Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 27/10/2014

October 27, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

آزاد کشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا یوم سیاہ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی جلوس نکالا گیا احتجاجی جلوس احاطہ پرانی کچہری سے شروع ہوا جو مختلف بازاروں سے ہوتا ہے اقوام متحدہ کے مبصر دفتر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ڈپٹی کمشنر بھمبر نے سیاسی و سماجی راہنمائوں کے ہمراہ اقوام متحدہ کے مبصر کو یاداشت پیش کی اس سے قبل مختلف سکولوں ، سول سوسائٹی ، تاجروں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے چھوٹے چھوٹے جلوس نکالے گئے جو احاطہ پرانی کچہری میں اکھٹے ہو کر ایک بڑے جلوس کی شکل اختیار کر گئے جس سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد جرال ، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طالب حسین، مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ، سنیئر صحافی چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، تاجر راہنما حاجی عبداللہ ، اقبال انقلابی ، سجاد مرزا، جمیل شفیع، زاہد اقبال اور دیگر نے خطاب کیا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر جابرانہ اور غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے کشمیری ہر سال 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر یہ ثابت کرتے ہیں کہ وہ بھارت کے جابرانہ و غاصبانہ قبضے کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے ہمارا مطالبہ ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ریاست جموں و کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے کی جانے والی بلا جواز فائرنگ کشمیریوں کو کسی صورت اپنے مقصد سے نہیں روک سکتی آزادی کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے جسے حاصل کرنے کیلئے کشمیری کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے جب تک مقبوضہ کشمیر سے بھارتی تسلط ختم نہیں ہوتا اس وقت تک کشمیری اپنی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
27 اکتوبر کو یوم سیاہ منا کر کشمیری قوم یہ ثابت کرتی ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منا کر کشمیری قوم یہ ثابت کرتی ہے کہ کشمیری بھارت کے ریاست جموں و کشمیر پر جبری قبضے کو تسلیم نہیں کرتی27 اکتوبر 1947 کو ریاست جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضہ سیاہ ترین دن ہے اور اس روز سے لیکر آج تک کشمیری غلامی کی زنجیروں میں جھکڑے ہوئے ہیں اور 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منا کر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے اور جبری تسلط کو تسلیم کرنے سے واضح انکار کرتے ہیں اقوام متحدہ اور عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے اور بھارت کو اس بات پر مجبور کریں کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق ارادیت دینے کا وعدہ پورا کرے ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ ، مرکزی سیکرٹری جنرل محمد شفیق کیانی، سینئر نائب صدر حاجی محمد یاسین ضلعی صدر محمود الحسن ایڈووکیٹ اور مرکزی چیف آرگنائزر مظہر اقبال بٹ نے کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گذشتہ 68 سال سے کشمیری مادر وطن ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں مقبوضہ کشمیر کا ایک بڑا حصہ جس پر بھارتی فوج نے گذشتہ 68 برس سے جابرانہ قبضہ کر رکھا ہے اپنے تمام مالی اور فوجی وسائل جھونکنے کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے میں کامیاب نہیں ہو سکا تمام تر حربے آزمانے کے باوجود کشمیریوں کے عزم اور حوصلے میں کوئی کمی نہیں آئی انہوں نے کہا کہ خطہ میں مسئلہ کشمیر سے جڑے ممالک اور اقوام کو ایسی پالیساں ترتیب دینا ہونگی جن میں مضبوط لائحہ عمل اور مضبوط کشمیر پالیسی وضع کی جانی ضروری ہے انہوں نے کہا کہ جب کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق حق خودارادیت نہ دیا جائے گا تب تک خطہ جنوبی ایشیا میں امن کسی صورت نہیں ہو سکتا عالمی اداروں اور عالمی برادری کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل تلاش کرنے میں موثر کردار ادا کرے اور کشمیریوں کو ایسا ماحول فراہم کیا جائے کہ وہ اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے کراچی میں ہونیوالے عظیم الشان جلسہ عام کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے کراچی میں ہونیوالے عظیم الشان جلسہ عام کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جس طرح جرات مندی کے ساتھ مسئلہ کشمیر اپنا موقف پیش کیا ہے