میرپور، آزادکشمیر (جیوڈیسک) میرپور، آزادکشمیر کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو جمعے کی صبح پھانسی دی جائے گی۔
سپریٹنڈنٹ جیل ارشاد حسین کے مطابق دونوں قیدیوں کے ورثاء سے ان کی آخری ملاقات کرادی گئی ہے۔

Start typing to search...