف یوتھ کے چیئر مین جناب مجتبیٰ رفیق نے بھی ذولقر نین حیدر فائونڈیشن کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سماجی راہنما مجتبیٰ رفیق کی حمایت کے بعد نوجوان جو ق در جوق زیڈ ایچ ایف کا حصہ بننے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ گزشتہ دِنوں 22 جولائی 2013 کو کراچی پریس کلب میں زیڈ ایچ ایف کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس میں بھی وائس آف یوتھ کے چیئر مین مجتبیٰ رفیق کی موجودگی اِس بات کی نشاندہی ہے کہ وہ کِسی موڑ پر ذولقرنین حیدر فائونڈیشن کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

اُمید ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری سربراہ نجم سیٹھی اور کرکٹ بورڈ سے منسلک تمام عہدیداران بھی زیڈ ایچ ایف کے ساتھ نہ صرف بھر پور تعاون کریں گے بلکہ زیڈ ایج ایف کے زیرِ سا یہ نیو ٹیلنٹ اور بلائنڈ کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کیلئے نمائشی میچوں کا انعقاد بھی کروائیں گے۔ وزیرِاعظم میاں نواز شریف صاحب کا بھی حق بنتا ہے کہ وہ زیڈ ایچ ایف کے اِس مثبت اقدام کو سہراتے ہوئے نوجوان پاکستان سابقہ وکٹ کیپر ذولقرنین حیدر کی فائونڈیشن کے ساتھ خصوصی تعاون فرمائیں تاکہ منجدھار میں پھنسی پاکستانی سپورٹس کی کشتی کو طوفانی لہروں سے بچاتے ہوئے سہی سلامت ساحل تک پہنچایا جا سکے۔

Mohammad Ali Rana
Mohammad Ali Rana

تحریر : محمد علی رانا

Share this:
Tags:
millions Mohammad Ali Rana Najam Sethi sea سمندر کروڑوں محمد علی رانا نجم سیٹھی
Aqeel Khan
Previous Post الطاف نواز بھائی بھائی
Next Post شعبہ تعلقات عامہ پنجاب کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
Web site hacked

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close