Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ /تھوراڑ کی خبریں 1/9/2016

September 1, 2016September 1, 2016 0 1 min read
Sardar Masood Khan in Rawalakot
Sardar Masood Khan in Rawalakot

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کوٹکرائو کی پالیسی سے ہٹ کر اپنے اندر اتحاد یکجہتی پیدار کرکے ملکی بہتری اور مسلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادار کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ 70سال سے مسلہ کشمیر کا حل نہ ہونا بین الاقوامی برادری کے لئے لمحہ فکریہ ہے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا شکرگزار ہوں انہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کر تے ہو ئے مجھے عہدہ صدارت کے لئے منتخب کیا آزاد کشمیر میں انصاف پر مبنی نظام کے قیام میرٹ کی بالادستی اور اتحاد اور اتفاق کی فضائ قائم کرنے کے لئے اپنی تمام توانائیاں صرف کریں گے انہوں نے کہا کہ فرد واحد کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک کہ جمیعت کی صورت میں بڑھ کر آگے نہیں بڑھیں گے انہوں نے کہا کہ نوجوان مایوں نہ ہوں اپنے اندر قوت اور ہمت پیدا کریں تاکہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکے صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ میں خراج عقیدت پیش کرتا ہو غازی ملت سردار محمد ابراھیم خان ،سردار محمد عبدالقیوم خان ، کے ایچ خورشید ، چوہدری غلام عباس کو جنہوں نے اپنے دور میں مسلہ کشمیر حل کرنے کے لئے ٹھوس بنیادو ں پر اقدامات اٹھائے اور ہر سطح پر مسلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنی خدمات پیش کیں صدر آزاد کشمیر عہدہ صدارت کا قلمدارن سنبھالنے کے بعد پہلی بار راولاکوٹ میں صابر شہید سٹیڈیم میں ایک بڑھے جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے ۔جس کی صدارت مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر سردار اعجاز یوسف نے کی جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض سردار ذاکر شیر افضل نے انجام دیئے سابق وزیر حکومت سردار طاہر انور خان سردار سیاب خالد ، سردار ارشد نیازی ، سردار ریاض روشن خان ، سردار محمد عارف خان ، اور دیگر مقرریں نے خطاب کیا ۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ ہم مسلہ کشمیر اس لئے حل نہیں کرسکے کہ بھارت ہٹ دھرم اور ظالم ہے ہندوستان کے لوگ آزاد ہیں مقبوضہ کشمیر کے لوگ محکوم ہیں اس وقت بھا ت کی بر بریت اور ظلم کا شکار ہیںمقبوضہ کشمیر میں نہتے اور بے گناہ لوگوں کو ظلم نشانہ بنارہا ہے انہوں نے کہا کہ 70سال کی سیاست احتجاج کی سیاست تھی مایوسی کی سیاست سے باہر آئیں اور عہد کریں کہ ہم نے کشمیر کو آزاد کرانا ہے اس وقت مسلہ کشمیر کو عالمی سطح پر فلش پوائٹ بن چکا ہے سلامتی کونسل کے مستقل ممران اور امریکی کانگرس کے اعلی پالیسی میکا نزم میں جاندار کرادار ادار کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں نوجوان نسل کی صحیح ترجمانی کرنی چائہے اور ان میں وہ جذبات پیدار کرنے چاہیے جو ہمارے اسلاف میں تھے تاکہ آج کے نوجوان صحیح راستے پر گامزن ہوکر قوم و ملک کی نہ صر ف خدمت کرسکیں بلکہ مسلہ کشمیر کے حل کیلئے بین الاقومی سطح پر بھی اپنی صلاحیتں بروئے کار لا سکیں انھوں نے کہا کہ نفاق اور اختلاف کا حامی نہیں ہوں جو ہمارے حریف ہیں انھیں بھی ساتھ ملاکر چلیں گے ایک پائیدار نظام کا قیام عمل میں آئے گا انہوں نے کہا کہ میں نے عہدہ صدارت سبھالتے ہی صدر پاکستان ، چیف آف آرمی سٹاف اور وفاقی وزیر داخلہ ، سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں اور انھیں بریف کیا اور مسلہ کشمیر کے حل کے تناظر میں انھیں اعتمادمیں لیا انہوں نے کہا کہ اس علاقہ بات جب بھی بیرونی دنیامیں ہوئی تو میرا موقف ہوتا تھا کہ سویزر لینڈ سے ایک علاقہ زیادہ خوبصورت ہے وہ ہے پونچھ راولاکوٹ انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ زیادہ محنتی اور بہادر ہیں ہمارے علاقے میں ٹورازم کے فروغ کیلئے بہت ترقی ہوسکتی ہے جس کے لئے سنجیدہ کوشیش کی جانی چائہیے انہوں نے واضح کیا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور میرا موقف میرٹ کی بالا دستی کیلئے ایک ہے لیکن اس کے لئے سب کو آگے آنا ہو گا اس کے لئے معروضی کسوٹی بنا نا پڑھے گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز موٹر ویز صنعت کاری اور تعمیر و ترقی سے پہچانی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ سڑکوں کا ایک نیا نظام لائیں گے جوکہ جدید دور سے ہم آھنگ ہوگا انھوں نے کہا کہ یہاں ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل نہیں ہے جو بنیادی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں انھوں نے آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے وافر فنڈ ز فراہم کرنے کایقین دلوایاہے اس قبل جب صدر آزاد کشمیرسردار مسعودخان براستہ آزاد پتن راولاکوٹ پہنچے تو انکا پر تپاک استقبال کیا گیا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی ممبر سحرش قمر نے افسر مارکیٹ میں استقبال کیا جبکہ ڈار گلہ میں سردار سیاب خالد ، سردار ریاض روشن ، ٹھیکیدار جہانگیر ، اور ٹھیکیدار الطاف نے استقبال کیا راولاکوٹ کے قریب ٹھنڈی کسی کے مقام پر سراد طاہر انور ڈاکٹر سردار حلیم خان ، سردار اعجاز یوسف ، اور سابق سیکرٹری حکومت مسلم لیگ ن کے رہنمائ سردار جاوید ایوں خان نے صدر آزاد کشمیر کا پر تپاک استقبال کیا اس موقع پر صدر آزاد کشمیر کو ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئی صدر آزاد کشمیر جب سرکٹ ہائوس رادلاکوٹ پہنچے تو پولیس کے چاک چوبند دستے نے سلامی دی اس موقع پر ڈی آئی جی پولیس ڈاکٹر لیاقت چوہدری ، ڈپٹی کمشنر پونچھ سردار سہیل اعظم خان ضلعی آفیسران کے علاوہ انتظامی اور ترقیاتی محکموں کے سربراہان بھی موجود تھے ۔
____________________
____________________

