Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے قادیانیوں کو غیر مسلم قررار دے دیا

February 13, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Assembly
Kashmir Assembly
Kashmir Assembly

تحریر : میر افسر امان
کئی عشروں سے کشمیر اور پاکستان کے عوام جموں و کشمیر کی حکومتوں سے مطالبہ کرتے رہے ہیں کہ آزاد کشمیر آزادی کے بیس کیمپپ میں قادیانی پاکستان مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔قادیادنی مذہب کے پیروکارمرزا قادیانی کی بیوی کوام المومنین ،اس کے گھر والے اہل بیت مانتے ہیں۔قادیانی ٹھگی کر کے اپنے آپ کو مسلمانوں کا ایک فرقہ ظاہر کرتے ہیں جبکہ وہ فرقہ نہیں ہیں غیر مسلم ہیں۔ پاکستان کے آئین ١٩٧٣ء میں ان کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے۔٧ ستمبر ١٩٧٤ء بلاشبہ عالم اسلام بالخصوص پاکستانی مسلمانوں کے لیے ایک یادگار دن ہے جب منتخب پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر پر ان کو اقلیت قرار دیا۔ اپریل ١٩٧٤ء میں رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس میں ١٤٠ تنظیموں اور ملکوں کے نمائندوں نے انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا۔ حکیم لاامت علامہ اقبال نے قادیانیوں کو ” قادیانیت یہودیت کا چربہ ہے” علامہ اقبال نے ١٩٣٦ء میں پنجاب مسلم لیگ کی کونسل میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی تجویز پاس کرائی اور مسلم لیگی امیدواروں سے حلفیہ تحریر لکھوائی تھی کہ وہ کامیاب ہو کر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیے جانے کے لیے آئینی اداروں میں مہم چلائیں گے۔

بانیِ پاکستان قائد اعظم سے ١٩٤٨ء میں کشمیر سے واپسی پر سوال کیاگیا کہ قادیانیوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے تو انہوں نے فرمایا” میری رائے وہی ہے جو علمائے کرام اور پوری اُمت کی رائے ہے” اس سے ظاہر ہے وہ قادیانیوں کو غیر مسلم سمجھتے تھے۔ شہیدِ ملت لیاقت علی خان نے اپنے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پرسر ظفراللہ کے ہم زلف میجر جنرل نذیر احمدقادیانی کو جو امپریل ڈیفنس کالج لندن میں ایک تربیتی کورس پر گیا ہوا تھا واپس بلوا کر گرفتار کر لیا تھا۔ قادیانیوں کی پاکستان کے خلاف سازشیں کا ذکر کچھ اس طرح ہے ۔ذوالفقارعلی بھٹو کے دور میں١٩٧٣ء حکومت کا تختہ الٹنی کی سازش میں تین فوجی قادیانیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔قادیانی ابھی تک عوام سے ٹھگی کر رہے ہیں کہ وہ مسلمانوںکے کئی فرقوں کی طرح کا ایک فرقہ ہیں۔ سادہ لوگ ان کی باتوں میں پھنس جاتے ہیں اور وہ اس آڑ میں ملک دشمن اسلام دشمن سرگرمیوں میں مصروف ہوتے تھے۔ اس لیے آئین پاکستان میں قادیانیوں کو غیر مسلم قررار دیا ہے۔ اسی طرح آزاد کشمیر میں بھی اسمبلی میں قانون پاس کروا کر اسلام، دشمن قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا جائے۔ مگر نہ تو قادیونیوں کو اپنی دور میں غیر مسلم قرار دینے والی پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر کی سابقہ حکومت نے اس پر کان دھرا نہ ہی کسی اور کو اس کی فکر لائحق ہوئی۔ بلا آخر نون لیگ کے سر اس کا سہرا سجا اور قادیانیوں کو آزاد کشمیر، آزادی کے بیس کیمپ میں بھی اسمبلی نے غیر مسلم قرار دے دیا۔