اس سے بھارت بوکھلا اٹھا ہے اور اب وہ زیادہ دیر تک کشمیریوں غلام نہیں رکھ سکتا اب کشمیریوں کی آزادی کی منزل قریب ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے سینئر نائب صدر ملک لیاقت عزیز اعوان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ کراچی میں بلاول بھٹو کے کامیاب جلسہ نے مخالفین کے منہ بند کر دئیے ہیں پیپلز پارٹی ایک عوامی پارٹی ہے جس نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقات کی بھر پور نمائندگی کی ہے یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان و آزاد کشمیر کا مظلوم اور غریب طبقہ فلسفہ بھٹو کے ذریعے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے انہوں نے کہا کہ کراچی جلسہ عام میں بلاول بھٹو زرداری نے جس انداز میں کشمیریوں کی حمایت کی اور بھارت کو للکارا ہے اس سے بھارت بوکھلا اٹھا ہے اور اب بلاول کی جرات مند للکار کے بعد بھارت کشمیریوں پر زیادہ دیر تک ظلم نہیں ڈھا سکے گا اور سے بلا آخر مقبوضہ کشمیر سے نکلنا پڑے گا انہوں نے کہا کہ ملک پاکستان میں اس وقت بلاول بھٹو جیسی نوجوان قیادت کی ضرورت ہے پیپلز پارٹی کے کارکنان اور عام پاکستانی اپنے نوجوان قائد بلاول بھٹو کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور بہت جلد پاکستان کے بحران ختم ہونگے اور ایک بار پھر حقیقی جمہوریت کا قیام عمل میں آئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیری67 سالوں سے اپنی بقا اور آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں بیرونی
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیری67 سالوں سے اپنی بقا اور آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں بیرونی ، جبری اور غاصبانہ تسلط سے نجات کیلئے کشمیری اپنی پر امن جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں جب تک بیرونی تسلط سے آزادی نہیں مل جاتی کشمیری اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے عالمی برادری کشمیریوں کو ان کا بنیادی انسانی حق دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار کشمیرپریس کلب بھمبر میں یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی راہنما چوہدری خالد حسین ، ضلعی صدر ڈاکٹر طارق شاکر، پریس کلب بھمبر کے جنرل سیکرٹری ملک شوکت حسین، چوہدری سلیم ساگر، ملک ذیشان مصطفی نے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 22 اکتوبر اور 27 اکتوبر کو ریاست جموں و کشمیر پر دونوں ممالک کی افواج نے لشکر کشی کر کے غاصبانہ اور جابرانہ قبضہ کیا اور کشمیریوں کو آزادی کی نعمت سے محروم کرتے ہوئے غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیا کشمیر ی ان دونوں کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر جابرانہ قبضے کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہیں اور بین الاقوامی برادری کے مردہ ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو جبری اور بیرونی تسلط سے آزادی دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں کشمیری قوم 67 سالوں سے 22 اکتوبر اور 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتی آ رہی ہے اور اس وقت تک یوم سیاہ کے طور پر مناتی رہے گی جب تک ریاست جموں و کشمیرکے غاصبانہ قبضے کا خاتمہ نہیں ہو جاتاتقریب میں صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدمت مرکز سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بھمبرمیں 2 دن فری آئی کیمپ کا آغاز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) خدمت مرکز سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بھمبرمیں 2 دن فری آئی کیمپ کا آغاز ، فری آئی کیمپ میں مریضوںکی آنکھوں کا فری چیک اپ، فری آپریشن اور فری ادویات دی جائینگے تفصیلات کے مطابق بھمبر کی سماجی تنظیم خدمت مرکز سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 2 روزہ فری آئی کیمپ کا آغاز ہو گا فری آئی کیمپ میں پاکستان کے مشہور و نامور آئی سرجن صاحبزادہ الحاج حافظ محمد فرح حفیظ المعروف میاں صاحب کدھر شریف مریضوں کا چیک اپ اور آپریشن کرینگے فری آئی کیمپ میں فری چیک اپ ، فری آپریشن اور فری ادویات دی جائینگی فری آئی کیمپ کے پہلے روز 200 سے زائد مریضوں نے اپنی آنکھیں چیک کروائیں جبکہ درجنوں مریضوں کے کل آنکھوں کا آپریشن ہو گا ۔

Share this:
Tags:
Black Day observed آزاد کشمیر بھمبر منایا یوم سیاہ
Previous Post بھمبر کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post راجر فیڈرر نے سوئس انڈور ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
Roger Federer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close