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے موقر اخبار روزنامہ پاکستان آبزرور کے ایڈیٹر انچیف صحافی زاہد ملک کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ مرحوم کے بیٹوں کے نام تعزیتی پیغام میں صدر آزاد کشمیر نے مرحوم کی گراں قدر صحافی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ تحریک آزاد ی کشمیر کے ساتھ مرحوم گہری دلچسپی رکھتے تھے ان کے انتقال سے ہم کشمیری قوم حق خود ارادیت کے لیے بلند ہونے والی ایک موثر آواز سے محروم ہو گئے ۔ انہوں نے کہا کہ صحافتی میدان میں زاہد ملک کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء تا دیر پر نہیں ہو گا۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے ۔
____________________
____________________

تھوراڑ ( اسامہ ایوب سے) ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر حلقہ چار سردار صغیر چغتائی نے کہا ہے کے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے گزشتہ دو تین ماہ میں بھارتی افواج نے سو کے قریب نہتے کشمیریوں کو قتل کر دیا مگر اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کی پر اسرار خاموشی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے پاکستان جو اس مسئلہ کاوکیل ہی نہیں فریق بھی ہے وہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں ناکام دکھائی دے رہا ہے جو کشمیری عوام کے اذیت ناک ہے کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق کشمیر کا حل انتہائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار سردار چغتائی نے تھوروڑ کے مقام پر روزنامہ تلافی کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کے پاکستان نے جو بیس رکنی وفد بنایا ہے وہ کشمیر کے حدود اربعہ سے بھی واقف نہیں یہ حکومت پاکستان کی بے حسی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کشمیر کے وارث کشمیری ہیں اور وہ کشمیر ایشو کو اجاگر کرنے کے لیے بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں مسئلہ کشمیر کے لیے بنائے گئے وفود میں کشمیری حریت رہنمائوں اور آر پار کی قیادت کو بھی شامل کیا جائیتاکہ وہ عالمی سطح پر اپنا مقدمہ بہتر طریقے سے پیش کر سکیں انھوں نے کہا کے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں پاکستانی میڈیا بے حسی سے کام لے رہا ہے جو کشمیریوں کے لیے اذیت ناک ہے انھوں نے کہا کے اگر حکومت پاکستان اور پاکستانی میڈیا کشمیریوں سے مخلص ہیں تو بہتر طریقے سے کشمیریوں کی نمائندگی کریں سردار صغیر چغتائی نے کہا کے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں ریاستی اخبارات خصوصاً لوکل اخبارات اور صحافیوں نے ہمیشہ اعلیٰ کردار ادا کیا ہے جس کے لیے ریاستی اخبارات اور ان کے نمائندگان خراج تحسین کے مستحق ہیں انھوں نے کہا کے ہم آزاد کشمیر کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں آزاد کشمیر کے صحافی نا مساعد حالات میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیںحکومت آزاد کو چاہیے کے صحافیوں کے مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی کرے انھوں نے کہا کے صحافی برادری کی زمہ داری بنتی ہے کے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں رشوت کرپشن میرٹ کی پامالی اور عوام مسائل کو اجاگر کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کریں انھوں نے کہا کے ہم نے ہمیشہ عوامی حقوق اور صحافیوں کے مسائل کی بات کی ہے اور ہمیشہ ہمارا تعلق صحافیوں کے ساتھ رہے گا ۔
