Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیر الیکشن، پرانے چہرنے نئے جھنڈے

June 10, 2016 0 1 min read
Azad Kashmir Election
Azad Kashmir Election
Azad Kashmir Election

تحریر : سید امجد حسین بخاری
آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے اضلاع میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔آزاد کشمیر میں قانون سازی اسمبلی کام کرتی ہے، جس کے ہر پانچ سال بعد انتخابات کرائے جاتے ہیں ۔اس سال قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔گذشتہ روزچیف الیکشن کمیشن جسٹس غلام مصطفی مغل نے پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ عام انتخابات 21 جولائی کو ہونگے۔6 جون سے 16 جون تک امیدواروں کے کاغذات جمع۔ 17کو سکروٹنی۔ 18 جون کو امیدواروں کی فہرست جاری۔ 22 جون کو کاغذات کے خلاف اپیل کی جاسکتی ہے۔ 26 جون کو اپیلوں پر فیصلہ۔ 27 جون کو امیدوار کاغذات واپس لے سکیں گے۔

29 جون کو انتخابی نشانات الاٹ ہونگے۔ آزادکشمیر کے 29 حلقوں میں 22 لاکھ 37 ہزار 58 ووٹ جبکہ مہاجرین کے 12 حلقوں کیلئے 4 لاکھ 44 ہزار 634 ووٹ دے کر اپنی الیکشن سے قبل تمام جاری منصوبوں پر کوئی پابندی نہیں۔ گو کہ یہ انتخابات پاکستان کے حالات یا آزاد خطے کے تقدیر بدلنے کے لئے اتنے اہم نہیں ہوتے لیکن کشمیر میں انتخابات کا موسم آتے ہی ہر گھر ، بازار ، چوراہے اور گلی کوچوں میں سیاست پر بحث کی جاتی ہے، بڑی بڑی گاڑیوں میں سفر کرنے والے بیورو کریٹس سے لے کر گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے والے چرواہے تک ہر شخص سیاسی معاملات کی خبر رکھتا ہے۔

سیاسی طور پر اتنے باخبر ہونے کے باوجود بھی کشمیری عوام ابھی تک برادری عزم اور اقربا پروری کے حصار سے نہیں نکل سکے۔ ووٹ کا فیصلہ برادری کا سربراہ کرتا ہے، بڑی برادریاں الیکشن میں اپنا نمائندہ منتخب کراتی ہیں، جب کہ چھوٹی برادریوں کو اپنی بقاء کے لئے ان کا ساتھ دینا پڑھتا ہے۔جو برادری یا فرد بڑی برادریوں سے ٹکرانے کی کوشش کرتا ہے تو اس کو داستان عبرت بنادیا جاتا ہے۔کشمیر کے سیاست سراسر وفاقی حکومت کے زیر اثر ہوتی ہے، وفاق میں جو بھی حکومت ہو اسی سیاسی جماعت ہی کی حکومت آزاد کشمیر میں قائم ہوتی ہے۔

Politics
Politics

آزاد کشمیر کے سیاستدانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ وفاق میں براجمان سیاسی جماعت کا ٹکٹ حاصل کرے ، اس کے لئے بولیاں لگائی جاتی ہیں اور جو سب سے زیادہ سرمایہ لگاتا ہے، ٹکٹ اسی کا مقدر ٹھہرتا ہے۔ جبکہ وفاقی حکومت کی بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ قدآور سیاسی شخصیت کو ہی ٹکٹ جا ری کیا جائے۔خیرابھی تو الیکشن کا اعلان ہوا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن کے مطابق تمام تقریوں، تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔تمام بلدیاتی عہدے ختم کردئیے گئے ہیں اور بلدیاتی اداروں کا انتظام و انصرام بھی مقام اسسٹنٹ کمشنر چلائیں گے۔ سیاسی جماعتوں کو ڈوثرن کی سطح پر ایک بڑا جلسہ کرنے کی اجازت ہو گی۔ امیدوار 20 لاکھ تک انتخابی اور 5 لاکھ تک ذاتی اخراجات کر سکتے ہیں۔ انتخابات کو صاف شفاف کرانے کے لئیے پاکستان آرمی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔انتخابات کے اعلان ہوتے ہی سیاسی جماعتوں نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔

