Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزاد کشمیر انتخابات اور امکانات‎

July 19, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : عماد ظفر
عام انتخابات کسی بھی سیاسی جماعت کی عوامی مقبولیت کو جانچنے کا سب سے بڑا اور باوثوق پیمانہ ہوا کرتے ہیں. آج کل آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کا میلہ سجنے والا ہے.21 جولائی کو آزاد کشمیر میں بسنے والے اپنی اسمبلی کی 41 نشستوں پر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے.ان نشستوں میں سے 29 نشستیں آزاد کشمیر میں ہیں جبکہ 12نشستیں پاکستان میں ہیں جہاں کشمیری اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہیں.اگر تاریخی طور پر دیکھا جائے تو عموما آزاد کشمیر میں حکومت وہی جماعت بناتی ہے جس کی مرکز یعنی پاکستان میں حکومت ہوتی ہے.لیکن اس دفعہ صورتحال دلچسپ بھی ہے اور تھوڑی سی مختلف بھی. پاکستان میں مرکزی حکومت نون لیگ کی ہے اور نون لیگ آزاد کشمیر میں تنظیم سازی کر چکی ہے ماضی میں مسلم کانفرنس کو نون لیگ کا حصہ سمجھا جاتا تھا لیکن گزشتہ انتخابات سے نون لیگ خود کشمیر کے انتخابات میں حصہ لے رہی ہے اور کشمیر میں نون لیگ کے قائد راجہ فاروق حیدر ہیں.دوسری جانب تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور پیپلز پارٹی کے قائد بلاول بھٹو کشمیر میں متعدد انتخابی جلسے کر چکے ہیں۔

کئی نشستوں پر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا اتحاد ہے. ادھر مسلم لیگ کی اعلی قیادت میں سے کسی نے بھی آزاد کشمیر کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لیا. یعنی آزاد کشمیر کا انتخابی دنگل ایک طرح سے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے اتحاد اور مسلم لیگ نون کی بی ٹیم کے درمیان لڑا جائے گا. عمران خان جو نواز شریف کے غیر مقبول ہونے کے دعوے کرتے نہیں تھکتے اور بلاول بھٹو جو نواز شریف کو مودی کا یار اور غدار قرار دیتے ہیں ان دونوں رہنماوں اور جماعتوں کیلئے یہ نہ صرف سیاسی ساکھ بلکہ ان کے سیاسی مستقبل کا بھی سوال ہے.اگر تو آزاد کشمیر کے عام انتخابات پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف مل کر بھی نہیں جیت سکتے تو پھر یہ کہنا بجا ہو گا کہ پنجاب کا آئیندہ انتخابی دنگل ان دونوں جماعتوں کیلئے جیتنا ناممکن ہو گا۔

اگر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف آزاد کشمیر کا انتخابی میدان اپنے نام کر لیں تو یہ نون لیگ کے لیئے ایک بہت بڑا سیاسی دھچکہ ہو گا جس کے اثرات سے بچ نکلنا نون لیگ کیلئے ناممکن ہو جائے گا اور پاکستان میں بھی مرکزی سطح پر نون لیگ کمزور ہو جائے گی.یعنی آزاد کشمیر کے انتخابات پیپلز پارٹی اور بالخصوص تحریک انصاف کیلئے ایک نادر ترین موقع ہے نون لیگ کو بیک فٹ پر دھکیلنے کا. لیکن کیا یہ اتنا ہی آسان ہے؟ آزاد کشمیر میں جو نشستیں ہیں اگر ان ہر نگاہ دوڑائی جائے تو دارلحکومت مظفرآباد میں سب سے زیادہ 6نشستیں ہیں. یہاں سے نون لیگ کشمیر کے قائد راجہ فاروق حیدر بھی انتخابات میں حصہ کے رہے ہیں.مظفرآباد میں ان 6نشستوں پر کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے اور دارلحکومت ہونے کے ناطے سے مظفرآباد کی ان 6 نشستوں کی بہت اہمیت ہے. پونچھ ضلع سے اسمبلی کی 5نشستیں ہیں۔