مسلمانوں کے فرقوں کی بات پر ہمیں مرحوم علامہ شاہ احمد نورانی صاحب صدر جمعیت علماء پاکستان کے ایک پاکستان ٹی وی پر گفتگو یاد آئی ۔مرحوم جنرل ضیاء الحق کے دور میں جب عام الیکشن کا اعلان ہوا تو انہوں نے پاکستان ٹی وی پر پاکستان کی تمام پارٹیوں کو عوام کے سامنے اپنے پروگرام پیش کرنے کا موقعہ فراہم کیا تھا۔پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں نے پاکستان ٹی وی پروگرام میں اپنا اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کیا تھا۔ جب مرحوم علامہ شاہ احمد نورانی صدر جمعیت علماء پاکستان کی باری آئی تو انہوں نے بھی اپنی پارٹی کا منشور پاکستان ٹی وی کے پروگرام کے ذریعے پیش کیا۔ گفتگو کے دوران علامہ شاہ احمد نورانی سے سوال کیا گیا کہ مسلمانوں میں کئی فرقے ہیں۔ تو اس کے جواب میں علامہ شاہ احمد نورانی نے فرمایاتھا کہ مسلمانوں میں صرف شیعہ اور سنی دو فرقے ہیں باقی کوئی بھی فرقہ نہیں ہیں صرف مکتبہ فکر ہیں۔علامہ شاہ احمد نورانی کی یہ بات ردست ہے۔ ملک اور اسلام کے دشمن قادیانی اپنے آپ کو مسلمانوں کا ایک فرقہ کہہ کر مسلمانوں کو دھوکہ دیتے رہے ہیں اور ابھی بھی سادہ لو مسلمانوں سے یہی کہہ کر دھوکا دیتے ہیں۔وہ مسلمانوں کا فرقہ نہیں ملکہ غیر مسلم ہیں۔جہاں ایک دو واقعات بیان کر دینے سے قادیانیوں کے اسلام دشمن کاروائیوں پر سے پردہ اُٹھتا ہے۔عیسائیوں نے سادہ لو مسلمانوں کو اپنے جال میں پھنسانے کی کیسے کوشش کی ۔ اس کا پتہ ایسے لگا کہ برصغیر جس وقت عسائیوں کے قبضہ میں تھا تو جہاں سے لندن کے آقائوں کو ایک خط کے ذریعے باور کرایا گیا کہ عام مسلمان روحانیت پسند ہیں اس لیے اگر ان کے اندر کوئی بزرو نبوت کا اجرا کیا جائے تا وہ جوق در جق اس کی طرف رجوع کرنا شروع کر دیں گے۔

انگریزوں نے بڑی سوچ بچار کے بعد مرزاغلام احمد قادیانی کو اس غرض کے لیے چنا۔ مرزا غلام احمد قادیانی اس زمانے میں انگریزوں حکومت کے عدالتی نظام میں ملازم تھا۔مراز غلام احمد قادیانی کا والد عیسائیوں کا ٹائوٹ تھا۔ خط جو برصغیر سے لندن کے آقائوں کو لکھا گیا تھا آج بھی انڈیا آفس لائبریری میں موجود ہے ۔کوئی بھی اس کو دیکھ سکتا ہے۔مرزا غلام احمدقادیانی کے والد کا عیسائیوں کا ٹائوٹ ہونے کے ثبوت متین خالد صاحب کی کتاب( قادیانیت برطانیہ کاخود کاشتہ پودا ) میں دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ اس کتاب میں مراز غلام احمد قادیانی کے ایک خط کا ذکر اس طرح کرتے ہیں جو اُس نے اپنی ایک کتاب میں رقم طراز ہے کہ” میرے والد مرزا غلام مرتضیٰ نے ١٨٥٧ء کی جنگ آزادی میں انگریز حکومت کی مدد پچاس گھوڑوں مع سواروں سے کی تھی اور ساتھ ساتھ یہ بھی ارادہ کیا تھا کہ جنگ کا کچھ اور طول ہوتا تو میرے والد سو اور سواروں کی بھی مدد کے لیے تیار تھے”۔ عسائیوں نے مسلمانوں میں داڑیں ڈالنے کے لیے قادیانیت پیدا کی تھی۔ اس کا ایک اور ثبوت ہارون آباد کے رہائشی ایک سیاسی پارٹی سربراہ اور کالمسٹ ڈاکٹر میاں احسان باری صاحب جو نہایت شفقت سے اپنے مضامین باقاعدگی سے مجھے ای میل کرتے رہتے ہیں۔