اب صورت حال یکسر بدل چکی ہے، پانچ سال تک اسمبلی میں اقتدار کے مزے لوٹنے والے پیپلز پارٹی کے سیاست دان اب مسلم لیگ (ن) کی جانب للچائی نظروں سے دیکھ رہے ہیں ، جبکہ ریاستی جماعت مسلم کانفرنس سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے کئی امیدواران اب اپنی ہمدردیاں ن لیگ کی جھولی میں ڈال چکے ہیں ۔تحریک انصاف بھی اس کوشش میں لگی ہے کہ کشمیر میں بھی اس کا منجن بک جائے، جس کے لئے اس نے کشمیر کونسل کے انتخابات پر کروڑوں روپے خرچ کرکے امیدوار خریدے، مگر عام انتخابات میں تحریک انصاف کے لئے ایسا کرنا ناممکن ہے، سلطان محمود چوہدری جو کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں ، انہیں اپنے پارٹی میں شامل کرکے تحریک انصاف پھولی نہیں سما رہی لیکن چوہدری صاحب کی تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے اپنی دولت وہیں خرچ کی ہے جہاں سے انہوں نے دوگنا منافع کمایا ہے۔آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ زیر بحث نو وارد سیاست دان مشتاق منہاس ہیں۔ جن کے وزیراعظم نواز شریف سے تعلقات ضرب المثل ہیں۔

وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے کشمیر کے تمام دوروں میں مشتاق منہاس کو ساتھ لے کر گھومنا وہاں کے عوام کو شاید مستقبل کا اشارہ ہو سکتا ہے۔ کشمیر کے عوام نے مشتاق منہاس کو وہاں کا وزیر اعظم بھی تصور کر لیا ہے۔لیکن یہ سب تخیلاتی باتیں ہیں اور ان کا وزیر اعظم بننے کا خواب بھی مجھے تو دیومالائی داستان لگ رہا ہے۔ اس حلقے کا اگر تجزیہ کیا جائے تو یہاں سے آزاد کشمیر کے تین منجھے ہوئے سیاست دان الیکشن لڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے سردار قمرالزمان خان جو کہ یہاں سے کئی بار ممبر قانون ساز اسمبلی رہ چکے ہیں، جماعت اسلامی کے عبد الرشید ترابی، اور تیسرے اہم امیدوار تحریک انصاف کے کرنل نسیم احمد خان مرحوم تھے، کرنل نسیم کی وفات کے بعد اس حلقے میں برادری ازم کی سیاست زور پکڑے گی اور وہی امیدوار جیتے گا جس کی برادری طاقت ور ہوگی، اس لئے اصل مقابلہ پیپلز پارٹی کے سردار قمرالزمان اور جماعت اسلامی کے عبد الرشید ترابی میں ہوگا۔دوسرا اہم حلقہ دھیر کوٹ کا ہے جہاں سے مسلم کانفرنس کے اکلوتے اور اہم رہنما سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

PML N and PPP
PML N and PPP

اس حلقے میں بھی کانٹے دار مقابلہ ہونے کی توقع ہے، جبکہ روالاکوٹ میں مقابلہ مسلم لیگ (ن) ، جموں وکشمیر پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے، مگر جماعت اسلامی کا ووٹ بینک بھی یہاں کے نتائج پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ مظفرآبادنے کسی بھی دور میں آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم کردار ادا نہیں کیا۔تاہم ہٹیاں بالا سے مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ فاروق حیدر کی کامیابی آزادکشمیر کی سیاست کو نیا رنگ دے سکتی ہے۔ضلع حویلی آزاد کشمیر کی سیاست میں کلیدی کردار ادا کرنے والا ضلع ہے، ایک طویل عرصے تک یہ ضلع پاکستان پیپلز پارٹی کا ناقابل تسخیر قلعہ رہا ہے۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ ممتاز حسین راٹھور کی وفات کے بعد پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے کئے گئے فیصلوں نے پیپلز پارٹی کو ختم کردیا۔