Azad Kashmir Election
Azad Kashmir Election

مظفرآباد اور ضلع پونچھ کی نشستیں ملا کر 11نشستیں بنتی ہیں اور ان نشستوں میں سے 7 کے قریب نشستوں پر نون لیگ کامیابی کی توقعات لیئے بیٹھی ہے.اگر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف ان نشستوں پر کوئی اپ سیٹ کر سکیں تو نون لیگ کیلئے کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات جیتنا تقریبا ناممکن ہو جائے گا. ضلع کوٹلی میں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 5نشستیں ہیں. روایتی طور پر کوٹلی کا پلڑا پیپلز پارٹی کی جانب رہتا ہے لیکن سکندر حیات خان جو کہ مسلم کانفرنس کے سابق مرکزی رہنما رہ چکے ہیں ان کی نون لیگ میں شمولیت کے باعث ضلع کوٹلی میں ایک سخت انتخابی معرکے کی توقع کی جا رہی ہے.سکندر حیات خان کے صاحبزادے فاروق سکندر خان کوٹلی کی نشست سے نون لیگ کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

میرپور میں قانون ساز اسمبلی کی چار نشستیں ہیں اور کشمیر کی سیاست کے ہیوی ویٹ ان نشستوں پر مقابلہ کرتے نظر آتے ہیں. موجودہ وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید بھی میرپور سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔جبکہ بیرسٹر سلطان پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں مزے اڑانے کے بعد اب تحریک انصاف کے ٹکٹ سے میر پور سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں.میرپور کی زیادہ تر شہری اور شہر سے ملحقہ مقامی آبادی کے قریب ہر گھر میں سے کوئی نہ کوئی انگلستان میں موجود ہے۔

یہاں کی نشستوں پر اگر تحریک انصاف قبضہ نہ جمانے پائی تو پھر کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف کو نشستوں کے ایک معمولی تعداد کے ساتھ گزارا کرنا پڑے گی.ضلع باغ میں تین نشستیں ہیں. پیپلز پارٹی بھی یہاں مضبوط ہے لیکن باغ کی ایک نشست سے مسلم کانفرنس کے سربراہ سابق وزیراعظم سردار عتیق خان کے انتخابات میں حصہ لینے کی وجہ سے باغ بھی الیکشن میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے.یاد رہے کہ آزاد کشمیر کے چند شہری علاقوں کو چھوڑ کر ووٹ برادری اور ذات پات کی بنا پر دہا جاتا ہے یعنی برادریوں کے ساتھ انتخابی گٹھ جوڑ کرنا پڑتا ہے۔

PTI and PPP
PTI and PPP

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مل کر مسلم لیگ کی انتخابی حلقوں میں گٹھ جوڑ کی سیاست کو کہاں تک شکست دینے پاتی ہیں اس کا نتیجہ 21 جولائی کو سامنے آ جائے گا. دوسری جانب آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 نشستیں ایسی ہیں جو پاکستان میں ہیں .ان میں سے 9 نشستیں پنجاب میں ہیں. ان نشستوں پر نون لیگ کی کامیابی کے واضح امکانات ہیں. اگر پنجاب کی 9 میں سے 7نشستیں مسلم لیگ نون حاصل کر لے تو آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں اس جماعت کو باآسانی سادہ اکثریت حاصل ہو جائے گی اور یوں آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون پہلی دفعہ اپنا وزیر اعظم لانے میں کامیاب ہو جائے گی. پیپلز پارٹی ان نشستوں پر صرف راولپنڈی ڈویژن کی سیٹوں پر کڑا مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں ہے جبکہ تحریک انصاف اگر کوئی نشست حاصل کرنے پائی تو یہ ایک اپ سیٹ ہو گا۔

آزاد کشمیر کی قانون اسمبلی کی 41نشستوں کیلئے پیپلز پارٹی نے 39 مسلم لیگ نون نے 38 اور تحریک انصاف نے 34امیدوار کھڑے کیئے ہیں.جبکہ مسلم کانفرنس نے 26نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیئے ہیں. آزاد امیدواروں کی بھی بھاری تعداد انتخابات میں حصہ لے رہی ہے. اگر انتخابی حلقوں اور امیدواروں کو دیکھا جائے تو یہ کہنا بجا ہو گا کہ آزاد کشمیر میں اصل انتخابی دنگل مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہو گا۔

کشمیر کی عوام کے مزاج اور علاقائی سیاست کے گٹھ جوڑ کو دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ نون 41نشستوں میں سے 22 کے قریب نشستیں جیت کر آزاد کشمیر میں بھی اپنی حکومت بنا لے گی.لیکن یہ صرف ایک اندازہ اور تجزیہ ہے اصل فیصلہ اور نتیجہ 21 جولائی کی شب کو ہی آئے گا۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
elections government pakistan political popularity prospects seats آزاد کشمیر امکانات انتخابات پاکستان حکومت سیاسی مقبولیت نشستوں
Life
Previous Post فلسفہ زندگی
Next Post ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کے زیراہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹی کا انعقاد
Burewala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close