میاں صاحب اپنے قادیانیوں کے بارے ایک مضمون میںلکھتے ہیں کہ مرحوم ذوالفقارعلی بھٹو جس نے اپنے دور حکومت میں قادیانیوں کو پاکستان کی پارلیمنٹ کے ذریعے غیر مسلم قرار دیا تھا۔ ایک دفعہ انہوںنے مشہور صحافی اور احراری لیڈر شورش کاشمیری کو بتایا کہ وہ جب امریکا کے دورے پر گئے تو اس دوران امریکی حکمرانوں نے مجھے دو مرتبہ کہا کہ قادیانی ہمارے لوگ ہیں۔ پاکستان میں آپ کو ان کا خیال رکھنا پڑے گا۔ صاحبو! لندن اور امریکا کی سازش سے برصغیر میں قادیانیت کو مسلمانوں میں دھراڑیں ڈالنے کے لیے بنایا گیا تھا۔اس وجہ سے جب پاکستان بنا تو قادیانی وزیر خارجہ سر ظفراللہ کو وزیر خارجہ بنایا گیا۔اسی سر ظفراللہ نے بائودنڈی کمیشن میں سازش کے ذریعے مسلمانوں کی اکثریت والے ضلع گرداس پور کو اقلیت میں تبدیل کروا کر بھارت میں شامل کروا دیا۔اس ذکر پاکستان بننے کے بعد ایک مسلم لیگی لیڈر یاں امیر الدین صاحب نے یہ کہہ کر کیا تھا کہ کیا تھا کہ سرظفراللہ کو پکاکستان کا نمائیدہ بنا کر ہم نے غلطی کی تھی۔ عیسائیوں نے پاکستان بننے سے پہلے ہی قادیانیوں کو سپورٹ کرنا شروع کر دیا تھا۔

جب پاکستان بنا تو پاک فوج کے جنرل اور برگیڈیئر کے عہدوں تک قادیانی تھے۔جنرل اختر حسین ملک قادیانی تھی حوالہ جنگ اخبار٩ ستمبر ١٩٦٩ئ۔برگیڈیئر عبدالعلی ملک قادیانی تھے۔ایئر فورس کا چیف ائیر مارشل ظفر چودھری قادیانی تھا۔ تاریخ میں قادیانیوں کا یہ بیان بھی موجود ہے کہ ہم نے پاکستان بننے کو بادل ناخواستہ قبول کیا ہے۔ ہم پاکستان کو توڑ کراسے دوبارہ بھارت میںشامل کرنے میں مدد گار بنیں گے۔ صاحبو! آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے تاریخی موقعہ پر اس واقعات کو بیان کرنے کا مقصد عوام مسلمانوں کو باور کرنا ہے کہ یہ قادیانی ملک اور اسلام کے دشمن ہیں۔پاکستان اور آزاد کشمیر میں مسلمانوں نے اس موقعہ پریوم تشکر منایا۔ تحفظ ختم نبوتۖ کے بل کی آزاد کشمیر کے موجودہ ایوان سے منظور کر کے گنبد خضرہ کے مکین سے مکمل وفاداری کا ثبوت فراہم کیا۔ آزاد جموں کشمیر اسمبلی زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Mir Afsar Aman non muslim people عوام غیر مسلم قادیانیوں
Chaudhary Nisar
Previous Post پاکستان کے سیاسی یتیم اور لاوارث عوام
Next Post چوہدری نہیں کوئی کمی ہے
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close