تاہم گذشتہ انتخابات میں ممتاز حسین راٹھور کے فرزند فیصل ممتاز راٹھور پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ممبر قانون ساز اسمبلی بنے اور وزارت کا قلمدان بھی سنبھالا۔ مگر اپنے غیر سنجیدہ فیصلوں اور ناکام منصوبہ ساز مشیروں کی بدولت حویلی کے عوام میں مقبولیت کھو چکے ہیں، اوریہی وجہ ہے کہ انہوں نے چند روز قبل حویلی میں الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی اور اپنے دست راست اور مشیر خواجہ طارق سعید کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور موجودہ انتخابات سے سبکدوشی اختیار کی۔ضلع حویلی سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد عزیز ایک مضبوط امیدوار ہیں اور ان کی جیت یقینی ہے۔تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کے اعلان کے بعد مسلم لیگ کے 13، پیپلز پارٹی کے 6، مسلم کانفرنس 5، تحریک انصاف 2جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی ایک ایک نشست لے سکتی ہیں۔

تاہم چند ایک امیدواران اپ سیٹ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں مہاجرین کی نشستوں پر ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے مابین مقابلہ متوقع ہے جس کے بعد مسلم لیگ ن 7، تحریک انصاف 3اور ایم کیو ایم 2نشستیں حاصل کر سکے گی۔ تاہم مہاجرین کی نشستوں پر بھی اپ سیٹ متوقع ہے۔آزاد کشمیرا نتخابات کی تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو ہر دور میں یہ انتخابات خونی تصادم کی شکل اختیار کر تے رہے ہیں۔

Protest
Protest

برادریاں اپنی گردن بلند رکھنے کے لئے باقی برادریوں کی گردنیں اتارنے سے گریز نہیں کرتیں، گذشتہ انتخابات پر بھی کشمیر بھر کے انتخابات میں چودہ کے قریب قیمتی انسانی جانوں کو ضیاع ہواجبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے۔جیت ایک سیاسی جماعت یا ایک برادری کی ہوتی ہے مگر ہارتی انسانیت ہے۔ ایک نشست کی خاطر عزتوں کی پامالی ہوتی ہے، تعلقات اور دوستیوں کی قربانیاں لگتی ہیں۔ بعض اوقات لڑائیاں اتنی سنگین ہو جاتی ہیں کہ ایک دوسرے پر پانی تک بند کردیا جاتا ہے، راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کردی جاتی ہیں۔ آزاد کشمیر میں شرح تعلیم جتنی زیادہ ہے اس سے کہیں زیادہ یہاں کے رسوم و رواج اور روایات جہالت کی علامت ہیں۔ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے مگر یہاں برادری ازم ، اقربا پروری ہی عزت کی بنیاد سمجھی جاتی ہے۔

الیکشن کا اعلان ہوتے ہی لڑائی جھگڑوں کی ابتداء ہوگئی ہے۔ اس موقع پر حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ انتخابات کا انعقاد پرامن او ر شفاف یقینی بنایا جائے۔ہندوستان سے آزادی کے وقت آزادکشمیر کو بیس کیمپ بنانے کا اعلان کیا گیا تھا تاکہ اس خطے کو بنیاد بنا کر باقی ماندہ کشمیر کو آزاد کرانے کے لئے راہ ہموار کی جائے مگر یہاں کشمیر کی مکمل آزادی کے لئے جدوجہد کرنا تو درکنار یہاں کے عوام اور سیاست دان اپنے اقتدار کو طول دینے اور برادری ازم کی بقاء کی جنگ لڑنے میں مصروف ہیں۔

موجودہ الیکشن میں بھی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کیا ۔ لیکن کسی بھی سیاسی جماعت نے کشمیر کی آزادی کے لئے جدوجہد کو اپنے منشور میں شامل نہیں کیا۔مضمون کی طوالت کے پیش نظر دیگر سیاسی معاملات کو یہاں قلمبند نہیں کیا جا سکتا تاہم آئندہ کسی مضمون میں ان کا احاطہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Syed Amjad Hussain Bukhari
Syed Amjad Hussain Bukhari

تحریر : سید امجد حسین بخاری

Share this:
Tags:
elections flags old pakistan state آزاد کشمیر الیکشن پاکستان پُرانے جھنڈے ریاست
Pak US
Previous Post بلوچستان ڈرون حملہ؛ پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی دور کرنے کیلئے امریکی وفد اسلام پہنچ گیا
Next Post بینکوں کو جنوری تا مارچ 52.9ارب کا خالص منافع
pakcurrency

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close