____________________
____________________
تھوراڑ (نمائندہ خصوصی) چیف ایڈیٹر روزنامہ تلافی سردار مسعود حنیف نے کہا ہے کے عوام تعاون کریں سچ کو نہیں روکیں گے جھوٹ چھپے گا نہیں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے عوامی مسائل کے حل سرمایا دارانہ غیر منصفانہ نظام کے خاتمے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کریں گے عوامی نمائندگی کرنے والے مخلص اور دیانتدار لوگون کی سرپرستی کی ضرورت ہے اور کرپٹ عناصر کے خلاف جدو جہد جاری رکھیں گے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے تلافی غریب مزدور کسان طالب علم اور مظلوم طبقہ کی آواز بنے گا ان خیالات کا اظہار چیف ایڈیٹر روزنامہ تلافی سردار مسعود حنیف نے روزنامہ تلافی تھوراڑ کیدفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کے ہمارا اخبار ظالم کے خلاف ننگی تلوار کا کردار ادا کرے گا اور مظلوم کی آواز ہر محاز پر اٹھائیں گے آخر میں انھوں نے تقریب میں شرکت کرنے پر سردار صغیر چغتائی میڈم شائدہ مشتاق بیورو چیف روزنامہ کشمیر ایکسپریس دوبئی محمد افراز اعوان سیاسی سماجی شخصیات شائد اکبر نوید خان شکیل احمد ابراہیم خان ساجد حسین آفتاب حسین امتیاز خان و دیگر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
____________________
____________________
تھوراڑ (نمائندہ خصوصی) روزنامہ تلافی کے جوائنٹ ایڈیٹر محمد خورشید بیگ نے روزنامہ تلافی کے تھوراڑ دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کے ریاستی اخبارات نے اوور سئیز اور آر پار کشمیریوں کی ہمیشہ نمائندگی کی کشمیری عوام کی آواز کو عالمی سطح پر پہنچانے کے لیے کردار ادا کیا اور کرتے رہیں گے صحافتی میدان میں ایک عرصہ گزرا کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہ کبھی کیا نہ ہی کریں گے ظلم کے خلاف اور کرپشن کے خاتمہ کے لیے ازل سے جدو جہد کر رہے ہیں انھوں نے کہا کے اس وقت بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار نے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے کشمیر ایک واحدت ہے کشمیر ایک ریاست تھی اور رہے گی کشمیر کی اپنی تاریک ہے وہ وقت دور نہیں کے کشمیری عوام اپنا حق لے کر رہیں گے اور کشمیر ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے دنیا کے نقشہ پر ہو گا انھوں نے کہا موجودہ دور میں سیاسی سماجی اور ہر شعبہ میں کشمیر کی آزادی کے لیے ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا بحیثیت صحافی قلم کی حرمت کو پامال نہیں ہونے دیں گے اور کشمیر کی آزادی کے لیے ہر محاز پر قلمی جہاد جاری رکھیں گے آخر میں انھوں نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
____________________
____________________
تھوراڑ (نمائندہ خصوصی) روزنامہ تلافی تھوراڑ آفس کا افتتاح ممبر قانون ساز اسمبلی سردار صغیر چغتائی نے اپنے دست مبارک سے کیا تقریب میں روزنامہ تلافی کے چیف ایڈیٹر سردار مسعود حنیف جوائنٹ ایڈیٹر محمد خورشید بیگ بیورو چیف روزنامہ کشمیر ایکسپریس دوبئی افراز اعوان سیاسی سماجی شخصیات پرنسپل شائدہ مشتاق مقامی صحافی شعیب خان شائد اکبر نوید خان شکیل احمد ابراہیم خان ساجد حسین امتیاز خان آفتاب خان مقامی تاجران و سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی نمائندہ خصوصی اسامہ ایوب نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دیے اور آنے والے مہمانوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

Sardar Masood Khan in Rawalakot
Sardar Masood Khan in Rawalakot
Sardar Masood Khan in Rawalakot
Sardar Masood Khan in Rawalakot
Thurar News
Thurar News
Thurar News
Thurar News
Share this:
Tags:
International community Nawaz Sharif سیاسی نواز شریف وزیر اعظم
PMLQ
Previous Post ہر محب وطن کو خوش آمدید ! پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم) عوام کی جماعت ہے
Next Post انقرہ میں پاکستانی مینگوز کی میٹھاس
Mango Festival Turkey

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close